پاکستان کراچی میں کل سے اب تک زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعداد و شمار جاری کراچی میں بارش برسانے والے بادل شہر کے مغرب میں موجود، وقفے وقفے سے بارش ہوگی شائع 10 ستمبر 2025 01:00pm
پاکستان کراچی میں بارش: ندی نالوں میں طغیانی، ڈیم اوور فلو ہونے سے کئی علاقے زیرِ آب، اسکولوں میں تعطیل، فوج طلب سیلابی صورت حال کے باعث پانی آبادیوں میں داخل، زمینی رابطے منقطع، سوسائٹیوں میں مساجد سے اعلانات اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2025 12:29pm
پاکستان کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ این ڈی ایم اے نے اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2025 07:41pm
پاکستان جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیر آب، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ چند روز تک جاری رہے گا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 09:58pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے کتنی سڑکوں اور پلوں کو نقصان پہنچا؟ رپورٹ جاری حالیہ بارشوں اور سیلاب سے سڑکوں، پلوں اور نالوں کی نقصانات سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی شائع 17 اگست 2025 06:28pm
پاکستان کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ 17 سے 19 اگست تک سندھ کے بیشتر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات شائع 17 اگست 2025 03:09pm
پاکستان ملک بھر میں 8 اگست تک مزید بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے اگلے ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا شائع 05 اگست 2025 07:38pm
پاکستان ملک بھر میں بارشوں سے آبی ذخائر میں اضافہ، پنجاب کے کچھ شہروں میں فلڈنگ کا خطرہ برقرار فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کیمطابق سیالکوٹ فیصل آباد گوجرانولہ میں مون سون بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے شائع 23 جولائ 2025 07:11pm
پاکستان پنجاب میں رواں سال ریکارڈ بارشیں ہوئیں، جانی و مالی نقصان پر بہت افسوس ہے، وزیراعظم جانی ومالی نقصان پربہت افسوس ہے، وزیراعظم شہبازشریف کی دورے کے موقع پر گفتگو شائع 17 جولائ 2025 10:52pm
پاکستان راولپنڈی، چکوال، جہلم زیر آب: بارش نے پنجاب کو لپیٹ میں لے لیا، متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہونے سے شہری نقل مکانی پر مجبور، پوٹھوہار ریجن میں چھوٹے ڈیمز ابل پڑے اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 09:45pm
پاکستان پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں بارشوں سے متعلق ہلاکتوں اور نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ترجمان کے مطابق مون سون کے دوران کئی مکانات، مویشی اور انفراسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا شائع 17 جولائ 2025 07:43pm
پاکستان ملک بھر میں بارشیں؛ پنجاب میں نشیبی علاقے زیرآب، کشمیر و کے پی میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ سندھ کے مختلف شہریوں میں اتوار کو ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہو سکی شائع 16 جولائ 2025 05:56pm
پاکستان حیدرآباد کے مکین 30 گھنٹے بعد بھی بے آسرا ۔۔۔ انتظامیہ بارش کا پانی نکالنے میں ناکام لطیف آباد نمبر دو اور گیارہ کی بھی صورتحال انتہائی خراب ہے اپ ڈیٹ 15 جولائ 2025 11:54pm
پاکستان ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی، حادثات میں 19 افراد جاں بحق کوہ سلیمان پر ندی نالے بپھر گئے، ریلے دریائے سندھ میں داخل، کچے کی کئی بستیاں زیرآب شائع 14 جولائ 2025 09:20pm
پاکستان حیدرآباد میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیرآب، کئی علاقوں سے بجلی غائب حیدرآباد ریجن کے 220 فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ ٹنڈوالہ یار، ٹنڈو جام، ٹنڈو آدم ، مٹیاری، جام شورو، سجاول اور ٹھٹھہ میں بھی جم کر برسات ہوئی اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 10:08pm
پاکستان ڈیرہ غازی خان میں کچھی کینال ٹوٹ گئی، کوہِ سلیمان سے سیلابی پانی داخل دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے تربیلا ڈیم کے اسپِل وے کھول دیے گئے شائع 12 جولائ 2025 05:07pm
پاکستان لاہور میں طوفانی بارش، انتظامیہ نے 2 گھنٹے میں سڑکیں کلیئر کر دیں وزیر ہاؤسنگ اور واسا حکام نے متاثرہ علاقوں کے دورے کیے، واسا لاہور کے 6 ہزار ملازمین مسلسل فیلڈ میں متحرک رہے اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 09:30pm
پاکستان ملک بھر میں مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل 10 جولائی تک جاری رہنے کا امکان بلوچستان میں طوفانی بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے ،محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 10:06am
پاکستان ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں سے سیلابی صورتحال کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری وادی جہلم میں شدید بارش کے بعد پٹھیالی منگر نالے میں طغیانی ، 150 سے زائد سیاح پھنس گئے شائع 30 جون 2025 07:37am
پاکستان کراچی سمیت ملک بھر میں آج بھی بارش کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 29 جون 2025 10:16am
دنیا بھارت کے شہر بڑودا میں سیلاب، دریا سے نکل کر مگرمچھ بستیوں میں آگئے انتظامیہ نے کئی مگرمچھ لوگوں سے پکڑ لیے، شہریوں میں خوف و ہراس، رات کو جاگ کر پہرہ دے رہے ہیں۔ شائع 30 اگست 2024 11:55pm
پاکستان ملک میں نئے مون سون اسپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، بجلی معطل دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، دریائے راوی میں بھی پانی کی مقدار میں اضافہ ہونے لگا اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 10:44am
پاکستان سیلابی ریلے سے متاثرہ مہانڈری پل تعمیر، 14 روز بعد شاہراہ کاغان آمد و رفت کیلئے بحال پل کے افتتاح کے موقع پر بیل صدقہ کیا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی شائع 12 اگست 2024 10:08am
پاکستان ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سب سے زیادہ متاثر بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی ہے جبکہ چترال میں ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ شائع 07 اگست 2024 09:03am
پاکستان ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی ملک میں مزید بارش کی پیشگوئی، بلوچستان میں زمینی رابطے بنبد، کندھ کوٹ میں شگاف، اپر چترال کا دیگر حصوں سے رابطہ منقطع اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:22am
پاکستان کراچی میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال، نظام درہم برہم لیاری میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، ملیر کینٹ میں گھر کی دیوار گرنے سے 6 بچے زخمی ہوگئے شائع 05 اگست 2024 08:41am
پاکستان جولائی کے مقابلے اگست میں زیادہ بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ دریاؤں کی صورتحال، این ڈی ایم اے کی حفاظتی ہدایات جاری شائع 03 اگست 2024 03:52pm
دنیا طوفانی بارشوں سے ممبئی اور پونہ میں تباہی، متعدد ہلاکتیں، فوج طلب ممبئی کے بیشتر علاقے دریا بن گئے، سیکڑوں پروازیں معطل، لاکھوں افراد گھروں میں محصور شائع 25 جولائ 2024 03:27pm
پاکستان مون سون بارشوں کی پیشگوئی، تاریخیں سامنے آگئیں، شہریوں کیلئے بھی ہدایت موسلا دھار بارش سے شمال مشرقی پنجاب کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ شائع 08 جولائ 2024 04:38pm
پاکستان وزیر اعلٰی پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا کسی سڑک پر بارش کا پانی زیادہ دیر تک جمع نہیں ہونا چاہیئے، مریم نواز کی ہدایت شائع 07 جولائ 2024 02:02pm