بھارت: چھتیس گڑھ میں خوفناک ٹرین حادثہ، 11 افراد ہلاک مسافر ٹرین اسٹیشن کے قریب کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، امدادی کارروائیاں جاری شائع 05 نومبر 2025 09:50am
عوام ایکسپریس ٹرین کو حادثہ کیوں پیش آیا اور ذمہ دار کون ہے؟ رپورٹ سامنے آگئی عوام ایکسپریس حادثے سے متعلق ابتدائی جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ سامنے آگئی شائع 17 اگست 2025 06:28pm
لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی کالاشاہ کاکو کے قریب ٹرین کی متعدد کوچز پٹڑی سے اترنے سمیت الٹ گئیں اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 10:09pm
فیصل آباد سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، متعدد افراد زخمی حادثےمیں انجن سمیت دو بوگیاں پٹری سے اترگئیں جبکہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، ذرائع شائع 21 مئ 2025 01:33pm
کراچی : ٹک ٹاک بناتے ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق دونوں رحمان بابا ایکسپریس کی ٹکر سے جاں بحق ہوئے، پولیس شائع 06 فروری 2025 11:57pm
لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، رپورٹ تیار، ڈرائیور ذمہ دار قرار حادثے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ریلوے حکام اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 06:23pm
بھارت: آتشزدگی کی افواہ پر ٹرین سے اترنے والے مسافروں کو دوسری ریل نے کچل ڈالا، 12 ہلاک پشپک ایکسپریس لکھنئو سے ممبئی جارہی تھی شائع 22 جنوری 2025 09:37pm
تیزرفتارگاڑی کھائی میں جاگری، 2 خواتین موقع پر جاں بحق ہوگئیں زخمیوں کو ریسکیو اداروں کی مدد سے كنگ عبدالله اسپتال منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 10:33pm
طالبعلم ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق، کانوں میں ہینڈ فری لگا رکھی تھی پولیس نے ڈیڈ باڈی ورثا کے حوالے کر دی، گھر میں کہرام شائع 16 نومبر 2024 08:42am
پٹری پر ہیڈ فون لگا کر موبائل فون چلانے میں مگن طالب علم کو ٹرین نے کچل دیا نوجوان کو باڈی بلڈنگ اور ریل بنانے کا شوق تھا، رپورٹ شائع 31 اکتوبر 2024 09:33am
کراچی سے لاہور جانے والی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی ڈرائیور نے مہارت سے ٹرین کو حادثے سے بچا لیا شائع 28 اکتوبر 2024 11:57am
بھارت میں خوفناک ٹرین حادثہ، کئی بوگیاں الٹ گئیں مسافر ٹرین میسور سے دربھنگہ کی طرف جارہی تھی شائع 12 اکتوبر 2024 11:20am
انڈیا پھاٹک پر مال گاڑی کے 4 ڈبے نکل گئے، موٹرسائیکل کو روند ڈالا، 6 افراد زخمی گاڑی کے گزرنے پر جب گارڈ نے گیٹ ٹریفک کیلئے کھولا تو مال گاڑی ریورس آگئی، عینی شاہدین شائع 24 جولائ 2024 10:45pm
لاہور : ٹرین کی 2 بوگیاں ڈی ریل ہوگئیں عوام ایکسپریس ، گرین لائن ، کراچی ایکسپریس اور ماڑی انڈس تاخیر کا شکار شائع 12 جولائ 2024 10:58pm
ہاتھی نے ٹرین کو ہلا کر رکھ دیا، حادثے میں جانور شدید زخمی حادثے کی ویڈیو میں ہاتھی کو لڑکھڑاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:40pm
سریاب : کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 30 جون 2024 11:17pm
کراچی سے لالہ موسیٰ جانے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں شائع 26 جون 2024 08:47am
بھارت میں ایک اور خوفناک ٹرین حادثہ، 6 مسافر ہلاک 30 زخمی مال گاڑی پیچھے سے مسافر ٹرین سے جا ٹکرائی اپ ڈیٹ 17 جون 2024 12:05pm
ریکارڈنگ کے دوران ٹرین کے نیچے آ کر معروف ماڈل ہلاک پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی شائع 27 مئ 2024 12:42pm
لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ، وجہ کیا بنی حادثے میں ٹرین کے مسافر محفوظ رہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 20 مئ 2024 10:02pm
کراچی سے لاہور آنے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 14 مئ 2024 10:37am
ڈیرہ مراد جمالی : ٹرین کی زد میں آکر میاں بیوی اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق موٹرسائیکل سوار ریلوے لائن کراس کر رہا تھا، پولیس شائع 22 اپريل 2024 03:29pm
کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی آگ چلتی ٹرین کے انجن میں فیروزہ کے قریب لگی، ریلوے شائع 20 اپريل 2024 11:38am
ٹرین کی ٹکر سے بزرگ شہری جاں بحق بزرگ شہری چلتی ٹرین کے سامنے سے پٹری کراس کر رہے تھے، عینی شاہدین شائع 14 اپريل 2024 03:11pm
ایران سے کوئٹہ آنیوالی ٹرین کو ہولناک حادثہ، بوگیاں چرمرا گئیں ریلوے ٹریک متاثر ہونے سے پاک ایران ریلوے سروس معطل شائع 13 اپريل 2024 12:32pm
عدالت کا پاکستان ریلویز کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم کراچی کی مقامی عدالت کا ٹرین حادثے میں جاں بحق شہری کے ورثا کی معاوضے کی درخواست پر سماعت اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 07:43pm
کراچی : مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سےاتر گئیں کے پی ٹی پھاٹک پر بوگیاں اترنے سے کراچی سرکلر ٹرین معطل ہوگئی، ذرائع شائع 02 مارچ 2024 05:30pm
چلتی ٹرین میں سوار ہونے والا شہری مشکل میں پڑ گیا متاثرہ شخص پھسل کر ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان پھنس گیا شائع 31 جنوری 2024 08:28pm
کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی قراقرم ایکسپریس حادثے میں تمام متاثر محفوظ رہے، ریلوے ذرائع اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 08:42pm
پاکستان ریلوے دیگر ممالک کو بھی ریلوے چلانے سے متعلق تربیت دینے لگا مختلف ممالک کی ریلوے کے 7 رکنی وفد کو لاہور میں تربیت دی گئی شائع 13 دسمبر 2023 06:08pm