صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی موجودہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، کیرولائن لیویٹ
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 11:11am
پابندیوں کی زد میں آنے والوں میں علی لاریجانی کے علاوہ اعلیٰ فوجی کمانڈر شامل ہیں، امریکی محکمہ خزانہ
شائع 15 جنوری 2026 09:58pm
یہ اقدام ڈنمارک اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے سیکیورٹی یقین دہانی کے طور پر کیا جارہا ہے۔
شائع 15 جنوری 2026 07:28pm
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں امن و امان کی بحالی کے لیے سیکیورٹی ادارے بدستورالرٹ ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 07:52pm
رضا پہلوی ایران میں ہوئے حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران بیرون ملک ایرانی اپوزیشن کی ایک نمایاں آواز بن کر سامنے آئے ہیں۔
شائع 15 جنوری 2026 09:21am
میرا خیال ہے کہ وہ معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن میرا خیال ہے کہ یوکرین نہیں، ٹرمپ
شائع 15 جنوری 2026 09:17am
ایران میں قتل عام بند ہو گیا ہے، اطلاع ہے کہ گرفتار افراد کو سزائے موت دینے پر بھی عملدرآمد روک دیا گیا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 09:12am
دوسرے مرحلے میں غزہ میں ٹیکنو انتظامیہ لائی جائے گی: اسٹیو وٹکوف
شائع 14 جنوری 2026 11:53pm
یہ عمل غیرملکیوں کو امریکی مراعات سے فائدہ اٹھانے سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 10:18am
گرینڈ لینڈ ہم نہیں لیں گے تو روس یا چین لے جائے گا اور ایسا نہیں ہونے دیں گے: امریکی صدر کا بیان
شائع 14 جنوری 2026 09:49pm
سفارتی ذرائع کے مطابق قطر میں واقع اہم امریکی فضائی اڈے سے بعض اہلکاروں کو انخلا کا مشورہ دیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 08:11pm
ایران کی اہم آمدنی کا ذریعہ تیل کی برآمدات ہیں، جس کا سب سے بڑا خریدار چین ہے، اس کے علاوہ ترکیہ، عراق، متحدہ عرب امارات اور بھارت بھی اہم تجارتی شراکت دار ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 02:18pm
رضا پہلوی، جو 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد ملک چھوڑ کر امریکا میں جلاوطنی کی ذندگی گزار رہے ہیں، ایران میں اپوزیشن کے ایک دھڑے کی قیادت کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 12:45pm
وائٹ ہاؤس نے اس معاملے پر ٹرمپ کے ردِعمل کا دفاع کیا ہے۔
شائع 14 جنوری 2026 09:53am
کہانی کا آغاز 16 مارچ 1951 سے ہوتا ہے، جب محمد مصدق ایران کے وزیر اعظم بنے
شائع 14 جنوری 2026 09:25am
امریکی انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک 1850 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔
شائع 14 جنوری 2026 08:53am
'موجودہ حالات میں ایران چھوڑ دینا برا خیال نہیں ہوگا': ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو مشورہ
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 01:23pm
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پرجاری پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ میں نے ایرانی عہدیداروں سے تمام ملاقاتیں منسوخ کردیں۔
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 09:44pm
ٹیرف کی جنگوں اور تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، ترجمان چینی سفارتخانہ
شائع 13 جنوری 2026 01:12pm
یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ امن کونسل کے قیام سے متعلق بیان کے بعد کیا گیا ہے
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 01:12pm
ایرانی قوم دشمن کے خلاف ہمیشہ میدان میں موجود رہتی ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای
شائع 13 جنوری 2026 09:07am
'صدر ٹرمپ نے ابھی حملے کا فیصلہ نہیں کیا': امریکی اخبار کا تجزیہ
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 11:18am
یہ حکم حتمی ہے اور اس اقدام کا اطلاق فوری طورپر ہوگا، ٹرمپ
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 01:07pm
تہران سمیت مختلف صوبوں میں ہزاروں افراد نے مبینہ غیرملکی حمایت یافتہ ہنگاموں اور دہشت گردی کے خلاف ملک گیر ریلیوں میں شرکت کی۔
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 12:01am
Hٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں انہوں نے خود کو جنوری 2026 سے وینزویلا کا عبوری صدر لکھا ہے۔
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 05:49pm
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہفتے کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
شائع 11 جنوری 2026 10:40am
گرین لینڈ پر حملے کے منصوبے کو امریکی فوج کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے: رپورٹ
شائع 11 جنوری 2026 09:17am
ایران میں 28 دسمبرسے شروع ہونے والے ملک گیرمظاہروں میں 50 افراد ہلاک ہوئے جب کہ غیرمصدقہ میڈیا رپورٹس میں ہلاکتوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:28am
پاکستان خطے میں امن قائم رکھنے اور ایران کے خلاف عسکری کارروائی کو روکنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، دی نیشنل انٹرسٹ
شائع 10 جنوری 2026 06:22pm
یہ طیارہ عام حالات میں بھی الرٹ رہتا ہے اور نیوکلیئر دھماکے برداشت کرنے کے قابل بنایا گیا ہے، رپورٹ
شائع 10 جنوری 2026 12:36pm