پاکستان سبی میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید پولیس نے حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 09:37pm
پاکستان کراچی میں فائرنگ، دوبھائی دم توڑگئے واقعہ کراچی کے علاقے سمن آباد میں پیش آیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:07pm
پاکستان لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 اہلکار شہید فائرنگ واقعہ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 07:08pm
پاکستان قاتلانہ حملے میں زخمی بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر دم توڑ گئے حاجی رمضان علی کو دو روز قبل ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا شائع 05 مارچ 2024 11:31pm
پاکستان بالاج قتل کیس: قاتل مالشیا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفتاب پھلروان کی لاہور میں پریس کانفرنس شائع 04 مارچ 2024 03:23pm
پاکستان کراچی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی ہو گیا شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی شائع 21 فروری 2024 02:14pm
پاکستان راولپنڈی: آزاد امیدوار چوہدری عدنان کے قتل کا مقدمہ درج مقدمے میں چوہدری تنویر، چوہدری چنگیز، چوہدری دانیال، چوہدری اسامہ اور لقمان کامل کو نامزد شائع 13 فروری 2024 02:08pm
پاکستان راولپنڈی: آزاد امیدوار قاتلانہ حملے میں جاں بحق نامعلوم افراد نے جھنڈا چیچی کے قریب چوہدری عدنان پر فائرنگ کی۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:08pm
پاکستان کراچی میں رات بھر پولیس، ڈاکوؤں اور ٹارگٹ کلرز کی کارروائیاں ٹارگٹ کلنگ میں دو افراد جاں بحق، مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے شائع 11 جنوری 2024 08:52am
پاکستان جمات اسلامی کارکن کے قتل میں اہم انکشافات، ٹارگٹ کلر اور سپاری دینے والا گرفتار گرفتار ملزمان نے قتل کا کچا چٹھا کھول دیا شائع 08 جنوری 2024 01:44pm
پاکستان کراچی: کورنگی ابراہیم حیدری میں عملیات کرنے والی ماں بیٹی قتل جاں بحق خواتین کی شناخت ریما اور سالہ ممتاز کے نام سے ہوئی، پولیس شائع 05 جنوری 2024 03:37pm
پاکستان الیکشن مہم کے دوران محسن داوڑ پر فائرنگ محسن داوڑ کی گاڑی کے فرنٹ اور سائیڈ شیشوں پر گولیاں لگیں شائع 03 جنوری 2024 12:36pm
پاکستان نوجوان نے جائیداد کے تنازعے پر بھابھی اور اس کی بہن کو قتل کردیا خواتین کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس شائع 02 جنوری 2024 05:49pm
پاکستان صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 11 سالہ بچی باپ سمیت جاں بحق ورثہ نے لاشوں کو شیوہ اڈا چوک میں رکھ مردان روڈ کو بند کردیا شائع 02 جنوری 2024 03:12pm
پاکستان مالاکنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق فائرنگ کی ذد میں آکر 10 سالہ بچی سیت 2 افراد زخمی ہوگئے، لیویز شائع 31 دسمبر 2023 02:21pm
پاکستان چنیوٹ میں بدبخت بیٹے نے زمین کے تنازعے پر باپ اور چچا کو قتل کردیا مرنے والوں کی شناخت صدام اور شہادت کے نام سے ہوئی ہے شائع 28 دسمبر 2023 06:22pm
پاکستان چارے کے 4000 روپے مانگنے پر زمیندار نے کسان کو قتل کردیا مقتول کسان کی شناخت منصب نامی شخص سے ہوئی شائع 24 دسمبر 2023 02:44pm
پاکستان پیزا کے پیسے مانگنے پر ڈیلیوری بوائے قتل کاشف تھانہ صدر کے علاقے میں پیزا ڈیلیوری کیلئے گیا تھا شائع 24 دسمبر 2023 02:23pm
پاکستان کراچی میں آئس کریم پارلر کا مالک تعاقب کرکے مار دیا گیا مقتول کا رشتہ داروں سے جگہ سے متعلق تنازع چل رہا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 11:39am
پاکستان نوجوان نے گھریلو تنازعے پر بھابھی اور اس کی بہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر اسپتال منتقل کر دی گئی شائع 20 دسمبر 2023 06:14pm
پاکستان لاہور: میونسپل کمیٹی کے ملازم کے قتل کا ڈراپ سین، حقیقی بیٹا قاتل نکلا ملزم کا اپنے والد کے ساتھ تیسری شادی کرنے اور جائیداد کا تنازع تھا، پولیس شائع 18 دسمبر 2023 09:37pm
پاکستان اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی لڑکے کی شناخت آکاش اور لڑکی کی طوبہ کے نام سے ہوئی ہے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:23pm
پاکستان پسند کی شادی کرنے پر بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والا ملزم بیوی سمیت گرفتار ملزمان نے قتل کرنے کے بعد لاشیں نشتر کالونی میں پھینک دی تھیں، پولیس شائع 18 دسمبر 2023 06:34pm
پاکستان کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کا تعلق بڑے سیاستدانوں سے ہے، راؤ انوار کا دعویٰ 'سندھ حکومت نے پچھلے 5 سال میں 7 کھرب کی منی لانڈرنگ کی'۔ شائع 11 دسمبر 2023 09:08am
پاکستان کراچی: انجینئر کے قتل کی تحقیقات میں ڈرامائی موڑ، گرفتاری سے بچنے کیلئے ملزم کا جان لیوا اقدام مقتول کا قریبی دوست اور پارٹنر ہی سفاک قاتل نکلا، پولیس شائع 18 نومبر 2023 09:50pm
پاکستان کراچی: اورنگی میں فائرنگ سے مولانا رحیم اللہ طارق قتل، پولیس کو ٹارگٹ کلنگ کا شبہ مقتول کو دو سے تین گولیاں مختلف حصوں پر ماری گئیں، پولیس اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 12:02am
پاکستان پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دولہا جاں بحق دولہا عمرزادہ چارسدہ سے بارات لے کر حیات آباد جارہا تھا، پولیس شائع 12 نومبر 2023 11:32am
پاکستان کراچی میں مین ہول سے اسلحہ برآمد، کلاشنکوف بھی شامل اسلحہ فرانزک ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھیج دیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:57pm
پاکستان کراچی: نشئی افراد کے قتل کے پُراسرار واقعات، چند دن میں 3 شہری جان سے گئے دو افراد کو گولی ماری گئی، ایک شخص کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 08:59pm
پاکستان بھابھی کو قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا عدالت نے ملزم کو دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی شائع 30 اکتوبر 2023 02:49pm