دنیا ایران میں دو خواتین صحافیوں کو ’سازش کرنے‘ پر جیل مظاہروں کے بعد سے 90 سے زائد صحافیوں سے پوچھ گچھ کی یا انہیں گرفتار کیا گیا شائع 04 ستمبر 2023 09:54am
دنیا ایبٹ آباد آپریشن میں اُسامہ بن لادن پر فائرنگ کرنے والا نشے کی حالت میں گرفتار ررابرٹ او نیل نےعوامی مقام پر ہنگامہ آرائی کے دوران خاتون پر بھی حملہ کیا۔ شائع 28 اگست 2023 10:04am
دنیا امریکا پاکستان کے نگراں وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں 'عسکریت پسندوں اور دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کیلئےساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں' شائع 16 اگست 2023 09:24am
دنیا بچیوں کے اسکول کھول دو، افغان خاتون رہنما طالبان کے پاس پہنچ گئیں ذبیح اللہ مجاہد نے انہیں کیا جواب دیا؟ اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 06:45pm
دنیا افغان محکمہ تعلیم خواتین کیلئے یونیورسٹیاں کھولنے کوتیار، طالبان قیادت کی اجازت کا انتظار افغانستان میں دسمبر2022 میں خواتین کی تعلیم پرپابندی عائد کردی گئی تھی شائع 14 اگست 2023 11:55am
دنیا طالبان دور میں افغانستان کو امریکا سے سوا دو ارب ڈالر ملنے کا انکشاف افغانستان نے اس معاملے کی تردید کردی شائع 10 اگست 2023 02:13pm
دنیا پاکستان میں لڑنے والے عسکریت پسندوں کیخلاف افغان طالبان سربراہ کا فتویٰ افغان حکومت کا کوئی نمائندہ مرنے والے کے جنازے میں شرکت نہیں کرے گا، ہیبت اللہ اخونزادہ اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 12:15pm
لائف اسٹائل افغانستان میں حکومت نے جادو ٹونے پر پابندی لگا دی عاملوں اور جادو ٹونے کی وجہ سے لوگوں کے گھر اجڑ گئے، عاکف مہاجر شائع 09 اگست 2023 08:33pm
افغان سپریم لیڈر کا طالبان کو بیرون ملک حملے روکنے کا حکم افغانستان سے بیرون ملک حملے کیے تو وہ جہاد نہیں بلکہ جنگ ہوگی، افغان وزیر دفاع شائع 08 اگست 2023 08:50am
دنیا اقوام متحدہ نے ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستانی خدشات کی توثیق کردی کالعدم ٹی ٹی پی کی پاکستان کے سابقہ قبائلی علاقوں میں دوبارہ کنٹرول قائم کرنے کی کوشش شائع 29 جولائ 2023 12:01pm
دنیا افغان طالبان نے نک ٹائی لگانے پر پابندی عائد کردی خواتین کیلئے بیوٹی پارلربند کرنے کے بعد ٹائی 'صلیب' قراردے دی گئی شائع 28 جولائ 2023 03:30pm
بلاگ سی پیک کیخلاف عالمی سازشیں- بلوچستان میں ہوا کا رخ بدل رہا ہے اپنے مفادات کیلئے ایران نے پاکستان کا ساتھ دینا شروع کردیا شائع 20 جولائ 2023 10:28pm
دنیا بیوٹی پارلر بندش کیخلاف افغان خواتین کا احتجاج، طالبان کی ہوائی فائرنگ 'طالبان نے ہوائی فائرنگ کی اور بعض خواتین کو اٹھا کر بھی لے گئے' شائع 20 جولائ 2023 12:19pm
دنیا دوحہ معاہدہ امریکا سے کیا، پاکستان ٹی ٹی پی کیخلاف ثبوت دے، افغان حکومت خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 11:48pm
دنیا طالبان انتظامیہ کا افغانستان میں بیوٹی پارلرز بند کرنے کا حکم طالبان کی واپسی کے بعد بیشتر پارلرخفیہ طور پر کام کررہے تھے شائع 04 جولائ 2023 03:29pm
دنیا افغان طالبان کی حکومت واٹس ایپ پر چلتی ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ واٹس ایپ امریکی پابندیوں کی تعمیل کے لئے اکاؤنٹس کو بلاک بھی کررہا ہے شائع 23 جون 2023 12:13pm
دنیا اقوام متحدہ کا طالبان پر ”پشتون نواز آمریت“ قائم کرنے، دہشتگردی خدشات بڑھانے کا الزام طالبان کے وزراء کی اکثریت پشتون ہے، رپورٹ شائع 10 جون 2023 08:07pm
پاکستان سنگوٹہ اسکول فائرنگ: تڑتڑاتی گولیوں کے بیچ طالبات نے کیا دیکھا؟ 'ہم بہت ڈر گئے تھے، لیکن اب ہم سکول جارہے ہیں اور اپنی پڑھائی میں مصروف ہیں' اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 01:15pm
دنیا کیا دہلی میں طالبان کے مقرر کردہ سفیر کو بھارت نے تسلیم کرلیا طالبان کے حمایت یافتہ قادر شاہ پہلے سے دہلی میں تھے شائع 15 مئ 2023 07:42pm
پاکستان ٹی ٹی پی کے ذیلی گروپوں کے درمیان تصادم سے اہم کمانڈرسمیت 9 دہشت گرد ہلاک گروپوں کا مرکزی قیادت پرعدم اعتماد کا اظہار شائع 06 مئ 2023 01:20pm
دنیا افغان وزیرخارجہ کو سفری پابندی کے باوجود دورہ پاکستان کی اجازت پاکستان امیرخان متقی کے دورے کے تمام اخراجات برداشت کرے گا، خط شائع 02 مئ 2023 09:21am
دنیا طالبان نے کابل ائیرپورٹ حملے میں ملوث داعش کا ’ماسٹر مائنڈ‘ ہلاک کردیا دھماکے میں تقریباً 170 افغان باشندے اور 13 امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 04:41pm
دنیا طالبان نے خواتین پر عید کی تقاریب میں شرکت پر پابندی عائد کردی گزشتہ دنوں صوبہ ہرات میں خواتین کے ریسٹورنٹس میں جانے پر پابندی عائد کردی گئی تھی شائع 22 اپريل 2023 08:06pm
دنیا تنہائی کا شکار طالبان کی روسی قربت حاصل کرنے کی کوشش طالبان کا ماسکو سے ان کی حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ شائع 17 اپريل 2023 06:27pm
دنیا افغانستان: اقوام متحدہ کی خواتین ورکرز کو کام کرنے سے روک دیا گیا اقوام متحدہ کی اپنے عملے کو دفترنہ جانے کی ہدایت شائع 05 اپريل 2023 10:52am
دنیا افغانستان میں موروثی سیاست کا خاتمہ، طالبان رہنماؤں کے بیٹے عہدوں سے فارغ طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے حکم جاری کردیا شائع 20 مارچ 2023 11:04am
دنیا 25 افراد کو قتل کرنے کے اعتراف پر شہزادہ ہیری کو عالمی عدالت کا سامنا کرنا چاہئے، افغان طالبان افغان اپنے معصوم ہم وطنوں کے قتل کو کبھی نہیں بھولیں گے، طالبان شائع 06 جنوری 2023 11:11pm
دنیا طالبان خواتین پر پابندیاں ختم، پالیسی واپس لیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مطالبہ 'افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کو مساوی اوربامعنی نمائندگی دی جائے' شائع 28 دسمبر 2022 08:42am
دنیا افغان طالبان نے این جی اوز کی خواتین ملازمین کو کام کرنے سے روک دیا اسلامی لباس کی پابندی نہ کرنے پر افغانستان میں این جی اوز میں کام کرنے والی خواتین پر پابندی عائد شائع 24 دسمبر 2022 08:04pm
دنیا ایک سے زائد شادیاں، طالبان نے افسران سے اخراجات کی تفصیل طلب کرلی طالبان حکام نے اپنے عہدیداروں اور افسران کو طلب کرلیا۔ شائع 24 دسمبر 2022 05:31pm