پاکستان بورے والا : 14 سالہ لڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی لڑکی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 12:05pm
پاکستان کمیٹی کے پیسے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کا ناک اور کان کاٹ ڈالا پولیس نے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا شائع 23 اپريل 2024 10:06pm
پاکستان نئی کتابیں نہ دینے پر طالبعلم کے والد نے استاد کو مار مار کر لہو لہان کر دیا پولیس نے تشدد کرنے والے نادر خان نامی شخص کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا شائع 22 اپريل 2024 09:51pm
پاکستان رضوانہ تشدد کیس: ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور سومیا عاصم ایک تاریخ پرآتی ہیں، دو مرتبہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست آجاتی ہے، جج شائع 20 اپريل 2024 11:07am
پاکستان ڈی ایس پی کے بیٹے نے دوستوں سے مل کر سبزی فروش کو پیٹ ڈالا، ویڈیو وائرل واقعہ ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں پیش آیا۔ شائع 19 اپريل 2024 05:14pm
پاکستان ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد اور قتل، معمہ حل ہوگیا خاتون کی موت کیسے ہوئی؟ تفصیلات پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آگئیں شائع 16 اپريل 2024 06:13pm
پاکستان ٹرین میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد، اہلکار دوبارہ گرفتار خاتون نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگائی، ترجمان پاکستان ریلویز اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 05:28pm
پاکستان بچی کو پٹخنے کے واقعے پر نئے حقائق بے نقاب، اہلکار پر چارج شیٹ کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار نے بچی کو بالوں سے پکڑ کر فرش پر پھینک دیا تھا شائع 14 اپريل 2024 01:49pm
پاکستان کراچی: ٹرین میں خاتون پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار ایسے اہلکار کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ڈی آئی جی ساؤتھ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 09:17am
پاکستان بدین میں بھائی کے مبینہ تشدد سے جاں بحق بہن کو خاموشی سے دفنانے کا انکشاف خاتون کی قبر کشائی کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے، پولیس اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:03am
پاکستان لاہور : پولیس نے زنجیروں میں جکڑے 12 سالہ بچے کو بازیاب کروالیا، 2 ملزمان گرفتار اس حوالے سے ویڈیو منظرعام پر آئی تھی جس کے پولیس نے ایکشن لیا شائع 29 مارچ 2024 11:34am
پاکستان اسلام آباد پولیس اہلکاروں کا لیکچرار پر تشدد اہلکاروں نے لیکچرار کو تھپڑ مارے گلہ دبایا، واقعہ کا مقدمہ درج شائع 26 مارچ 2024 10:02pm
پاکستان کراچی کی 5 لڑکیاں بازیاب، گھر سے جانے کی وجوہات سامنے آگئیں پانچوں لڑکیاں 15 فروری سے لاپتہ تھیں، پولیس شائع 19 مارچ 2024 12:48pm
پاکستان سیالکوٹ: بیوی نے بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ مل کر شوہر کو آگ لگا دی متاثرہ شخص کا 60 فیصد جسم جھلس گیا، پولیس شائع 19 مارچ 2024 12:18pm
پاکستان کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم مجرم کے خلاف تھانہ باغبان پورہ پولیس نے 2020 میں مقدمہ درج کیا تھا شائع 28 فروری 2024 11:19pm
پاکستان سندھ پولیس کا نوجوان پر تشدد، بازو توڑ دیا اہلکاروں نےکلاشنکوف کا بٹ مار کر بازوں توڑ دیا، زخمی نوجوان شائع 27 جنوری 2024 03:40pm
پاکستان فیصل آباد: سوتیلی والدہ 10 سالہ بچی پر بہیمانہ تشدد کے بعد فرار بچی کا تعلق لاہور سے ہے، پولیس نے ملزمہ کی تلاش شروع کردی شائع 24 جنوری 2024 03:24pm
پاکستان لاہور: ٹاؤن ہال ملازمین کا ٹریفک وارڈن پر تشدد، مقدمہ درج سی ٹی او لاہورکا ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کا حکم اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 12:38pm
پاکستان دوسری شادی سے انکار پر بھائی اور دیور نے بیوہ خاتون کی ٹانگیں توڑ دیں واقعے کا مقدمہ درج، مفرور ملزمان کی گرفتار کیلئے پولیس ٹیم روانہ شائع 28 دسمبر 2023 01:06pm
پاکستان پاکپتن: جائیداد نام نہ کرنے پر بیٹے کا بوڑھے والد پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے والد کی مدعیت میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کیا شائع 09 اکتوبر 2023 08:35pm
پاکستان نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی خاتون کو تشویشناک حالت میں فیصل آباد کے اسپتال منتقل کیا گیا، ملزم گرفتار شائع 09 اکتوبر 2023 07:51pm
پاکستان کبوتر چوری کا مقدمہ درج کرانے پر بااثر افراد کا تیز دھار آلے سے وار، ایک بھائی جاں بحق، 3 زخمی ملزمان نے ہمارے کبوتر چوری کئے جس کا مقدمہ درج ہے، زخمی بھائی شائع 25 ستمبر 2023 08:23pm
پاکستان ’داماد تشدد کرکے گھر چھوڑ گیا لیکن بیٹی بچ نہ سکی‘ رابعہ کو اس کے شوہر کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اہل خانہ اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:43pm
پاکستان جائیداد کے تنازع پر والد پر تشدد کرنے والا بیٹا اور داماد گرفتار ڈی پی او پاکپتن نے گھر جاکر بزرگ کو انصاف کی یقین دہانی کروائی اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 06:31pm
پاکستان کتے نے بکری کو کاٹ لیا: بااثر افراد کے مبینہ تشدد سے بزرگ جاں بحق، ورثا کا احتجاج پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کیا اور پھر انھیں چھوڑ دیا، ورثا اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:13pm
پاکستان رانی پور ملازمہ ہلاکت کیس: حویلی سے بھاگنے والی ایک اور لڑکی کے انکشافات اگر حویلی سے نہ بھاگتی تو مار دیا جاتا، حویلی کی سابقہ ملازمہ کا الزام شائع 17 اگست 2023 10:55pm
پاکستان سکیورٹی گارڈز کا 2 بھائیوں پر تشدد، مقدمہ درج نہ ہوسکا میڈیکل رپورٹ آنے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا، متاثرہ افراد شائع 12 اگست 2023 06:32pm
پاکستان شوہر نے جواں سال بیوی پر تیزاب پھینک دیا تیزاب سے لڑکی کا چہرہ اور گردن جھلس گئی شائع 11 اگست 2023 11:20pm
پاکستان کراچی میں بااثر افراد کے تشدد سے نوجوان کی موت کا مقدمہ درج، 4 چار ملزمان گرفتار واقعہ کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں 8 افراد کیخلاف درج کیا گیا شائع 10 اگست 2023 06:00pm
پاکستان فیصل آباد میں تشدد کے 2 واقعات، اجرت مانگنے والا مزدور جاں بحق پولیس نے دونوں واقعات کا مقدمہ درج کرلیا شائع 08 اگست 2023 08:09pm