پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 03:00pm ’پُرتشدد تنظیم‘ کو الیکشن سے باہر کرنے کا قانونی بل حکومتی اتحادیوں کی مخالفت پر ڈراپ بل پیش کیے جانے پر اراکینِ ایوان کی شدید مخالفت
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 08:36pm سی ٹی ڈی کی بڈھ بیر میں کارروائی، خطرناک دہشت گرفتار دہشت گرد بہرام کا تعلق افغانستان سے ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 06:13am خیبرپختونخوا: ایک سال کے دوران 665 دہشتگرد حملے 139 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جنوبی اضلاع دہشتگردی سے زیادہ متاثر
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 09:00am پشاور میں ایک اور پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشتگرد فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 03:13pm خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں بڑا اضافہ حملوں میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے متعدد کمانڈر بھی مارے گئے، سی ٹی ڈی رپورٹ
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 12:59pm خیبر پختونخوا: رواں سال کے پہلے چار ماہ دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ 711 آپریشنز میں 81 دہشت گردوں سمیت 158 افراد گرفتار
پاکستان شائع 14 مئ 2023 08:34pm افغان باشندوں کا پی ٹی آئی سے پیسے لیکر شرپسندی کا اعتراف پی ٹی آئی مشران اور ایم پی اے نے پیسے دئیے کہ احتجاج میں شامل ہوں اور توڑ پھوڑ کروں، اقبالی بیان
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 01:29pm کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا نیٹ ورک بیرون ملک سے آپریٹ ہونے کا انکشاف مذہبی بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد گرفتار
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 03:08pm خفیہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں کے 4 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی 26 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کے دوران ہوئی، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 12:16am لارجر بینچ نہ بنا تو مارشل لاء کا خدشہ ہے، وزیر خارجہ چیف جسٹس سمیت تینوں جج صاحبان کو سوچنا چاہیے کہ کیا ہو رہا ہے، بلاول بھٹو
دنیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 12:57pm پاک امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں ہونگے امریکا کا اعلی سطحی وفدمذاکرات میں حصہ لے گا
پاکستان شائع 09 فروری 2023 08:38am چیف سیکرٹری پنجاب نے بھی الیکشن میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کردیا قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی تجویز
دنیا اپ ڈیٹ 11 مارچ 2022 04:27pm امریکی قانون سازوں کا پاکستان پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ پیش کردہ بل میں "اسلامی جمہوریہ پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست کے طور پر نامزد کیا گیا ہے
پاکستان شائع 05 مارچ 2022 04:54pm پشاور دھماکے پر ملالہ نے کیا کہا؟ ملالہ نے کہا کہ ہمارے لیڈروں کو شیعہ، ہزارہ، ہندو، عیسائی، پشتون اور بلوچ سمیت سب کے تحفظ کی ضمانت دینی چاہیے۔
پاکستان شائع 28 جنوری 2022 08:04pm عدالت نے راولپنڈی دھماکوں کے تین ملزمان کو سزائے موت سنادی سزا یافتہ دہشت گردوں پر 3 کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر