پاکستان پی آئی اے ناکام: نجی ایئرلائن نے برطانیہ کی پروازوں کا لائسنس حاصل کرلیا برطانیہ کے لیے ایئربس کے 320 اور321 طیارے استعمال کیے جائیں گے، ذرائع شائع 23 ستمبر 2025 09:02pm
دنیا برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا ہم فلسطینیوں کی طویل جدوجہد کا خیرمقدم کرتے ہیں، آسٹریلیا شائع 21 ستمبر 2025 06:49pm
دنیا لندن: ٹرمپ برطانیہ کے سرکاری دورے پر ونڈسر کیسل پہنچ گئے، بادشاہ چارلس نے استقبال کیا میلانیا ٹرمپ اور کوئین کمیلا، شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین بھی موجود، امریکی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 07:05pm
لائف اسٹائل ’سستی فلائٹ ڈیلز‘ کی تلاش کے لیے گوگل نے نیا اے آئی پاورڈ ٹول متعارف کرادیا گوگل کا نیا فیچر: آسان سرچ جیسے 'میں اگلے مہینے دبئی جانا چاہتا ہوں، سب سے سستی فلائٹ دکھائیں؟' شائع 17 اگست 2025 12:44pm
لائف اسٹائل ذیابیطس کے علاج کے لیے ایک نئے دور کا آغاز … برطانیہ میں پہلی کامیاب دوا تیار، لائسنس جاری کردیا گیا یہ ایک سنگ میل کا لمحہ ہے اور یہ دوا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے 'گیم چینجر' ثابت ہو سکتی ہے۔ شائع 17 اگست 2025 10:59am
لائف اسٹائل پاکستانیوں کے لیے برطانیہ میں مفت تعلیم کا موقع، اسکالرشپس کے لیے درخواستوں کا آغاز چیوننگ اسکالرشپس کے لیے درخواستیں 5 اگست سے 7 اکتوبر 2025 تک آن لائن جمع کی جا سکتی ہیں۔ شائع 06 اگست 2025 01:27pm
دنیا فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا اسرائیل نے جنگ نہ روکی تو ستمبر میں جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرلیں گے، برطانوی وزیراعظم شائع 29 جولائ 2025 10:11pm
دنیا پانچ مغربی ممالک کا انتہا پسند اسرائیلی وزراء پر پابندیوں کا اعلان اسرائیلی وزراء پر پابندی فلسطینیوں کے خلاف تشدد کو ہوا دینے پر لگائی گئی ہے شائع 11 جون 2025 02:09pm
لائف اسٹائل برطانیہ میں مستقل رہائش: اوورسیز افراد کے لیے خوشخبری برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے امیگریشن نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان کیا ہے شائع 13 مئ 2025 11:02am
دنیا طالبان سے لڑنے والے دو ہزار افغان کمانڈوز کو برطانیہ کا پناہ دینے سے انکار یہ مستردگی ایک متنازع معاملہ بن گئی ہے شائع 18 فروری 2025 11:11am
لائف اسٹائل 92 سالہ شخص نے طویل اور صحت مند زندگی کا راز بتا دیا عمر رسیدہ افراد کو جسمانی و ذہنی صحت کا خیال رکھنا چاہئے شائع 03 فروری 2025 07:52pm
پاکستان 9 مئی کے 25 ملزمان کو فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر برطانیہ اور امریکہ کا ردعمل آگیا حکومت پاکستان شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے تحت ذمہ داریوں کو نبھائے، برطانیہ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 06:47am
دنیا برطانیہ میں ’نسل کشی فری کولا‘ نے راتوں رات مقبولیت حاصل کرلی چیری کے ذائقے والا قدرے نرم مشروب لوگوں کے لیے اچھے متبادل میں تبدیل ہوگیا۔ شائع 24 نومبر 2024 06:12pm
دنیا برطانیہ میں تعینات بیرونی سفارت کار بچوں کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث گھانا، عراق، لیبیا، منگولیا، پرتگال اور سنگاپور کے سفارت کار یا اُن کے اہل خانہ 9 جرائم کے مرتکب قرار پائے۔ شائع 18 نومبر 2024 12:15am
دنیا پی ٹی آئی کا برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے احتجاج پارٹی کے بانی عمران خان کو جیل سے فوری طور پر رہا کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ شائع 04 نومبر 2024 09:43am
لائف اسٹائل برطانیہ نے ’ریچھ‘ کو پاسپورٹ دے دیا پاسپورٹ برطانوی داخلہ آفس سے رابطہ کرنے پر ملا شائع 25 اکتوبر 2024 10:21am
دنیا سارہ شریف نے چوٹیں چھپانے کیلئے حجاب پہننا شروع کیا، برطانوی عدالت میں انکشاف سارہ اگست 2023 میں لندن کے جنوب مغرب میں واقع قصبے ووکنگ میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئی تھی اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 09:37am
لائف اسٹائل کینسرکےعلاج کے بعد کیٹ مڈلٹن پہلی بارمنظرعام پرآگئیں شہزادی نے 9 ستمبر کواعلان کیا تھا کہ انہیں کینسرکامرض لاحق ہوگیا تھا شائع 23 ستمبر 2024 10:17am
دنیا کم قابلیت پر ڈگریاں بانٹنے سے برطانوی تعلیمی اداروں کی ساکھ کو خطرہ انگریزی میں مہارت کی قابلیت پر بھی توجہ نہیں دی رہی، دو سینیر پروفیسرز کی 'فردِ جرم' شائع 05 ستمبر 2024 11:15pm
دنیا برطانیہ میں نسلی فسادات کا منصوبہ بے نقاب، ہنگامہ آرائی کی نئی لہر کا خدشہ نسلی فسادات کی تیاری کے پیش نظر اسپیشل پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو الرٹ کردیا گیا اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:25pm
دنیا برطانیہ میں مسلم مخالف ہنگاموں میں شدت آگئی مختلف شہروں میں ہنگاموں میں ملوث 250 افراد گرفتار اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 12:01am
پاکستان شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کا حلف قرآن پر اٹھایا مجھے فخر ہے کہ میں پہلی مسلم خاتون لارڈ چانسلر ہوں جو اردو بول سکتی ہے، شبانہ محمود شائع 17 جولائ 2024 11:10am
دنیا اولمپکس 2024: برطانیہ کھٹملوں سے تنگ آ گیا اگلے ماہ پیرس میں اولمپکس 2024 منعقد ہونے جا رہا ہے شائع 15 جون 2024 10:26am
لائف اسٹائل شہزادہ ہیری اور میگھن کا دورہِ نائیجیریا، جنگ میں زخمی ہونے والے فوجیوں کی ذہنی صحت پر گفتگو جوڑے نے شمالی کاڈونا میں زخمی فوجیوں سے ملاقات کی۔ شائع 11 مئ 2024 04:21pm
پاکستان برطانوی پولیس نے شہزاد اکبر کا جھوٹ بے نقاب کردیا، تیزاب حملے کی تحقیقات بند کسی بھی مشتبہ شخص کی شناخت نہیں کرسکے ہیں، برطانوی پولیس اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 12:24pm
پاکستان ’سر فخر سے بلند کردیا‘ وزیراعظم کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد مستقبل میں صادق خان کی مزید کامیابیوں کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتا ہوں، شہباز شریف شائع 05 مئ 2024 11:09am
دنیا برطانیہ : بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کو شکست کا سامنا، لیبر پارٹی کا پلڑا بھاری وزیراعظم رشی سونک کے حلقے میں بھی کنزرویٹو پارٹی ہار گئی اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 09:40am
دنیا برطانیہ میں گرفتار تارکین وطن کی پہلی کھیپ روانڈا منتقل کرنے کے تیاری مکمل کِگالی 5700 افراد کو قبول کرنے پر رضامند، برطانوی سپریم کورٹ نے ڈی پورٹیشن کے خلاف فیصلہ سنایا تھا شائع 02 مئ 2024 10:20am
دنیا برطانیہ میں لڑکیوں سے جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا جنسی زیادیتوں، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات ویسٹ یارکشائر میں 1999 سے 2012 کے دوران پیش آئے تھے شائع 28 اپريل 2024 08:49am
پاکستان معیاری تعلیم کا فروغ اولین ترجیح، کوشش ہے کوئی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندگان کے وفد کی ملاقات شائع 23 اپريل 2024 07:39pm