پاکستان استنبول مذاکرات: پاکستان نے افغان طالبان کو دہشت گردی روکنے کا پلان دے دیا افغان طالبان نے آئندہ چند روز میں اپنے حتمی جواب سے پاکستان کو آگاہ کرنے کا عندیہ دیا ہے شائع 26 اکتوبر 2025 08:51am
پاکستان ’حماس غزہ کا کنٹرول عبوری فلسطینی کمیٹی کو دینے پر آمادہ‘، پاکستان سمیت 8 عرب و اسلامی ممالک کا خوشی کا اظہار حماس کی جانب سے جنگ ختم کرنے، تمام یرغمالیوں (زندہ یا مُردہ) کو رہا کرنے اور نفاذ کے طریقہ کار پر مذاکرات شروع کرنے کا اعلان ایک اہم پیش رفت ہے، مشترکہ اعلامیہ شائع 05 اکتوبر 2025 01:42pm
دنیا فرانس نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا، پاکستان سمیت مسلم ممالک کا خیر مقدم آزاد فلسطینی ریاست کی گورننس میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہوگا، تمام دھڑے اپنے ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کریں گے: محمود عباس اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2025 11:50am
دنیا قطر پر حملے کے بعد اسرائیل کا اگلا نشانہ کون سا ملک؟ اسرائیل نے حملہ کیا تو کون سی حکمت عملی اپنائے گا؟ شائع 21 ستمبر 2025 03:17pm
پاکستان وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق مشکل وقت میں ترکیہ کی حکومت اور عوام پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ترک صدر شائع 31 اگست 2025 05:11pm
دنیا ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بڑی کامیابی ’اسٹیل ڈوم‘ متعارف کرا دیا 'یہ ایئر ڈیفنس سسٹم دوست ممالک کے لیے اعتماد اور دشمنوں کے لیے خوف کا باعث ہوگا' صدر اردوان شائع 28 اگست 2025 11:24am
دنیا ترکی کے وزیر ٹرانسپورٹ کو تیز رفتاری پر جرمانہ، قوم سے معافی مانگنی پڑ گئی ترکی میں ہائی ویز پر زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد 140 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اپ ڈیٹ 27 اگست 2025 02:17pm
دنیا ترکیہ کے جنگل میں لگی آگ 10 فائر فائٹرز نگل گئی واقعہ بدھ کے روز اُس وقت پیش آیا جب 24 فائر فائٹرز آگ کے گھیرے میں آ گئے شائع 24 جولائ 2025 09:13am
پاکستان جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ترکیہ اور آذربائیجان کے اعلیٰ عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی استنبول میں 17 ویں بین الاقوامی دفاعی صنعت نمائش میں شرکت شائع 23 جولائ 2025 07:01pm
لائف اسٹائل امریکہ نے 65 سال بعد اسمگل شدہ مجسمہ ترکی کو واپس کردیا 1960 کی دہائی میں ترکی کے قدیم شہر بوبون سے چرائی گئی مورتی واپس ترکی پہنچ گئی شائع 20 جولائ 2025 01:16pm
لائف اسٹائل ’استنبول‘ تنہائی میں تہذیب کی سنگت، ہزاروں کتابوں کی خاموش دانش گاہ استنبول کی پُراسرار گلیوں میں چھپے پرانے کتب فروشوں کی دکانیں، ایسی دنیائیں جہاں ہر کتاب ایک خزانہ ہے اپ ڈیٹ 13 جولائ 2025 02:44pm
دنیا ترکیہ مخالف کردستان ورکرز پارٹی کا انوکھا سرینڈر، دیگچی میں ہتھیار ڈال کر جلا دئے پی کے کے کا اسلحے سے دستبرداری کا آغاز، ترکی سے چار دہائیوں پر محیط جنگ کے خاتمے کی امید شائع 12 جولائ 2025 11:43am
پاکستان ترک وزیردفاع سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے جبکہ ترک وزیرخارجہ آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، ذرائع شائع 08 جولائ 2025 11:35pm
دنیا ترکیہ کے جنگلات میں لگی آگ دوسرے روز بھی نہ بجھائی جاسکی، 50 ہزار افراد کا انخلا حکام کے مطابق ایک ہزار سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے کے لیے کوشاں ہیں، رپورٹ شائع 01 جولائ 2025 01:14pm
پاکستان اسحاق ڈار کا ترک وزیرخارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں کے درمیان ملائیشیا میں منعقد ہونے والے آسیان علاقائی فورم پر بھی تبالہ خیال کیا گیا شائع 29 جون 2025 05:21pm
دنیا چیئرمین او آئی سی کا منصب 3 سال کے لیے ترکیہ کو مل گیا اسرائیل خطے میں عدم استحکام کا سبب بن رہا ہے اسرائیلی جارحیت کو روکنا ہوگا ، ترک وزیر خارجہ کا او آئی سی اجلاس سے خطاب شائع 21 جون 2025 02:15pm
پاکستان پاک ترک وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے پر غم و غصے کا اظہار پاک دونوں رہنماؤں نے ایران پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا، ترجمان شائع 15 جون 2025 07:22pm
پاکستان وزیراعظم کا ترکیہ کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، اہم فیصلوں پر عملدر آمد پر اتفاق شہباز شریف نے رابطے کے دوران رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو عید کی مبارکباد نیک خواہشات کا اظہار کیا شائع 08 جون 2025 05:32pm
دنیا پاکستانی انٹیلی جنس کی مدد سے ترکی کی خفیہ ایجنسی کا اہم کامیاب آپریشن، داعش کا سینیئر ترک رہنما گرفتار 'ترکیہ کا دشمن، پاکستان کا بھی دشمن ہے'، مدد کی درخواست پر پاکستان کا جواب شائع 01 جون 2025 03:00pm
پاکستان ’تینوں ممالک اعلیٰ اقدار، امن اور انصاف کیلئے ساتھ کھڑے ہیں،‘ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کا سہ فریقی اجلاس آذربائیجان پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، صدر الہام علیوف اپ ڈیٹ 28 مئ 2025 07:44pm
لائف اسٹائل ترکیہ کیخلاف بائیکاٹ مہم بھارتی فلم انڈسٹری کو بھاری پڑ گئی بھارت کی فلمی صنعت تک پھیلتی نفرت، ترکیہ کو شوٹنگ لوکیشن کے طور پر استعمال کرنے سے منع کردیا گیا شائع 15 مئ 2025 09:07am
دنیا ترکیہ اور آذربائیجان کی پاکستان سے یکجہتی پر بھارت سیخ پا، بائیکاٹ مہم شروع بھارتی عوام بھارتی عوام نے دونوں ممالک کی سیاحت، تجارت اور اشیاء کا بائیکاٹ شروع کر دیا شائع 14 مئ 2025 08:23am
دنیا ترک صدر نے پاکستانی قوم کی حمایت کا ایک بار پھر واضح اعلان کردیا پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی پر خوشی ہے، رجب طیب اردوان کا کابینہ اجلاس سے خطاب شائع 13 مئ 2025 08:09pm
دنیا ترکی کی باغی تنظیم ’پی کے کے‘ نے 40 سالہ مسلح جدوجہد ختم کرنے کا اعلان کر دیا پی کے کے کا یہ فیصلہ نیٹو کے رکن ملک ترکی کے سیاسی و معاشی استحکام میں بہتری لا سکتا ہے اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 04:03pm
پاکستان ترک صدر کا وزیراعظم سے رابطہ، بھارتی حملے کے بعد پاکستان سے یکجہتی کا اعادہ رجب طیب اردوان نے شہباز شریف سے بھارت کے حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا شائع 07 مئ 2025 11:32pm
پاکستان ترکیہ کا بحری جہاز خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان ہم آہنگی اور بحری تعاون کو فروغ دینا ہے شائع 04 مئ 2025 07:03pm
دنیا ترک جنگی جہاز کراچی پہنچ گیا بھارت میں کھلبلی مچ گئی — پاکستان کے ساتھ فوجی اتحاد سے دہلی خائف شائع 03 مئ 2025 10:26am
دنیا ترکیہ کی گریٹ یونین پارٹی کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، بھارت کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ترکیہ کو ہر حال میں اپنے برادر ملک پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، چئیرمین گریٹ یونین پارٹی شائع 01 مئ 2025 03:51pm
لائف اسٹائل ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے کے دوران شہری نے بالکونی سے چھلانگ لگا دی ترک شہری بالکونی سے چھلانگ لگانے کے بعد نیچے کھڑی گاڑی پر گرا شائع 24 اپريل 2025 01:38pm
دنیا 6.2 شدت کے زلزلے نے ترکی کو لرزا دیا کئی افراد گھبرا کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اپ ڈیٹ 23 اپريل 2025 06:49pm