یو این سیکرٹری جنرل کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم پاکستان امن اور علاقائی استحکام کے فروغ میں یو این کے کردار کو اہمیت دیتا ہے، انتونیو گوتریس شائع 11 مئ 2025 05:00pm
اسلامو فوبیا کے خلاف اقوام متحدہ نے خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا یہ اقدام اسلامو فوبیا کے خلاف جدوجہد اور رواداری، احترام، اور پرامن بقائے باہمی کے فروغ کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے، عاصم افتخار شائع 08 مئ 2025 10:20am
انتونیو گوتیرس نے پاکستان اور بھارت کو امن کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کو سراہا اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 11:43pm
پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو عاصم افتخار نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان کا عزم دہرایا شائع 02 مئ 2025 08:46am
بھارت اشتعال انگیزی پر اترا ہوا ہے، علاقائی امن کو شدید خطرات لاحق بھارت کے جارحانہ رویے سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، مستقل مندوب عاصم افتخار شائع 01 مئ 2025 08:45am
پہلگام واقعے پر اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کا واحد پُرامن حل 'بامعنی باہمی بات چیت' ہے، ترجمان اقوام متحدہ شائع 25 اپريل 2025 03:45pm
اقوام متحدہ کے اداروں کے ماہرین کا پاکستان سے افغان باشندوں کی بے دخلی ترک کرنے کا مطالبہ ہم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر افغان باشندوں کی نقل مکانی سے گریز کرے شائع 05 اپريل 2025 11:42pm
پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب پاکستان کا عالمی سطح پر انسداد منشیات کی کوششوں میں مؤثر کردار کا عہد شائع 05 اپريل 2025 01:03pm
عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں سفیر عاصم افتخار احمد کو کثیرالجہتی سفارت کاری میں خاص مہارت حاصل ہے شائع 03 اپريل 2025 08:56am
ترقی پذیر ملکوں کے لیے قرض ادائیگی اجتماعی مسئلہ ہے، عاصم افتخار اسرائیل کے حملے شام کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف ہیں، اقوام متحدہ مستقل مندوب کا اجلاس سے خطاب شائع 26 مارچ 2025 08:57am
سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا، پاکستان کا دوٹوک مؤقف منیر اکرم نے غزہ پر دوبارہ بمباری اورانسانی امداد روکنے کی مذمت کی۔ شائع 22 مارچ 2025 08:34am
ایران کے سفیر نے اقوام متحدہ کو امریکی صدر کی دھمکی پر خط لکھ دیا خطے میں ہتھیاروں کی فراہمی عدم استحکام پھیلانے سے متعلق الزامات مسترد کرتا ہے، ایران شائع 18 مارچ 2025 12:47pm
ایران نے بے حجاب خواتین کی تلاش کیلئے ڈرونز اور ایپس کا سہارا لے لیا اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ٹیکنالوجی پر بڑھتی ہوئی انحصار کی تفصیلات سامنے آگئیں شائع 15 مارچ 2025 10:40pm
”جعفرایکسپریس حملے کے ذمہ داروں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے“، سلامتی کونسل اور اسلامی تعاون تنظیم کی مذمت ر قسم کی دہشت گردی مسترد کرتے ہیں، ابراہیم طحٰہ اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 10:00am
اقوام متحدہ سربراہ عمران خان کے موجودہ حالات میں ’مثبت تبدیلی‘ کے خواہاں بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کے بعد سربراہ اقوام متحدہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 09:28am
پاکستان کا اقوام متحدہ سے غزہ میں نسل کشی کو روکنے کیلئے فوری مداخلت کا مطالبہ عالمی برادری امن بحال کرنے میں ناکام رہی ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ سفیر منیر اکرم شائع 03 جولائ 2024 08:44am
محنت اور لگن کے بغیر پنجاب کی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا، مریم نواز دیانتداری اور لگن کے ساتھ خدمت کیلئے زندگی وقف کرنے والے لوگ قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 23 جون 2024 12:43pm
اقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ آمد اقوام متحدہ کے وفد نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات روف حسن کی خیریت معلوم کی شائع 22 مئ 2024 05:49pm
اسرائیلی مندوب نے اقوام متحدہ چارٹر کے سب کے سامنے چیتھڑے کر ڈالے، ویڈیو وائرل اسرائیل فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت پر آگ بگولہ شائع 11 مئ 2024 09:01am
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور قرارداد کے حق میں 143 اور مخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے، امریکا اور اسرائیل بھی شامل شائع 10 مئ 2024 10:26pm
غزہ کی تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ صاف کرنے میں کتنے سال لگیں گے؟ اقوام متحدہ کا ہوشرُبا انکشاف غزہ کی گلیوں اور بازاروں میں کتنے کروڑ ٹن ملبہ موجود ہے؟ شائع 27 اپريل 2024 08:20pm
امریکہ نے سیکیورٹی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردی 15 رکنی ممبران میں سے 13 ممبران نے فلسطین کی رکنیت کی حمایت کی تھی شائع 19 اپريل 2024 09:26am
پاک ایران کشیدگی پر اقوام متحدہ کو تشویش، مصالحت کی پیشکش کردی یو این سیکریٹری جنرل گوئتریس کہتے ہیں فریقین کو معاملات بات چیت، کے ذریعے، پرن طور پر، حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے شائع 19 جنوری 2024 10:40am
حافظ سعید کی حوالگی پراقوام متحدہ میں چالاکی بھارت کو الٹی پڑ گئی حافظ سعید جیل میں 78 برس کی قید۔بھگت رہے ہیں، اقوام متحدہ کا دہلی کو جواب شائع 10 جنوری 2024 11:33am
بلوچستان: اقوام متحدہ کی کانگو وائرس سے بچاﺅ کیلئے 6 کروڑ کے آلات و ادویات کی مدد آلات کانگو وائرس کے شکار سرحدی اضلاع میں استعمال میں لائے جائیں گے، نمائندہ ایف اے او شائع 28 دسمبر 2023 07:41pm
آرمی چیف جنرل عاصم کی اقوام متحدہ سربراہ سے ملاقات، فلسطین میں جنگ بندی، دو ریاستی حل کا مطالبہ جنرل عاصم منیر نے سیکرٹری جنرل سے گفتگو میں مسئلہ کشمیر کو بھی اجاگر کیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:34pm
اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور 153ممالک نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا، امریکا سمیت10ممالک کی مخالفت شائع 13 دسمبر 2023 08:43am
غزہ پر اقوام متحدہ سربراہ نے ناکامی کا اعتراف کرلیا،ہمت نہ ہارنے کا وعدہ غزہ میں لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام شائع 10 دسمبر 2023 08:26pm
مہاجرین کا معاملہ عالمی وزارتی سطح پر پہنچ گیا سوئس حکومت اور یو این ایچ سی آرمشترکہ میزبان ہوں گے، ذرائع شائع 09 دسمبر 2023 11:40am
بھوک سے بلکتے فلسطینی بچوں کو اقوام متحدہ نے کھانے پینے کی اشیا نما کھلونے پکڑا دیئے 'کیا یہ فلسطینی بچوں کے ساتھ اقوامِ متحدہ کا مضحکہ خیز مذاق ہے' اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 03:06pm