آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے ریفرنس کا مسودہ تیار، اہم نکات سامنے آ گئے
وفاقی حکومت کی جانب سے دائر صدارتی ریفرنس میں آرٹیکل 63 کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ سے 4 سوالوں کا جواب مانگا گیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.