پاکستان بی ایل اے کو بڑا دھچکا، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور معصوم لوگوں پر براہ راست حملوں میں ملوث تھے، ذرائع شائع 02 اکتوبر 2024 11:57am
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ہلاک افغان دہشت گرد کی شناخت پاک فوج نے کئی کامیاب آپریشنز کرکے دہشتگردوں کی کمرتوڑدی اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 03:46pm
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے خوارجیوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 26 ستمبر 2024 12:35pm
پاکستان شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 12 خوارج دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیزمواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 08:31pm
پاکستان سی ٹی ڈی کی بروقت کارروائی سے لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:40pm
پاکستان سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 12 خارجی مارے گئے ابتک 37 خارجی دہشتگرد ہلاک کئے گئے ہیں جبکہ 14 دہشت گرد شدید زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 11:55pm
پاکستان خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 25 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید آپریشن کے دوران فتنہ خوارج کے 11 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے،آئی ایس پی آر شائع 27 اگست 2024 04:00pm
پاکستان بلوچستان میں دہشگردوں کے حملے، فورسز کی جوابی کارروائیوں میں 12 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے خاتمے تک فورسز کا آپریشن جاری رہے گا، سیکیورٹی ذرائع شائع 26 اگست 2024 11:14am
پاکستان تونسہ میں پولیس مقابلے کے دوران فتنۃ الخوارج کے 2 دہشت گرد ہلاک فتنۃالخوارج کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی شائع 25 اگست 2024 12:49pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک گزشتہ رات ڈی آئی خان میں ہلاک ہونے والے 3 دہشت گردوں کی تفصیلات جاری شائع 20 اگست 2024 01:00pm
پاکستان مستونگ میں تخریب کاروں کیخلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کارروائی سی ٹی ڈی، پولیس، لیویز اور کیو آر ایف کی جانب سے گئی، سی ٹی ڈی حکام شائع 13 اگست 2024 12:59pm
پاکستان بی ایل ایف میں پھوٹ پڑگئی، انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا بھارتی فنڈنگ سے بننے والی دہشت گرد گروپوں کی اندرونی دراڑیں کھل کرسامنے آنا شروع ہوگئیں شائع 13 اگست 2024 11:46am
پاکستان خیبر میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید، نماز جنازہ ادا شہید فوجی افسر 9 اگست کو وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں شدید زخمی ہوگئے تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 06:23pm
پاکستان سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ لودھراں سے ٹی ٹی پی ایک ایک عسکری تربیت یافتہ اور بہاولپور سے داعش کا ایک اہم کمانڈر گرفتار دہشتگردوں میں شامل ہیں، ترجمان شائع 27 جولائ 2024 10:19am
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشتگر ہلاک دہشت گرد کا خوارجی گل بہادر سے قریبی تعلق تھا شائع 26 جولائ 2024 09:34pm
پاکستان سیکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ، 2 زخمی دہشت گرد اغوا اور معصوم شہریوں کے ٹارگٹ کلنگ میں ملو ث تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:00am
پاکستان ملک میں رواں برس کتنے انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز ہوئے، تفصیلات سامنے آگئیں پوری قوم دہشتگردوں کے خلاف لڑائی میں پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے،سیکیورٹی حکام شائع 11 جولائ 2024 07:44pm
پاکستان پشاور میں آپریشن کے دوران شہید پاک فوج کے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ادا شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا شائع 11 جولائ 2024 10:14am
پاکستان دہشت گرد کمانڈر عبد المنان افغانستان میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل عبد المنان ٹارگٹ کلنگ، پوسٹوں پر حملے، اور بھتہ خوری وغیرہ سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا اپ ڈیٹ 19 جون 2024 05:31pm
پاکستان پاک فوج کی دہشتگردوں کیخلاف حالیہ بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاک ٹی ٹی پی کے ناپاک عزائم اور منصوبے آشکار ہونا شروع ہوگئے شائع 12 جون 2024 01:03pm
پاکستان لکی مروت میں کیپٹن سمیت 7 جوانوں کی شہادت کے بعد جوابی کارروائی، آپریشن میں 11 دہشتگرد ہلاک دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعظم کا کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین اپ ڈیٹ 11 جون 2024 04:49pm
پاکستان تاجروں سے اغوا اور بھتہ لینے والا ٹی ٹی پی کا دہشتگرد کراچی میں مارا گیا ملزم ٹی ٹی پی کے عصمت اللہ عرف مسعود کا قریبی ساتھی تھا، دسمبر 2023 کو حارث نامی تاجر کو اغواء کیا تھا شائع 10 جون 2024 07:19pm
پاکستان ٹانک اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک، 5 اہلکار شہید ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 07:12pm
پاکستان ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، میجر شہید، 3 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر شائع 14 مئ 2024 11:03pm
پاکستان گوادر میں دہشتگروں کا رہائشی مکان پر حملہ، سوئے ہوئے 7 محنت کش قتل تعلق پنجاب سے تھا، حملے میں ایک زخمی بھی ہوا اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 12:31pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 اور شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:03pm
پاکستان سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردشہریوں کےقتل میں ملوث تھے، ترجمان شائع 04 مئ 2024 08:14pm
پاکستان ٹانک میں فورسز کا آپریشن، سیشن جج کے اغواء میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 08:25pm
پاکستان بہاولپور میں سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ ،2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہلاک دہشتگردوں کے نیٹ ورک نے وفاقی وزیر کے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی، حکام اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:31pm
پاکستان خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 29 اپريل 2024 08:22pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی