ٹک ٹاک کا امریکی پابندی سے بچنے کے لیے جوائنٹ وینچر معاہدہ مکمل ٹک ٹاک کا یہ قدم ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ شائع 23 جنوری 2026 01:58pm
بنگلہ دیش میں انتخابات کی جنگ کا نیا میدان ٹک ٹاک، فیس بک اور یوٹیوب کیوں؟ رواں برس بنگلادیشی عام انتخابات میں میوزک، شارٹس ویڈیوز اور ووٹر انٹرویوز نے آن لائن جنگ کو پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط بنا دیا ہے۔ شائع 22 جنوری 2026 11:26am
ٹک ٹاک کا 13 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس کی کڑی نگرانی کا فیصلہ ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد بچوں کی حفاظت کو بہتر بنانا اور یورپی قوانین کی تعمیل کرنا ہے. شائع 16 جنوری 2026 02:52pm
2026 کی پہلی وائرل میم ’365 بٹنز‘ کیا ہے؟ ایک مختصر مگر پُراعتماد جواب دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا۔ شائع 11 جنوری 2026 12:11pm
بے وفائی کرتے ہوئے پکڑے جانے والے شوہر نے ریسٹورنٹ پر مقدمہ کردیا آج کے ڈیجیٹل دور میں ہر لمحہ عوامی نظر میں آ سکتا ہے۔ شائع 08 جنوری 2026 12:37pm
امریکا میں ٹک ٹاک بند ہونے سے بچ گیا، نیا معاہدہ طے ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ امریکا میں اس نئے معاہدے سے 7 ملین سے زائد کاروباروں کو ریلیف ملے گا۔ شائع 19 دسمبر 2025 03:41pm
مختصر ویڈیوز کے الگورتھمز کس طرح سے ذہنی صحت کو متاثر کرتے ہیں؟ ٹک ٹاک، یوٹیوب شارٹس اور مختصر ویڈیوز کا بےحد استعمال دماغ کے لیے نقصان دہ ہے، تحقیق میں انکشاف شائع 07 دسمبر 2025 07:01pm
امریکا میں بم بنانے کا دعویٰ کرنے والا افغان شہری گرفتار آپریشن الائیز ویلکم کے تحت امریکا لایا گیا تھا اور سال 2022 میں اسے گرین کارڈ دیا گیا تھا، رپورٹ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2025 09:16am
’میٹا نے سوشل میڈیا سے ہونے والے نقصانات کے ثبوت چھپا دیے‘ سوشل میڈیا کمپنیوں کی سماجی ذمہ داری کیا ہے؟ صارفین کا ذہنی اور معاشرتی تحفظ مقدم یا کاروباری مفادات؟ شائع 23 نومبر 2025 10:50am
ٹک ٹاک کا نیا ’فِلپ دی کیمرا‘ چیلنج آن لائن ہراسانی کا زریعہ بن گیا ٹک ٹاک کا 'فلپ دی کیمرا' چیلنج: تفریح یا آن لائن بدمعاشی؟ شائع 16 نومبر 2025 12:46pm
اسرائیل نواز ارب پتیوں سے ابو ظہبی کے شہزادوں تک: ٹک ٹاک کے نئے مالکان کون؟ امریکا کی ٹک کی فروخت کے حوالے سے ڈیل کی تفصیلات سامنے آگئیں شائع 29 ستمبر 2025 11:53am
امریکا ٹک ٹاک کا مالک کب بنے گا؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ٹک ٹاک نے گزشتہ سال ان کی دوبارہ انتخابی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ شائع 25 ستمبر 2025 09:34am
بچوں کی پرائیویسی پر کینیڈا میں ٹک ٹاک کے خلاف سخت کارروائی ٹک ٹاک کے ترجمان کی طرف سے لچک کا مظاہرہ: ہم پلیٹ فارم کو مزید محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ شائع 24 ستمبر 2025 09:30am
راولپنڈی: ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا پولیس ٹیم ملزم اخلاق کوگرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 01:55pm
لاہور: دوستی ختم کرنے پر ٹک ٹاکرز کا انتقام، سابقہ دوست کے گھر پر فائرنگ کروا دی پولیس نے دونوں ٹک ٹاکرز اور انکے ساتھی احمد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، پولیس شائع 30 جون 2025 10:47am
امیر لوگوں کا گروپ ٹک ٹاک خرید رہا ہے، چینی صدر ڈیل کی منظوری دیں گے، ٹرمپ خامنہ ای انسانی حقوق سے زیادہ ایٹمی پروگرام کو ترجیح دیتا ہے، ٹرمپ شائع 30 جون 2025 08:48am
اسٹیمپ کے سائز کی ہارڈ ڈرائیو میں آدھا ملین ٹک ٹاک ویڈیوز محفوظ کرنے کی صلاحیت آسٹریلیا اور برطانیہ کے سائنسدانوں نے نیا مقناطیسی مالیکیول تیار کر لیا، جو مستقبل میں ڈیٹا اسٹوریج کی دنیا میں انقلاب لا سکتا ہے شائع 26 جون 2025 01:29pm
ٹک ٹاک نے ”فور یو فیڈ“ کو مزید محفوظ بنانے کیلئے نئے ٹولز متعارف کرا دیے پاکستان میں بھی اس فیچر نے کئی نوجوان تخلیق کاروں کو شہرت اور کیریئر کا موقع دیا شائع 04 جون 2025 03:57pm
ٹک ٹاک میں تصاویر کو متحرک ویڈیوز میں تبدیل کرنے والا فیچر متعارف تصاویر کے غلط استعمال سے بچنے کیلئے اس میں کونسے سیفٹی فیچر شامل کئے گئے ہیں؟ شائع 15 مئ 2025 10:21am
نوعمر ٹک ٹاکرز کے اکاؤنٹ اب ان کے والدین کنٹرول کرسکیں گے ان فیچر کے ذریعے بچے خود سے ٹک ٹاک کے استعمال کا دورانیہ نہیں بڑھا سکیں گے اپ ڈیٹ 07 اپريل 2025 10:19pm
ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی مؤخر کر دی، معاہدے کے لیے 75 دن کی توسیع بیجنگ بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک فروخت کرنے میں مدد فراہم کرے تو امریکہ چین پر عائد محصولات میں نرمی کر سکتا ہے، ٹرمپ شائع 05 اپريل 2025 09:47am
چین کو ٹیرف میں ریلیف مل سکتا ہے، امریکی صدر ایک معاہدے پر چین کو ٹیرف میں ریلیف ملنے کا امکان ہے شائع 04 اپريل 2025 12:54pm
ایمیزون نے ٹک ٹاک خریدنے کیلئے بولی لگا دی امریکہ میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے والی ہے شائع 03 اپريل 2025 09:38am
عید پر ٹک ٹاک بنانے کے جنون میں نوجوانوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی دریائے چناب پل پر موجود ریلوے ٹریک پر نوجوانوں کا ہجوم پہنچ گیا شائع 01 اپريل 2025 05:36pm
شدید تنقید کے بعد ٹک ٹاک نے اپنا متنازع فلٹر ہٹا دیا ٹک ٹاک اس فلٹر کے ذریعے بنائی گئی ویڈیوز کو بھی اپنے ریکمینڈیشن سسٹم سے ہٹا رہا ہے شائع 24 مارچ 2025 09:05pm
ٹک ٹاک بنانے سے روکنے پر چوکیدار نے اسکول ہیڈ ماسٹر پر بندوق تان لی واقعے کے بعد اسکول میں خوف و ہراس پھیل گیا، اور طلبہ خوفزدہ ہو گئے اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 07:14pm
پنجاب کے تمام ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملے کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد ڈاکٹرز اور طبی عملہ کسی بھی نوعیت کی معلومات سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں، ہدایت شائع 15 مارچ 2025 04:18pm
ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا، گولی چلنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق پولیس نے ہلاکت کا معاملہ مشکوک قراردے دیا شائع 11 مارچ 2025 11:18pm
اسلام آبادکی مثالی پولیس کے اہلکار ٹک ٹاک بنانے لگے، ویڈیو وائرل ہوگئی آئی جی اسلام آباد کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے گئے شائع 08 مارچ 2025 09:37pm
ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مدت میں توسیع کا عندیہ دے دیا امریکی صدر نے پابندی کی منسوخی میں 75 دن کا اضافہ کر رکھا ہے شائع 15 فروری 2025 10:39pm