یوکرینی صدر کی پرواز کے راستے میں 5 ڈرونز آگئے ڈرونز کی موجودگی سے آئرلینڈ میں ہنگامی صورتحال: عالمی تناظر میں اہم سفارتی پیش رفتیں بھی جاری اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 01:24pm
جنگ شروع کی تو مذاکرات کے لیے کوئی نہیں بچے گا: پیوٹن کی یورپ کو سخت تنبیہ ہم یورپ سے جنگ نہیں چاہتے لیکن یورپ اگر جنگ چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں: روسی صدر شائع 02 دسمبر 2025 11:34pm
یوکرین کے لیے امریکی امن منصوبہ روسی دستاویز سے تیار کیا گیا: خبر ایجنسی وائٹ ہاؤس نے اس دستاویز پر کوئی براہِ راست ردعمل نہیں دیا شائع 27 نومبر 2025 11:25am
یورپ کا یوکرین منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ: نیٹو طرز کے سیکیورٹی معاہدے کی تجویز امریکا اور یوکرین نے پرانے منصوبے میں تبدیلیوں کے بعد ’ریفائنڈ پیس فریم ورک‘ تیار کرلیا، رائٹرز شائع 24 نومبر 2025 11:09am
روس کے ڈرون حملے؛ یوکرین کا دوسرا بڑا شہر آگ کی لپیٹ میں یوکرین نے بھی روس کے ماسکو ریجن میں واقع شاتورا پاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا شائع 24 نومبر 2025 10:30am
ملکی وقار یا امریکی حمایت؛ ٹرمپ کا امن منصوبہ یوکرین کے لیے امتحان بن گیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو منصوبے پر رضامندی کے لیے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ شائع 22 نومبر 2025 04:11pm
روس یوکرین جنگ کا خاتمہ؛ امریکی منصوبے کا ڈرافٹ صدر زیلینسکی کو پیش منصوبے کے تحت یوکرین کو مزید علاقے خالی، فوج 6 لاکھ تک محدود اور آئین میں درج کرنا ہوگا کہ وہ نیٹو میں شامل نہیں ہوگا، امریکی میڈیا شائع 21 نومبر 2025 10:10am
’روس یوکرین تنازع کا فوجی حل ممکن نہیں‘، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف پاکستان ہمیشہ مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل کا حامی رہا ہے، عاصم افتخار اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 12:30pm
روسی جاسوس جہاز برطانوی سرحد میں داخل، برطانیہ کارروائی کے لیے تیار 'یہ اقدام بہت خطرناک ہے اور برطانوی حکومت اسے انتہائی سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔' وزیرِ دفاع شائع 20 نومبر 2025 02:34pm
اگر مذاکرات نہ ہوئے تو روس جنگ جاری رکھے گا: کریملن کی یوکرین کو دھمکی ماسکو نے یوکرینی حکام پر امن مذاکرات سے انکار کا الزام عائد کیا ہے۔ شائع 13 نومبر 2025 09:25pm
یوکرین جنگ پر امریکی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، روسی وزیر خارجہ روس یوکرین جنگ کے حل کے لیے اپنی بنیادی شرائط پر قائم رہے گا، سرگئی لاروف شائع 09 نومبر 2025 05:06pm
ڈرون حملوں نے روس کے لیے جنگ کا پانسہ کیسے پلٹا؟ ایرانی ساختہ ڈرون کی مقامی سطح پر تیاری کے بعد روس اب ایک ہی رات میں 700 سے زائد ڈرون داغ دیتا ہے۔ شائع 09 نومبر 2025 01:28pm
روس کے یوکرین کے ایٹمی بجلی گھروں پر حملے، 7 افراد ہلاک ڈرون اور میزائل حملوں میں توانائی ڈھانچہ تباہ، ہزاروں گھر بجلی اور پانی سے محروم شائع 09 نومبر 2025 09:59am
روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 3 افراد ہلاک، توانائی تنصیبات شدید متاثر حملے کا نشانہ بنیادی طور پر بجلی اور گیس کی تنصیبات تھیں، یوکرینی حکام شائع 08 نومبر 2025 07:52pm
ہر کامیاب حملے پر انعام، یوکرین نے ڈرون جنگ کو گیم میں بدل دیا یوکرینی فوجی روسی اہداف کو نشانہ بنا کر پوائنٹس کے بدلے نئے ہتھیار حاصل کر سکتے ہیں۔ شائع 04 نومبر 2025 11:50am
روس کا بڑا حملہ، یوکرین میں 60 ہزار افراد بجلی سے محروم زاپوریژیا اور اوڈیسہ میں حملوں میں کئی افراد ہلاک، کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اپ ڈیٹ 02 نومبر 2025 06:18pm
امریکا کا یوکرین کو ٹوما ہاک میزائل دینے کا فیصلہ، روس اس میزائل کو ’جنگ کی ریڈ لائن‘ کیوں کہتا ہے؟ ٹوما ہاک میزائل کیا ہیں اور یوکرین کو کیوں چاہئیں؟ شائع 07 اکتوبر 2025 01:12pm
روس کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل نے اپنا خطرناک ہتھیار یوکرین بھیج دیا رائٹرز کے مطابق، صدر زیلنسکی نے مزید بتایا کہ یوکرین کو جلد ہی دو مزید پیٹریاٹ سسٹمز ملنے کی امید ہے۔ شائع 28 ستمبر 2025 02:53pm
روسی صدر کی یوکرین میں غیر ملکی فوجی اہلکاروں کو ہدف بنانے کی دھمکی روسی صدر کا یہ بیان فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ایک بیان کے ردعمل میں سامنے آیا ہے شائع 05 ستمبر 2025 04:14pm
امریکی صدر ٹرمپ نے پیوٹن سے ناراضگی کا اظہار کر دیا ہمیں پیوٹن کا رویہ پسند نہیں، روس پر مزید سختی کر سکتے ہیں، ٹرمپ شائع 14 جولائ 2025 08:49am
یوکرین جنگ: شمالی کوریا کے سربراہ کا روسی فیصلوں کی غیرمشروط حمایت کا اعلان شمالی کوریا اور روس نے ایک دوسرے کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے تعاون کا اعادہ کیا گیا شائع 13 جولائ 2025 08:32am
روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ، میزائل بھی داغ دیے یوکرین میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا گیا، روسی وزارت دفاع اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 08:09pm
روس یوکرین میں اپنے مقاصد سے پیچھے نہیں ہٹے گا، پیوٹن کا ٹرمپ کو پیغام پیوٹن نے ایران کے مسئلے کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا، رپورٹ شائع 04 جولائ 2025 08:38am
یوکرین کے شہر خارکیف پر 9 منٹ کی قیامت، 2 افراد جاں بحق، 54 زخمی روس نے حملے میں 17 ایرانی ساختہ ڈرونز استعمال کیے شائع 11 جون 2025 08:49am
یوکرین اپنے فوجیوں کی لاشیں واپس لے، استنبول بات چیت پر عمل کیلئے تیار ہیں، روس یوکرینی حکام نے ماسکو پر الزام لگایا ہے کہ وہ 'گندی سیاست' کر رہا ہے اور غیر تعمیری طرز عمل اختیار کیے ہوئے ہے شائع 08 جون 2025 09:00am
روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر بڑا ڈرون اور میزائل حملہ، 3 افراد ہلاک رات بھر جاری رہنے والے حملوں میں روس نے 206 ڈرونز اور 9 میزائل داغے شائع 07 جون 2025 10:47pm
یوکرینی ایف 16 مار گرانے والے روسی فوجیوں پر لاکھوں ڈالر نچھاور روس نے ان طیاروں کو مار گرانے کیلئے پہلے سے ہی انعامات کا اعلان کر رکھا تھا شائع 31 مئ 2025 12:14pm
چین نے روس کو اسلحہ فراہم کرنے کے یوکرینی الزامات کی سختی سے تردید کردی چینی ترجمان ماؤ نِنگ نے ان الزامات کو بے بنیاد اور سیاسی مفروضے قرار دیا شائع 28 مئ 2025 10:26am
یوکرین نے روس کا جدید ترین طیارہ تباہ کردیا یہ آپریشن روسی بندرگاہی شہر نووروسیسک سے تقریباً 50 کلومیٹر مغرب میں واقع سمندری علاقے میں کیا گیا، رپورٹ شائع 04 مئ 2025 11:31am
کئی ماہ بعد نادر معدنیات سے متعلق امریکا اور یوکرین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا یوکرین کی اوّل نائب وزیراعظم نے معاہدے کی تصدیق کردی شائع 01 مئ 2025 08:40am