بلوچستان میں آپریشن کے دوران 13 خوارج ہلاک، خواتین کے بھیس میں ملبوس 4 دہشت گرد گرفتار
دہشت گردوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ خواتین کا لباس پہن کر علاقے سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے، آئی ایس پی آر
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.