دنیا شائع 25 جولائ 2023 09:41am روس نے یوکرین میں گندم کے گودام ڈرون حملے میں تباہ کردیے حملے سے گوداموں میں رکھی گندم کے علاوہ دیگر تنصیبات کو نقصان پہنچا
دنیا شائع 19 جولائ 2023 09:04am روس نے یوکرینی اناج کی برآمد کا معاہدہ توڑ دیا، گندم مہنگی ہونے کا خدشہ 'بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل خطرناک ہوسکتی ہے'
دنیا شائع 12 جولائ 2023 11:56am فوجی اتحاد میں شمولیت کیلئے روس سے سینگ پھنسانے والے یوکرائن کو نیٹو رکنیت کا دعوت نامہ نہ مل سکا کوئی ٹائم لائن بھی نہیں دی گئی یوکرائن کو کب نیٹومیں شامل کیا جائے گا۔
دنیا شائع 09 جولائ 2023 09:27am یوکرین میں روسی افواج کی گولہ باری، 8 افراد ہلاک، 13 زخمی روسی گولہ باری سے گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا، یوکرینی حکام
دنیا شائع 13 جون 2023 11:53am یوکرین میں روس کا میزائل حملہ، 3 افراد ہلاک، 25 زخمی حملے میں شہری انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا، یوکرینی حکام
دنیا شائع 07 جون 2023 09:07am روس اور یوکرین کی بمباری میں ڈیم تباہ، سیلاب کا خدشہ دھماکے کے بعد پاور پلانٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
دنیا شائع 02 جون 2023 09:38am یوکرینی افواج کا روس کے سرحدی شہر پر میزائل حملہ روسی افواج نے دراندازی پر30 یوکرینی جنگجوؤں کو ہلاک کردیا، حکام
دنیا شائع 30 مئ 2023 09:56pm روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرونز سے حملے ڈرون حملوں کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
دنیا شائع 27 مئ 2023 08:59am یوکرین: روس کا کلینک پر میزائل حملہ، 2 افراد ہلاک، 30 زخمی زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، کلینک کی عمارت تباہ ہوگئی
دنیا شائع 22 مئ 2023 03:59pm جوبائیڈن کا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد کا اعلان ہیروشیما میں امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات
دنیا شائع 20 مئ 2023 09:00am جی7 اجلاس: امریکی صدر سمیت عالمی رہنماؤں کا روس پر نئی پابندیوں کا اعلان یوکرین کی مالی،انسانی اور فوجی مدد جاری رکھیں گے، مشترکہ بیان
دنیا شائع 17 مئ 2023 09:08am امن معاہدے: پیوٹن اور یوکرینی صدر افریقی رہنماؤں سے ملاقات پر آمادہ امن معاہدے کو سینیگال، یوگینڈا، مصر، کانگو اور زیمبیا کے رہنماؤں کی حمایت حاصل
دنیا اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:09pm روس کے صدارتی محل پر ڈرون حملہ، یوکرین پر الزام کریملن نے خبردار کیا ہے کہ روس جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
دنیا شائع 08 اپريل 2023 12:45pm انقرہ میں روسی وزیرخارجہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال زرعی برآمدات میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے، روس وزیرخارجہ
دنیا شائع 27 فروری 2023 01:43pm روسی صدر یوکرین پرقابو پانے کیلئے پُریقین ہیں، سی آئی اے ڈائریکٹر یوکرین میں جاری جنگ کو ایک برس مکمل ہوچکا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 01:51pm سعودی وزیر خارجہ کا دورہ، یوکرین کو40 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخط کیے گئے
دنیا شائع 25 فروری 2023 09:25am ”یوکرین سے فوج نکالی جائے“ - سلامتی کونسل کا روس سے مطالبہ ہمارے فوجی آپریشن کا مقصد یوکرین کو تباہ کرنا نہیں، روسی سفیر کا جواب
دنیا شائع 24 فروری 2023 10:18am روسی صدر کا 18 ہزار کلومیٹر رینج والا میزائل تعینات کرنے کا اعلان میزائل روس کے دشمنوں کو دوبارہ سوچنے پر مجبور کردے گا، روسی صدر
دنیا شائع 23 فروری 2023 09:59am یوکرین نے پاکستان سے جنگ کے خاتمے کیلئے قرارداد پرحمایت مانگ لی قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی جانے گی
پاکستان شائع 22 فروری 2023 10:09pm یوکرینی صدر کا عارف علوی سے رابطہ، اقوام متحدہ میں حمایت مانگ لی صدر مملکت کو عارف علوی کو یوکرین کے دورے کی دعوت
دنیا شائع 22 فروری 2023 08:45am امریکا یوکرین کے میدان جنگ میں بہت زیادہ دولت کما رہا ہے، چینی وزیر خارجہ "امریکا یوکرین تنازع کی آگ کو مزید نہ بھڑکائے"
دنیا شائع 22 فروری 2023 08:29am روس کا امریکا کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ معطل کرنے کا اعلان روس نے غیرذمہ دارانہ فیصلہ کیا، امریکا
دنیا شائع 04 فروری 2023 01:08pm امریکا کا یوکرین کیلئے نئی فوجی امداد کا اعلان یوکرین کو راکٹ سسٹم، جدید ہتھیار اورگولہ بارود دیں گے، پینٹاگان
دنیا شائع 29 جنوری 2023 10:25am روس کے زیرقبضہ علاقے میں اسپتال پر یوکرین کا حملہ، 14 افراد ہلاک یوکرین نے جان بوجھ کراسپتال پر حملہ کیا جوجنگی جرم ہے، روسی حکام
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 09:42am یوکرین دھماکوں سے گونج اٹھا، روسی حملے میں 11 افراد ہلاک 35عمارتیں تباہ،ملبےسےشہریوں کونکالنےکیلیےکارروائیاں جاری
دنیا شائع 27 جنوری 2023 08:50am کینیڈا کا بھی یوکرین کو4 لیپرڈ 2 جنگی ٹینک دینے کا اعلان یوکرین کی مدد روس کی جارحیت تک جاری رکھیں گے، کینیڈین وزیردفاع
دنیا شائع 23 جنوری 2023 07:30pm جنگ میں ”چرسیوں کی فوج“ بھیجنے کا منصوبہ مجرموں کو جنگ میں لڑنے کیلئے معافی، غیرملکیوں کو روسی شہریت کی پیشکش
دنیا شائع 06 جنوری 2023 09:18am امریکا، جرمنی کا یوکرین کو فوجی بکتر بند گاڑیاں دینے کا اعلان جرمن چانسلر اورامریکی صدر کا ٹیلی فون پر اتفاق
دنیا شائع 05 جنوری 2023 08:38pm روسی صدر کا یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان دوسری جانب محاذ پر روسی افواج کے حملے جاری۔
دنیا شائع 02 جنوری 2023 07:25pm یوکرین کا میزائل حملے میں سیکڑوں روسی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ امریکی ساختہ میزائل نے روسی فوجیوں کی رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا