Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
ہفتہ 15 نومبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ایئرپورٹ حملے میں ملوث دہشتگرد کے حوالے سے اہم انکشافات، تفتیش کا دائرہ کراچی سے بلوچستان تک وسیع

ایئرپورٹ حملے میں ملوث دہشتگرد کے حوالے سے اہم انکشافات، تفتیش کا دائرہ کراچی سے بلوچستان تک وسیع

خود کش حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی معلومات مل گئی، دھماکے کی منصوبہ بندی کراچی میں کی گئی، تفتیشی ذرائع
اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 05:10pm
کراچی میں غیر ملکیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، چین کا بیان سامنے آگیا

کراچی میں غیر ملکیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، چین کا بیان سامنے آگیا

پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چینی عملے کو نشانہ بنایا گیا۔
اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 10:01am
ضلع کرم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 ایف سی اہلکار شہید، 2 زخمی

ضلع کرم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 ایف سی اہلکار شہید، 2 زخمی

ایف سی 154 ونگ کے اہلکار قریبی بارانی ندی میں آئے تھے کہ دہشتگردوں نے چاروں اطراف سے فائرنگ کردی
اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:11am
میانوالی کے بعد فیصل آباد اور بہاولپور میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی

میانوالی کے بعد فیصل آباد اور بہاولپور میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
شائع 01 اکتوبر 2024 02:57pm
ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے انسداد دہشتگردی فورس کے 3 اہلکار شہید

ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے انسداد دہشتگردی فورس کے 3 اہلکار شہید

مسلح افراد کے حملے میں زخمی 2 اے ٹی ایف اہلکار دم توڑ گئے، وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی واقعے کی شدید مذمت
شائع 22 ستمبر 2024 11:58am
پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار

میانوالی سے فتنہ الخوارج اور فیصل اباد سے داعش کا ایک خطرناک دہشت گرفتار ملزمان میں شامل ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
شائع 14 ستمبر 2024 02:21pm
لکی مروت میں پولیس پر مسلسل دہشت گرد حملوں کے خلاف اہلکاروں کا احتجاج

لکی مروت میں پولیس پر مسلسل دہشت گرد حملوں کے خلاف اہلکاروں کا احتجاج

ایک ہفتے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:49am
ضلع کرم میں فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید

ضلع کرم میں فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید

دہشتگردوں نے بھاری اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس
شائع 08 ستمبر 2024 01:36pm
گزشتہ 5 سال میں چینی اور جاپانی باشندوں پر کتنے حملے ہوئے، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

گزشتہ 5 سال میں چینی اور جاپانی باشندوں پر کتنے حملے ہوئے، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں خفیہ معلومات پر 2208 آپریشن کیے گئے، دستاویز
شائع 02 ستمبر 2024 07:14pm
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد ایک بار پھر منظرعام پر

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد ایک بار پھر منظرعام پر

افغان عبوری حکومت کے اقتدار میں آتے ہی افغان سرزمین عالمی دہشت گردوں کی آماجگاہ بن گئی
شائع 01 ستمبر 2024 12:11pm
کرم میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار زخمی

کرم میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار زخمی

پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاع
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:13am
بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں سے چینی تعاون سے تیار ہوائی اڈے کا آپریشن تاخیر کا شکار

بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں سے چینی تعاون سے تیار ہوائی اڈے کا آپریشن تاخیر کا شکار

منصوبہ پاکستان، عمان اور چین کا مشترکہ منصوبہ ہے جو کہ تکمیل کے قریب ہے۔
شائع 31 اگست 2024 10:07am
سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 12 خارجی مارے گئے

سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 12 خارجی مارے گئے

ابتک 37 خارجی دہشتگرد ہلاک کئے گئے ہیں جبکہ 14 دہشت گرد شدید زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 11:55pm
سوات میں بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک اہلکار شہید

سوات میں بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک اہلکار شہید

بنڑ چوکی پر نامعلوم افراد نے رات 4 بجے دستی بم سے حملہ کیا، ڈی پی او سوات
اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:36pm
پاکستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِعام پر آگئے

پاکستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِعام پر آگئے

دہشتگردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی نے خطے کی سلامتی کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا ہے
شائع 22 اگست 2024 02:13pm
لکی مروت: پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 3 زخمی

لکی مروت: پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 3 زخمی

جس وقت موبائل پر حملہ کیا گیا وہ معمول کے گشت پر تھی، پولیس
اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 08:42pm
نوشہرہ : صحافی کے گھر کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی

نوشہرہ : صحافی کے گھر کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی

مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں درج کرلیا گیا
شائع 31 جولائ 2024 11:55pm
دہشتگردی میں ملوث دو تنظیمیں حافظ گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کالعدم قرار

دہشتگردی میں ملوث دو تنظیمیں حافظ گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کالعدم قرار

وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نیکٹا نے دونوں کو کالعدم جماعتوں کی لسٹ میں ڈال دیا
شائع 31 جولائ 2024 06:08pm
لنڈی کوتل میں پولیس ناکے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

لنڈی کوتل میں پولیس ناکے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی جبکہ دہشت گرد فرار ہو گئے
شائع 31 جولائ 2024 10:08am
سیکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ، 2 زخمی

سیکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ، 2 زخمی

دہشت گرد اغوا اور معصوم شہریوں کے ٹارگٹ کلنگ میں ملو ث تھے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:00am
کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود اور دیگر دہشتگردوں کی خفیہ کال پکڑی گئی

کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود اور دیگر دہشتگردوں کی خفیہ کال پکڑی گئی

خفیہ کال میں سنا گیا کہ نور ولی، پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنے ساتھیوں کو ہدایات دے رہا ہے
شائع 19 جولائ 2024 06:37pm
بنوں کینٹ حملے پر پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

بنوں کینٹ حملے پر پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفترخارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کردیا گیا
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 06:44pm
بنوں میں ایک اور حملہ، چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ

بنوں میں ایک اور حملہ، چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ

حملے میں پوسٹ پر موجود پولیس اہلکار محفوظ رہے
شائع 17 جولائ 2024 12:32pm
کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ملزمان کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ملزمان کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

پولیس اور رینجرز کی جوابی کارروائی میں بدنام زمانہ ڈاکو مھیندرو بھیو مارا گیا
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:43pm
افغانستان میں ہلاک ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کے رکن کو افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رہائی ملی تھی

افغانستان میں ہلاک ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کے رکن کو افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رہائی ملی تھی

ہلاک دہشتگرد عبدالمنان باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ، بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ملوث تھا، ذرائع
شائع 19 جون 2024 05:14pm
پاک فوج کی دہشتگردوں کیخلاف حالیہ بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کی دہشتگردوں کیخلاف حالیہ بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاک

ٹی ٹی پی کے ناپاک عزائم اور منصوبے آشکار ہونا شروع ہوگئے
شائع 12 جون 2024 01:03pm
لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے کے شہداء مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے کے شہداء مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
شائع 12 جون 2024 11:55am
لکی مروت: شہید کیپٹن فراز الیاس چونیاں میں سپرد خاک، وزیراعظم کی شرکت

لکی مروت: شہید کیپٹن فراز الیاس چونیاں میں سپرد خاک، وزیراعظم کی شرکت

شہادت کا رتبہ اللہ کسی کسی کو بخشتا ہے، کیپٹن فراز کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 10:50am
’دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے‘ پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر سیاسی قیادت کا اظہار افسوس

’دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے‘ پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر سیاسی قیادت کا اظہار افسوس

پوری قوم ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
شائع 09 جون 2024 09:33pm
لکی مروت : سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، کیپٹن سمیت فوج کے 7 جوان شہید

لکی مروت : سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، کیپٹن سمیت فوج کے 7 جوان شہید

پاکستان کی سکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:55pm
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

خضدار کے ننھے ذہنوں کی حیران کن ایجادات

خضدار کے ننھے ذہنوں کی حیران کن ایجادات

اجے دیوگن کے ڈمپر والے ’صداقت محسود‘ پر الزامات

اجے دیوگن کے ڈمپر والے ’صداقت محسود‘ پر الزامات

فون کو چھوڑنا ناممکن ہے؟

فون کو چھوڑنا ناممکن ہے؟

صدر کو تاحیات استثنا آئین کے مطابق ہے؟

صدر کو تاحیات استثنا آئین کے مطابق ہے؟

پاکستانی شادی کی انوکھی ڈش، بہہ کی سبزی!

پاکستانی شادی کی انوکھی ڈش، بہہ کی سبزی!

تازہ ترین

بشریٰ بی بی کا عمران خان کے سرکاری فیصلوں پر روحانی اثر، برطانوی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف

بشریٰ بی بی کا عمران خان کے سرکاری فیصلوں پر روحانی اثر، برطانوی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف

جسٹس کریم خان آغا نے بھی وفاقی آئینی عدالت کے جج حلف اٹھا لیا

جسٹس کریم خان آغا نے بھی وفاقی آئینی عدالت کے جج حلف اٹھا لیا

مقبوضہ کشمیر کے پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی

مقبوضہ کشمیر کے پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی

سعودی عرب کا ایف–35 جیٹ خریدنے کا امکان، پینٹاگون کی خفیہ رپورٹ میں خدشہ ظاہر

سعودی عرب کا ایف–35 جیٹ خریدنے کا امکان، پینٹاگون کی خفیہ رپورٹ میں خدشہ ظاہر

وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹانے کی تیاریاں مکمل، اسمبلی اجلاس طلب

وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹانے کی تیاریاں مکمل، اسمبلی اجلاس طلب

غزہ میں حماس خاموشی سے پھر سرگرم

غزہ میں حماس خاموشی سے پھر سرگرم

رشوت لے کر افغان شہری کو چھوڑنے والے ایس ایچ او اور ایس آئی گرفتار

رشوت لے کر افغان شہری کو چھوڑنے والے ایس ایچ او اور ایس آئی گرفتار

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.