’غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں لگے گا‘: نیتن یاہو اسرائیل کی جانب سے ترک فوج کی موجودگی مسترد، غزہ میں فضائی حملے اور انسانی ہمدردی کے بحران کا سلسلہ جاری۔ شائع 11 نومبر 2025 11:49am
ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اسرائیلی وزراء اور فوجی سربراہ سمیت 37 اہلکاروں پر غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام شائع 08 نومبر 2025 09:14am
افغانستان کی زبانی یقین دہانیاں تحریری معاہدہ بن جائیں تو بہتر ہوگا، وزیرِ دفاع کابل سے بات چیت کے لیے اقوامِ متحدہ سمیت کسی فریق کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف شائع 07 نومبر 2025 04:26pm
افغانستان کو ہرصورت فتنہ الخوارج کو لگام ڈالنا ہوگی، پاکستان نے پھر واضح کردیا افغان نائب وزیر داخلہ حاجی نجیب کی قیادت میں وفد سے انسداد دہشتگردی پرتبادلہ خیال اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 08:42pm
ترکیہ کے شہر استنبول میں شدید زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ، شہریوں میں خوف و ہراس اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2025 09:49am
اقوامِ متحدہ اجلاس: ترک صدر نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو نسل کشی قرار دے دیا غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، رجب طیب اردوان شائع 24 ستمبر 2025 12:13am
ترکیہ میں تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں آگ لگانے والا ملزم کیسے گرفتار ہوا؟ آگ لگنے کے بعد مسجد میں موجود ایک خاتون نے دھواں دیکھ کر فوراً امام کو اطلاع دی شائع 05 اگست 2025 07:40pm
امریکہ نے 65 سال بعد اسمگل شدہ مجسمہ ترکی کو واپس کردیا 1960 کی دہائی میں ترکی کے قدیم شہر بوبون سے چرائی گئی مورتی واپس ترکی پہنچ گئی شائع 20 جولائ 2025 01:16pm
ترک وزیرخارجہ حقان فدان آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اوت حقان فدان کے درمیان باضابطہ مذاکرات ہوں گے شائع 03 جولائ 2025 04:51pm
ترکیہ: شادی میں تحائف کی بھرمار، دُلہن کو 2 کلو سونا، دُلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے شادی میں ترکیے اور بیرونِ ملک سے تقریباً 5 ہزار مہمانوں شریک، 9 ہزار افراد کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا، ویڈیو وائرل شائع 02 جولائ 2025 11:16pm
ترک صدر کا وزیراعظم سے رابطہ، بھارتی حملے کے بعد پاکستان سے یکجہتی کا اعادہ رجب طیب اردوان نے شہباز شریف سے بھارت کے حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا شائع 07 مئ 2025 11:32pm
ترک صدر کی توہین پر سویڈن کے صحافی کو سزا سویڈش صحافی کی جانب سے عدالت میں اپنے اوپر لگائے گگئے الزامات کی تردید کی گئی شائع 01 مئ 2025 12:05pm
زلزلے کے خوف نے شہری کو غار میں رہنے پر مجبور کردیا ترک شہری نے 2023 میں ایک بڑے زلزلے میں اپنا گھر کھو دیا تھا شائع 02 مارچ 2025 04:43pm
کرد جنگجوؤں کے سربراہ کی جماعت کا 40 سال بعد ترکی سے جنگ بندی کا اعلان 2015 میں آخری امن مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کسی بھی قسم کی بات چیت بند ہو گئی تھی شائع 01 مارچ 2025 01:35pm
ترکیہ: کرد علیحدگی پسند رہنما عبد اللہ اوجلان نے ہتھیار ڈال دیے امن ہتھیار اٹھانے اور جنگ سے زیادہ طاقتور ہے، ہم امن و سلامتی کا پیغام دینا چاہتے ہیں، جیل سے پیغام شائع 27 فروری 2025 11:42pm
2200 سال پرانی رنگین پتھروں کو خوبصورتی سے جوڑ کر کی گئی کاشی کاری دریافت 1800 سال پرانا ایک یادگار مقبرہ بھی دریافت ہوا ہے شائع 23 جنوری 2025 12:16am
وراثت کا جھگڑا : بھائیوں نے مسجد کو بھی تقسیم کردیا والد کی جائیداد میں مسجد بھی شامل تھی، افسوسناک واقعے پر سوشل میڈیا صارفین کا غم وغصے کا اظہار اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 10:43pm
ترکی کے ڈرون نے سپر سانک میزائل مار گرایا، بھارت میں تشویش کی لہر کیوں؟ یہ ڈرون ایک ہائی ٹیک فلائنگ مشین ہے جو اونچی اڑان بھر سکتا ہے اور مختلف کام انجام دے سکتا ہے شائع 30 دسمبر 2024 11:06am
ترکی میں قونصل خانے سے شامی پرچم اتار دیا گیا ترکی میں بشار الاسد کی اقتدار سے علیحدگی کی خبر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے شائع 08 دسمبر 2024 06:54pm
پراسرار کلہاڑی بردار نقاب پوش کا ترکیہ میں مسجد کے باہر لوگوں پر حملہ، 7 افراد زخمی عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا کہ حملہ آور نوجوان موبائل گیمز سے متاثر لگ رہا تھا شائع 13 اگست 2024 03:49pm
ترکیہ کا اسرائیلی ’آئرن ڈوم‘ کے مقابلے اپنا دفاعی نظام ’اسٹیل ڈوم‘ بنانے کا فیصلہ یہ ایک جدید ترین کثیر سطحی فضائی دفاعی نظام ہے شائع 10 اگست 2024 07:44pm
ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت ہار گئی، صدر نے شکست تسلیم کرلی نتائج کا پارٹی میں جائزہ لیں گے اور اپنا احتساب کریں گے، ترکیہ صدر اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 09:45am
یورپی یونین نے تارکینِ وطن کو نکالنے کی مہم تیز کردی 2023 کی چوتھی سہ ماہی میں ملک بدر کیے جانے والوں میں مراکشی سرِفہرست شائع 24 مارچ 2024 04:38pm
ترکی نے چار اسلامی ممالک کے عام شہریوں کو ویزا سے استثنا دے دیا یہ نیا ویزا فری نظام ان ممالک کے شہریوں کو 90 دن تک ترکیہ میں بنا ویزا کے گھومنے کی اجازت دے گا۔ شائع 24 دسمبر 2023 08:53am
محبوبہ سے کیے گئے سلوک پر ندامت، عاشق نے اپنی قیمتی کار کو آگ لگادی کار جس ورکشاپ میں کھڑی تھی وہاں کھڑی دیگر گاڑیاں بھی جل گئیں شائع 17 دسمبر 2023 08:07pm
ترکیہ رکن پارلیمنٹ ایوان میں اسرائیل مخالف تقریر کے بعد انتقال کرگئے دل کا دورہ پڑنے سے قبل اسرائیل کے بارے میں حکومتی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 11:10pm
غیرملکیوں کی ترکی کا ’گولڈن پاسپورٹ‘ حاصل کرنے میں دلچسپی، پاکستانی بھی شامل 'گولڈن پاسپورٹ' میں غیرملکی ایک مخصوص رقم کiساتھ کسی ملک میں سرمایہ کاری کرتے ہیں شائع 26 نومبر 2023 11:44am
ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا اسرائیلی وزیراعظم پر غزہ میں نسل کشی کا الزام لگایا گیا شائع 15 نومبر 2023 09:35am
سورج، سمندر اور سرجری، ترکی مقبول ترین سیاحتی ملک بننے لگا ترکی میں کورونا سے پہلے کے مقابلے میں سیاحوں میں 70 فیصد اضافہ دیکھا گیا شائع 13 نومبر 2023 01:20pm
ترک وزیراعظم کی اسرائیل کو سنگین دھمکی پر انقرہ سے صہیونی سفارتی عملہ واپس طلب اسرائیل کو جنگی مجرم بنا کر پیش کرینگے، کیا مغرب پھر ہلال و صلیب کی جنگ شروع کر رہا ہے، اردوگان کا ریلی سے خطاب اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 10:03am