طورخم کسٹمز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ سے زائد مالیت کی چاندی برآمد ٹرک کے ٹائر سے 30 کلوگرام چاندی برآمد، ملزم گرفتار اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 07:56am
طورخم بندش؛ ناقص ادویات کے استعمال سے مریض خطرات کا شکار: افغان میڈیا مقامی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ یہ رجحان جاری رہا تو افغانستان کو عوامی صحت کے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ شائع 28 دسمبر 2025 01:57pm
طورخم سرحد کھل گئی، تجارت بدستور بند، افغان مہاجرین کو صرف واپسی کی اجازت سرحد کی بندش سے افغانستان کو پاکستان سے دوگنا نقصان ہو رہا ہے، سابق سینیئر نائب صدر سرحد چیمبر آف کامرس اپ ڈیٹ 01 نومبر 2025 01:35pm
پاک افغان سرحد کی بندش: ’عام پاکستانی کی جان تجارت سے زیادہ اہم ہے‘ روزانہ تقریباً ایک ملین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، عام صارفین اور چھوٹے تاجر سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، رپورٹ شائع 24 اکتوبر 2025 07:41pm
پاک افغان کشیدگی: 10 روز سے بند طورخم سرحد کھولنے کی تیاریاں مکمل طورخم بارڈر سےیومیہ اوسطاً پچاسی کروڑ روپے دوطرفہ تجارت ہوتی ہے اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 08:45am
طورخم تجارتی گزرگاہ نویں روز بھی بند، کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں گزرگاہ بند ہونے سےگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، سیکیورٹی ذرائع شائع 20 اکتوبر 2025 09:10pm
امیگریشن سیکشن میں مرمتی کام مکمل، پاک افغان طور خم سرحد پر تجارتی سرگرمیاں بحال ہو گئیں صرف ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو افغانستان جانے کی اجازت ہوگی، حکام اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 03:09pm
پاک افغان حکام کے مذاکرات کامیاب، طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی زیرو پوائنٹ پر دونوں ممالک کے جرگہ ممبران کے مابین مختصر ملاقات ہوئی شائع 19 مارچ 2025 06:53pm
پاک افغان جرگے کا مستقل فائربندی اور طور خم بارڈر کھولنے پر اتفاق متنازع تعمیرات بند کرنے کے لیے افغان جرگے نے آج شام تک مہلت مانگ لی شائع 17 مارچ 2025 04:55pm
طورخم بارڈر پر کشیدگی: پاک افغان جرگہ ارکان کے درمیان دوسری نشست آج افغان حکام متنازعہ تعمیرات کی ہٹ دھرمی چھوڑ دیں تو کشیدگی ختم ہوگی، پاکستانی جرگہ سربراہ شائع 12 مارچ 2025 12:35pm
طورخم بارڈر پر جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے گرینڈ قبائلی جرگہ تشکیل سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جھڑپوں میں مجموعی طور پر 8 ایف سی اہلکار زخمی ہوئے جبکہ افغان فورسز کے 3 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ شائع 09 مارچ 2025 02:31pm
پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا، افغانستان کے 3 اہلکار ہلاک، پاکستان کے 8 ایف سی اہلکار زخمی سرحدی راستہ بدستور بند، پاک افغان دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت معطل شائع 08 مارچ 2025 11:12am
طورخم بارڈر پر ایک بار پھر پاک افغان فورسز کے درمیان جھڑپ، مارٹر گولہ گرنے سے کسٹم اہلکار زخمی طورخم بارڈر 12آج ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور عام شہریوں کی آمدورفت کے لیے بند شائع 05 مارچ 2025 02:14pm
225 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا پاک افغان طور خم بارڈر آج 12 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند شائع 05 مارچ 2025 11:57am
طور خم بارڈر پر کشیدگی برقرار، پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان گزشتہ روز بھی 5 گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ ہوا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 11:47pm
طورخم بارڈر پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ، ٹرک ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق فائرنگ کے تبادلے میں ایک مقامی شہری اور 3 ایف سی اہلکار زخمی ہوا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 11:27am
پاک افغان فورسز کے درمیان کشیدگی، طور خم بارڈر آج بھی بند، سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں تجارتی سرگرمیاں بند ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان شائع 26 فروری 2025 12:50pm
مذاکرات ناکام، پاک افغان کشیدگی برقرار، طورخم بارڈر چوتھے روز بھی بند تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان شائع 25 فروری 2025 09:06am
پاک افغان فورسز کے درمیان گزشتہ رات شروع ہونے والی کشیدگی بدستور برقرار، طورخم سرحد بند پاکستانی فورسز نے افغان اہلکاروں کو تعمیراتی کام سے روکا، جس پر افغان فورسز نے مورچے سنبھال لیے شائع 22 فروری 2025 09:16am
طورخم اور مضافات میں سرچ آپریشن، 200 سے زائد غیرقانونی افغان شہری گرفتار، سرحدی گزرگاہ کھل گئی آپریشن کے دوران طورخم سرحدی گزرگاہ بند رہی شائع 17 اگست 2024 03:38pm
پاک افغان طور خم سرحدی گزرگاہ ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی گزر گاہ صبح 8 بجے سے کارگو گاڑیاں اور پیدل آمدورفت بحال، کسٹم اور امیگریشن عملے نے کام شروع کردیا شائع 15 اگست 2024 10:33am
طور خم سرحد پر ایف سی اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا افغان فورسز کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے شائع 13 اگست 2024 11:20am
طور خم سرحدی گزرگاہ پر تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری دھرنا شرکاء کا کارگو گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے عارضی داخلہ دستاویزات کے اجراء میں نرمی کا مطالبہ شائع 11 اگست 2024 02:17pm
پاک افغان بارڈر پر کارگو گاڑیوں کو عارضی داخلے کی اجازت مل گئی یہ بہت اچھا فیصلہ ہے دونوں ملکوں کی تجارت کو فائدہ ہو گا، تاجروں، کنٹینر ڈرائیورز کا خوشی کا اظہار شائع 04 جون 2024 08:38am
افغانستان سے پاکستان اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام فرنٹیئر کور نارتھ اور کسٹمز نے مشترکہ کارروائی میں دو مال بردار گاڑیوں سے اسلحہ پکڑا شائع 22 اپريل 2024 09:28am
ایف آئی اے اور ایف سی اہلکاروں میں لڑائی کے سبب طورخم سرحد 4 گھنٹے بند ہاتھا پائی سے اہلکاروں کو معمولی زخم بھی آئے اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 07:12pm
افغانستان سے پاکستان آنے والی گاڑی سے جدید امریکی ہتھیار برآمد افغان ڈرائیور گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع شائع 13 دسمبر 2023 11:45am
سیکیورٹی فورسز اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات، طورخم سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں بحال زیرو پوائنٹ کے قریب سائن بورڈ نصب کرنے کیلئے سفارتی سطح پر مذاکرات ہوں گے، کسٹم حکام شائع 06 دسمبر 2023 07:41pm
طورخم بارڈر، ’پاکستان خوش آمدید‘ سائن بورڈ پر افغان حکام کا اعتراض بارڈر کو ہرقسم آمد و رفت کے لیے احتجاجا بند کردیا گیا اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 12:41pm
طور خم بارڈر پر امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام کسٹم انفورسمنٹ اسٹاف نے افغانستان جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا شائع 27 نومبر 2023 05:35pm