پاکستان مدین میں مبینہ توہین مذہب کیس، 3 اہم ملزمان سمیت مزید 9 افراد گرفتار واقعے میں ملوث تمام نامعلوم افراد کے پہچان جاری ہے، ڈی پی او سوات اپ ڈیٹ 26 جون 2024 08:45pm
دنیا سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر تشویش ہے، امریکا پاکستانی ہم منصب سے مذہبی آزادی، اقلیتوں سے سلوک، انسانی حقوق کے مسائل پر بات کرتے رہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر اپ ڈیٹ 26 جون 2024 10:25am
پاکستان مدین واقعہ: ڈی پی او سوات کی 23 گرفتاریوں کی تصدیق، صورتحال واضح کردی جھگڑے اور ذاتی دشمنی کی تصدیق نہیں ہوسکی، ڈی پی او زاہد اللہ خان شائع 23 جون 2024 09:05pm
پاکستان سوات واقعہ: قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور اقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد شائع 23 جون 2024 03:51pm
پاکستان سانحہ مدین میں ملوث افراد کیخلاف آپریشن شروع، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل پولیس نے باقاعدہ گرفتاروں کا آغاز کردیا، 2 بھائیوں سمیت 40 افراد گرفتار شائع 23 جون 2024 10:58am
پاکستان مدین واقعے پر وفاق کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی، ’ملزم نے بارہا توہین مذہب سے انکار کیا، اُسے تھانے لے جانا سب سے بڑی غلطی تھی‘ واقعے میں ایس ایچ او کی غفلت بھی ثابت ہوئی، رپورٹ شائع 22 جون 2024 07:54pm
پاکستان مذہب کے نام پر توڑ تھوڑ کی گئی، علما اور ایوان سوات واقعے کا نوٹس لیں، احسن اقبال سوات کا واقعہ افسوس ناک ہے، کسی بھی لاش کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، قومی اسمبلی میں خطاب شائع 22 جون 2024 02:05pm
پاکستان جلائے گئے گستاختی کے مبینہ ملزم کی والدہ کا بیٹے سے اظہار لاتعلقی، معاملے کی ایف آئی آر درج ہجوم نے پانچ گاڑیاں جلائیں، ملزم نے ڈیڑھ برس پہلے ماں اور بھائی پر حملہ کیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 22 جون 2024 10:08am
پاکستان سوات: قرآن پاک کی بے حرمتی کے ملزم کو ہجوم نے تھانے سے نکال کر مار دیا، حالات کشیدہ مظاہرین نے ملزم کی لاش کو مدین بازار میں آگ لگا دی۔ پولیس اسٹیشن بھی نذر آتش اپ ڈیٹ 21 جون 2024 03:49am
پاکستان مراد سعید کی دھماکے دار واپسی کیلئے سوات میں میدان سج گیا پی ٹی آئی سوات میں جلسہ کرے گی شائع 08 جون 2024 09:03am
پاکستان خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت کتنی تھی؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 02 جون 2024 02:40pm
پاکستان ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے افسوسناک حادثہ کہاں اور کیسے پیش آیا؟ شائع 30 مئ 2024 10:45pm
پاکستان سوات : 60 سالہ شخص سے شادی سے انکار، بھائی نے 20 سالہ بہن کو قتل کردیا واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں، پولیس شائع 18 مئ 2024 08:23am
پاکستان سوات، مالاکنڈ میں ٹیکسز اور کسٹم ایکٹ کیخلاف مکمل ہڑتال، تجارتی مراکز اور اسکول بند ڈی آئی خان میں بھی ٹیکس وصولی کیخلاف احتجاج، مظاہرین نے انڈس ہائی وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 06:45pm
پاکستان آج نیوز کی خبر پر پولیس کا ایکشن: 13 سالہ لڑکی کا بزرگ سے نکاح کرانے والے تمام افراد گرفتار لڑکی چھٹی جماعت کی طالبہ ہے اور اس نے نکاح سے انکار کردیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:13pm
پاکستان سوات : وین کھائی میں گرنے سے 14 مسافر زخمی گاڑی مدین سے مینگورہ جارہی تھی، پولیس شائع 04 مئ 2024 11:24am
پاکستان وادی سوات میں پھیلا گلابی رنگ لیکن یہ گلاب کے پھول نہیں بہار کے ساتھ رنگے برنگے پھولوں سے وادی کا حسن نکھر کر سامنے آگیا اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 12:22pm
پاکستان سوات میں 4.8 شدت والے زلزلے کے جھٹکے لوگ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے شائع 31 مارچ 2024 07:52pm
پاکستان برف پوش پہاڑوں کی چوٹی پر افطار کا اپنا ہی مزہ رمضان میں بھی 'مالم جبہ' سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 02:18pm
پاکستان سوات کے سرکاری اسپتال میں نوکریوں کی غیر قانونی بندر بانٹ ایم ایس نے ڈمی اخباروں میں نوکریوں کے اشتہارات جاری کردئے شائع 22 فروری 2024 07:08pm
پاکستان مینگورہ شہر اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے شائع 06 فروری 2024 09:08pm
پاکستان کاغان اور دیر بالا میں برفباری کا نیا سلسلہ جاری، ڈرائیورز کو سنو چین کی ہدایت بالا کوٹ اور مینگورہ میں بارش، موسم سے محظوظ ہونے کیلئے مالم جبہ اور کالام میں سیاحوں کی آمد اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 08:43pm
پاکستان ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری جاری، مری میں سیاحوں کا داخلہ بند، گاڑیاں پھنس گئیں وادی نیلم کا زمینی رابطہ منقطع اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 10:05am
پاکستان سیاحتی علاقے برف کی لپیٹ میں، بلوچستان میں موسلا دھار بارش کا امکان بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 10:49am
پاکستان سوات میں نوجوان آزاد امیدوار کی انتخابی مہم جاری نوجوانوں کے تعلیم کے مسائل حل کریں گے، سعد خان شائع 29 جنوری 2024 09:03pm
پاکستان سوات میں پی ٹی آئی اجلاس پر چھاپہ، سابق ایم پی اے بیٹے سمیت گرفتار فضل مولا اور حمید خان کو گرفتارکرکے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا، ذرائع اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 02:53pm
پاکستان سوات: رواں سال 31 خواتین کو نام نہاد غیرت کے نام پر موت کی نیند سلا دیا گیا پولیس قتل کے مقدمے میں غیرت کی دفعہ شامل کرنے سے کیوں ہچکچاتی ہے؟ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 07:59pm
پاکستان بالائی علاقوں میں برفباری، سیاحوں نے حسین مقامات پر ڈیرے ڈال لیے سیاح جنگل میں چار پائیوں پر بیٹھ کر کھابوں پر ہاتھ صاف کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ شائع 16 نومبر 2023 08:56pm
پاکستان سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا، زلزلہ پیماہ مرکز شائع 13 نومبر 2023 09:16pm