پاکستان آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 06:33pm
پاکستان توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس: عدالت نے نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف نیب سے رپورٹ طلب کرلی عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی شائع 19 مارچ 2024 12:43pm
پاکستان سائفر اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلیں دائر عدت کیس کی اپیل سیشن کورٹ میں دائر کی ہے، وکیل لطیف کھوسہ اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:27pm
پاکستان ’عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا‘ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا شائع 02 فروری 2024 01:00pm
پاکستان بشریٰ بی بی اڈیالا جیل سے بنی گالا منتقل، عمران خان کی رہائش گاہ سب جیل قرار چیف کمشنر نے بشری بی بی کی بنی گالہ رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 10:12pm
پاکستان عمران خان کی سزائیں ہائیکورٹ سے فوری معطل ہونی ہیں، اعتزاز احسن میاں نواز شریف کی شکل سے شکست نظر آرہی ہے، اعتزاز احسن شائع 31 جنوری 2024 12:03pm
پاکستان سائفر کیس کا فیصلہ مرضی کے وکلاء کو بیٹھا کر دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مکافات عمل نہیں، ہمایوں مہمند شائع 30 جنوری 2024 10:38pm
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: بشریٰ بی بی کا 342 کے تحت بیان قلمبند، جج کی طبیعت خراب ہوگئی جج محمد بشیر طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، ریفرنس کی سماعت کل بدھ تک ملتوی اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13pm
پاکستان عمران خان کی توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سنادیا شائع 30 جنوری 2024 09:03pm
پاکستان توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کا جرح کا حق ختم کردیا عدالت کل عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کرے گی اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13am
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس میں استغاثہ کے مزید 3 گواہان کے بیانات قلمبند مجموعی طور پر 16 گواہان کی شہادت قلمبند کی جا چکی ہے شائع 27 جنوری 2024 09:13pm
پاکستان توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ملتوی، فرجرم کی کارروائی بھی مؤخر عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراض دور کرنے کیلئے 7 دن کا وقت دے دیا گیا شائع 25 جنوری 2024 07:37pm
پاکستان توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مزید گواہان کے بیان قلمبند سائفر کیس میں استغاثہ کے مزید 6 گواہان کے بیانات قلمبند شائع 16 جنوری 2024 09:14pm
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس میں آج بھی نیب گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے وکیل صفائی کے موجود نہ ہونے پر عدالت نے سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی شائع 12 جنوری 2024 06:09pm
پاکستان توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے والے اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 08:37pm
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کیلئے نئی تاریخ مقرر احتساب عدالت نے ملزمان کو ریفرنس کی نقول اور دیگر ضروری دستاویزات فراہم کردی شائع 28 دسمبر 2023 10:29pm
پاکستان توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں دائر حالیہ 2 ریفرنسز کی پیروی کیلئے 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم کی سربراہی سردار مظفر عباسی کریں گے، نیب ذرائع اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:39pm
پاکستان توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے گرفتاری ڈال دی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا شائع 13 دسمبر 2023 08:58pm
پاکستان توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اور نیب پراسیکیوٹر نے ابتدائی دلائل دیے شائع 12 دسمبر 2023 04:35pm
پاکستان توشہ خانہ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کو آخری موقع دے دیا نیب کی جانب سے عمران خان کی اہلیہ کو فائنل کال اپ نوٹس جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 07:10pm
پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارت کی نئی قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان جموں کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے، دفترخارجہ شائع 07 دسمبر 2023 12:03pm
پاکستان توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 12:52pm
پاکستان توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحال 190 ملین پاونڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت بحالی کی درخواست غیر مؤثر قرار شائع 15 نومبر 2023 01:59pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیسز: ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کی پٹیشن پر فیصلہ محفوظ نیب نے بہت لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جس وجہ سے کیس تاخیر کا شکار ہوا، چیف جسٹس شائع 14 نومبر 2023 06:11pm
پاکستان توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پر سماعت اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 01:33pm
پاکستان عمران خان کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی متفرق درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ نے عمران خان کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کیے اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:50pm
پاکستان عمران خان کو سزا سنانے والے ہمایوں دلاور کو جج کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 11:35pm
پاکستان عمران خان کی سزا معطلی پر سماعت ملتوی، ٹرائل کورٹ کی غلطی نہیں دہرائیں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کے وکیل بیماری کے سبب پیش نہیں ہوئے۔ اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 09:33pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نہ مل سکا عدالت نے حکم امتناع کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی شائع 27 جولائ 2023 06:25pm
پاکستان فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے تیار 342 کا سوالنامہ سامنے آگیا عمران خان کی عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، عدالت اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 06:44pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی