ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان کیسے پہنچ سکتا ہے؟ گزشتہ روز بھارت نے امریکا کو ہرا کر پاکستان کی ایک مشکل حل کردی اپ ڈیٹ 13 جون 2024 02:26pm
ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا اور نیپال کا میچ اچانک کیوں منسوخ کردیا گیا؟ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کو بغیر ٹاس ہوئے ہی ختم کر دیا گیا شائع 12 جون 2024 09:37am
ٹی 20 ورلڈکپ: نمیبیا کو شکست دے کر آسٹرلیا سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا 73 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 5.4 اوورز میں حاصل کرلیا شائع 12 جون 2024 09:29am
ٹی 20 ورلڈکپ: کینیڈا کیخلاف میچ سے قبل بُری خبر آگئی آج کے میچ میں اہم پاکستانی کھلاڑی کے باہر ہونے کا خطرہ شائع 11 جون 2024 03:55pm
کرکٹ ٹیم کی شکست پر عمران خان کا ’محسن نقوی‘ پر جوابی وار پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کے ٹیم میں بڑی سرجری سے متعلق بیان پر اڈیالہ جیل سے بانی پی ٹی آئی کا شدید ردعمل آیا ہے شائع 11 جون 2024 01:41pm
کیا کینیڈا بھی آج پاکستان کو ہراکر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کرسکتا ہے؟ پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں آج نیویارک میں شام 7:30 بجے ٹکرائیں گی شائع 11 جون 2024 12:30pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکستوں کے بعد قومی کرکٹرز کی تنخواہیں موضوع بحث بن گئیں اے، بی، سی اور ڈی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو کتنے روپے ملتے ہیں؟ اپ ڈیٹ 11 جون 2024 09:46am
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شکست پر شائقین مایوس، ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا سلیکشن میرٹ پر نہیں ہوئی دوستیاں نبھائی گئیں، کپتان بابر ابھی بھی شاداب کو کھلا رہے ہیں، شائقین شائع 10 جون 2024 08:49am
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر اگر مگر کا شکار پاکستان ٹیم کی سُپر ایٹ مرحلے میں رسائی دوسری ٹیمز پر منحصر ہے شائع 10 جون 2024 08:30am
ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، چیئرمین پی سی بی ٹیم سب سے کم درجے کی پرفارمنس پر ہے، محسن نقوی کی صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 10 جون 2024 08:38am
ٹی 20 ورلڈ کپ : بولرز کی محنت پر بلے بازوں نے پانی پھیر دیا، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 6 رنز سے شکست نسیم شاہ اور حارث رؤف نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں اپ ڈیٹ 10 جون 2024 12:53am
پاک بھارت میچ شروع ہونے سے پہلے ہی ایک اور بُری خبر ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ متاثر ہونے کا خدشہ شائع 09 جون 2024 01:28pm
پاکستان اور بھارت کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں کتنی بار آمنا سامنا ہوا؟ کون کتنی بار جیتا آج کا میچ کیا پاکستان اپنے نام کرپائے گا یا جیت ایک بار پھر بھارت کے حصے میں آئے گی اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:44pm
امریکا کیخلاف صفر پر آؤٹ ہونے والا پاکستانی بلے باز بھارت کیخلاف میچ سے آؤٹ پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم کے 11 کھلاڑی فائنل کرلیے گئے اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:47pm
ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ سے قبل بُری خبر آگئی میگا ایونٹ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے گرین شرٹس کا اہم کھلاڑی میچ سے باہر شائع 09 جون 2024 10:52am
ٹی 20 میں حالات بدل جاتے ہیں، ضروری نہیں پاکستان دوبارہ بھی ہار جائے، روہت شرما 2022 ورلڈکپ میں پاکستان زمبابوے سے ہار کر بھی فائنل کھیلا تھا، بھارتی کپتان شائع 09 جون 2024 10:30am
کیا ڈونلڈ ٹرمپ بھی پاک بھارت میچ دیکھنے آئیں گے؟ سابق امریکی صدر سے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے توجہ حاصل کر رہے ہیں شائع 09 جون 2024 10:24am
بھارتی میڈیا پاکستانی ٹیم سے خوف کھانے لگا، اپنی ٹیم کو مشورے بھارتی میڈیا ایک بار پھر بھڑکیں مارنے سے باز نہیں آیا شائع 09 جون 2024 10:11am
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی دوسری فتح، یوگینڈا کو بڑے مارجن سے شکست 174 رنز کے تعاقب میں یوگینڈا کی ٹیم 12 اووز میں 39 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 09 جون 2024 10:57am
ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی اونچی اڑان، دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو روند دیا کینگروز کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 6 وکٹوں پر 165 رنز بناسکی اپ ڈیٹ 09 جون 2024 09:44am
ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، افغانستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست افغان بولرز نے کیویز بلے بازوں کو اپنی نپی تلی اور گھومتی ہی گیندوں کے جال میں پھنسایا شائع 08 جون 2024 08:04am
کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12رنز سے ہرا دیا آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی اپ ڈیٹ 07 جون 2024 11:20pm
پاک امریکا میچ میں دھونی کی خفیہ انداز میں انٹری، تصاویر وائرل دھونی بھیس بدل کر پاکستان کا میچ انجوائے کرنے گراؤنڈ میں موجود ہیں، صارف شائع 07 جون 2024 08:16pm
پاکستان بمقابلہ بھارت: یووراج سنگھ پاکستانی ٹیم کے سپورٹرز میں شامل پاکستان کو بھارت کے خلاف لازمی جیتنا ہوگا، یووراج سنگھ شائع 07 جون 2024 07:25pm
پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم میں بڑا نام شامل روایتی حریف امریکا کے ناساؤ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہونگے شائع 07 جون 2024 06:24pm
پاکستان کی عبرتناک شکست پر شوبز اداکار بھی پھٹ پڑے سیاستدان سمیت اداکار بھی کھلاڑیوں پر سخت برہم شائع 07 جون 2024 05:36pm
امریکی کرکٹ ٹیم کے فتح جنگ میں پیدا ہونے والے کھلاڑی کی کہانی علی خان کا امریکی ٹیم تک پہنچنے کا سفر کیسے ممکن ہوا شائع 07 جون 2024 11:21am
ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا، بابر اعظم اگلے میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے، کپتان قومی ٹیم شائع 07 جون 2024 08:33am
پاک بھارت میچ کے دوران نیویارک کا موسم کیسا رہے گا؟ اہم خبر آگئی میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی محکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی شائع 05 جون 2024 11:22am
امریکا میں مداحوں کو ’ملنے کی دعوت‘، 25 ڈالر ہوٹل فیس پر کرکٹ ٹیم تنقید کی زد میں آگئی ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل راشد لطیف پی سی بی پر پھٹ پڑے اپ ڈیٹ 05 جون 2024 01:40pm