کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار پاکستانی ٹیم کی کم بیک کی بھرپور کوشش
پہلی اننگز میں 194 رنز آؤٹ ہونے کے بعد پاکستان کے دوسری اننگز میں 213 رنز، اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 208 رنز درکار
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.