بلوچستان سے ملک بھر کے لیے ٹرین سروس بحال، انٹرنیٹ کی فراہمی معطل بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد معمول کی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ شائع 05 فروری 2026 05:08pm
پاکستان میں حملوں کے لیے دہشتگرد امریکی اسلحہ استعمال کر رہے ہیں؛ سی این این رپورٹ جنوبی وزیرستان اور بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے دوران یہی جدید اسلحہ استعمال ہوا اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 03:09pm
افغان ڈپٹی سفیر کی دفترخارجہ طلبی، خوارج کے حملے میں 4 جوانوں کی شہادت پر پاکستان کا احتجاج پاکستان افغان سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی کے جواب میں تمام ضروری اقدامات کرے گا، ترجمان دفترخارجہ شائع 19 دسمبر 2025 11:10pm
ایئرپورٹ حملے میں ملوث دہشتگرد کے حوالے سے اہم انکشافات، تفتیش کا دائرہ کراچی سے بلوچستان تک وسیع خود کش حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی معلومات مل گئی، دھماکے کی منصوبہ بندی کراچی میں کی گئی، تفتیشی ذرائع اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 05:10pm
کراچی میں غیر ملکیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، چین کا بیان سامنے آگیا پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چینی عملے کو نشانہ بنایا گیا۔ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 10:01am
ضلع کرم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 ایف سی اہلکار شہید، 2 زخمی ایف سی 154 ونگ کے اہلکار قریبی بارانی ندی میں آئے تھے کہ دہشتگردوں نے چاروں اطراف سے فائرنگ کردی اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:11am
میانوالی کے بعد فیصل آباد اور بہاولپور میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 01 اکتوبر 2024 02:57pm
ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے انسداد دہشتگردی فورس کے 3 اہلکار شہید مسلح افراد کے حملے میں زخمی 2 اے ٹی ایف اہلکار دم توڑ گئے، وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی واقعے کی شدید مذمت شائع 22 ستمبر 2024 11:58am
پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار میانوالی سے فتنہ الخوارج اور فیصل اباد سے داعش کا ایک خطرناک دہشت گرفتار ملزمان میں شامل ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 14 ستمبر 2024 02:21pm
لکی مروت میں پولیس پر مسلسل دہشت گرد حملوں کے خلاف اہلکاروں کا احتجاج ایک ہفتے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:49am
ضلع کرم میں فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید دہشتگردوں نے بھاری اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس شائع 08 ستمبر 2024 01:36pm
گزشتہ 5 سال میں چینی اور جاپانی باشندوں پر کتنے حملے ہوئے، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں خفیہ معلومات پر 2208 آپریشن کیے گئے، دستاویز شائع 02 ستمبر 2024 07:14pm
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد ایک بار پھر منظرعام پر افغان عبوری حکومت کے اقتدار میں آتے ہی افغان سرزمین عالمی دہشت گردوں کی آماجگاہ بن گئی شائع 01 ستمبر 2024 12:11pm
کرم میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار زخمی پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاع اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:13am
بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں سے چینی تعاون سے تیار ہوائی اڈے کا آپریشن تاخیر کا شکار منصوبہ پاکستان، عمان اور چین کا مشترکہ منصوبہ ہے جو کہ تکمیل کے قریب ہے۔ شائع 31 اگست 2024 10:07am
سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 12 خارجی مارے گئے ابتک 37 خارجی دہشتگرد ہلاک کئے گئے ہیں جبکہ 14 دہشت گرد شدید زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 11:55pm
سوات میں بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک اہلکار شہید بنڑ چوکی پر نامعلوم افراد نے رات 4 بجے دستی بم سے حملہ کیا، ڈی پی او سوات اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:36pm
پاکستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِعام پر آگئے دہشتگردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی نے خطے کی سلامتی کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا ہے شائع 22 اگست 2024 02:13pm
لکی مروت: پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 3 زخمی جس وقت موبائل پر حملہ کیا گیا وہ معمول کے گشت پر تھی، پولیس اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 08:42pm
نوشہرہ : صحافی کے گھر کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں درج کرلیا گیا شائع 31 جولائ 2024 11:55pm
دہشتگردی میں ملوث دو تنظیمیں حافظ گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کالعدم قرار وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نیکٹا نے دونوں کو کالعدم جماعتوں کی لسٹ میں ڈال دیا شائع 31 جولائ 2024 06:08pm
لنڈی کوتل میں پولیس ناکے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی جبکہ دہشت گرد فرار ہو گئے شائع 31 جولائ 2024 10:08am
سیکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ، 2 زخمی دہشت گرد اغوا اور معصوم شہریوں کے ٹارگٹ کلنگ میں ملو ث تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:00am
کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود اور دیگر دہشتگردوں کی خفیہ کال پکڑی گئی خفیہ کال میں سنا گیا کہ نور ولی، پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنے ساتھیوں کو ہدایات دے رہا ہے شائع 19 جولائ 2024 06:37pm
بنوں کینٹ حملے پر پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفترخارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کردیا گیا اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 06:44pm
بنوں میں ایک اور حملہ، چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ حملے میں پوسٹ پر موجود پولیس اہلکار محفوظ رہے شائع 17 جولائ 2024 12:32pm
کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ملزمان کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی پولیس اور رینجرز کی جوابی کارروائی میں بدنام زمانہ ڈاکو مھیندرو بھیو مارا گیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:43pm
افغانستان میں ہلاک ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کے رکن کو افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رہائی ملی تھی ہلاک دہشتگرد عبدالمنان باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ، بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ملوث تھا، ذرائع شائع 19 جون 2024 05:14pm
پاک فوج کی دہشتگردوں کیخلاف حالیہ بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاک ٹی ٹی پی کے ناپاک عزائم اور منصوبے آشکار ہونا شروع ہوگئے شائع 12 جون 2024 01:03pm
لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے کے شہداء مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر شائع 12 جون 2024 11:55am