پشاور: غیر ملکی سیاح نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی اطالوی سیاح عارضی طور پر نجی سوسائٹی کے فلیٹ میں مقیم تھا شائع 04 دسمبر 2023 09:04pm
بلوں کی ادائیگی پر جھگڑا، چھوٹے بھائی نے بڑے کو گولی مار کر خود کشی کرلی پولیس نے قانونی کارروائی کیلئے لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا شائع 02 دسمبر 2023 11:04pm
شوہر نے خودکشی سے پہلے بیوی اور 3 بیٹیاں قتل کر دیں، 4 صفحات پر مشتمل نوٹ چھوڑ دیا طاہر قرض کی ادائیگی نہیں کرسکا،اس لئے انتہائی قدم اٹھایا، پولیس اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:48am
مانسہرہ میں گیارہویں جماعت کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد آخری بار موبائل فون پر مجھ سے بات ہوئی تھی، والدہ شائع 29 نومبر 2023 11:43am
تیسری بار ایم ڈی کیٹ میں ناکامی پر اسلامیہ کالج کے طالبعلم نے خودکشی کرلی طالب علم نے نیند کی گولیاں کھا لیں، کالج انتظامیہ اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 11:48am
بنوں میں افغان باشندے کا خودکش حملہ، دو شہری شہید، اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی واقعے کے بعد علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 03:09pm
منفی تبصروں سے دلبرداشتہ 16 سالہ میک اپ آرٹسٹ نے خود کشی کرلی پوسٹ پر 4000 سے زائد منفی اور نفرت انگیز تبصرے کیے گئے تھے شائع 25 نومبر 2023 01:11pm
کراچی: فائرنگ سے زخمی لڑکی دم توڑ گئی، موت سے قبل لڑکی نے ویڈیو بنائی لڑکی کے شوہر اور نوکر کو حراست میں لیا ہے، پولیس شائع 12 نومبر 2023 11:43pm
’ایک وقت وہ بھی آیا تھا جب میں نے خودکشی کی کوشش کی‘ گلوکارہ آئمہ بیگ کے نجی زندگی سے متعلق حیران کن انکشافات شائع 03 اکتوبر 2023 04:11pm
سیکنڈ ایئر کی طالبہ نے عمارت سے چھلانگ کیوں لگائی نا امید طالبہ پہلے چھت پر آکر بیٹھی اور پھر روتے روتے نیچے کود گئی شائع 01 اکتوبر 2023 05:20pm
انٹرنیٹ پر خودکشی کے طریقے ڈھونڈنے والے کیخلاف انٹرپول الرٹ جاری انٹرپول نے پولیس کو بروقت اطلاع دے کر جان بچا لی۔ شائع 27 ستمبر 2023 07:14pm
صوبے میں میڈیکل سسٹم کمپوٹر ائزڈ کر رہے ہیں، نگراں وزیر صحت سندھ سرکاری اسپتالوں میں اسٹاف دیانت داری سے کام نہیں کر رہا، ڈاکٹر سعد خالد نیاز شائع 23 ستمبر 2023 08:20pm
خودکشی کو جرم قرار دینے کی دفعہ حذف کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار کریمنل لا ترمیمی ایکٹ 2022 کو قرآن و سنت کے منافی قرار دیا جائے، درخواستگزار شائع 20 ستمبر 2023 06:24pm
عمرکوٹ : فراڈ آن لائن بزنس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی ایک لاکھ 50 ہزار روپے ادھار لیکر سرمایہ کاری کی، کمپنی نے فون بند کردیے شائع 16 ستمبر 2023 08:00pm
شیخوپورہ میں خاتون نے دو بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی ریسکیو ٹیموں نے ایک بچے کی لاش نہر سے نکال لی شائع 14 ستمبر 2023 08:09pm
راولپنڈی : غربت سے تنگ دو بچیوں کے باپ نے مبینہ خودکشی کرلی ابتدائی تفتیش کے مطابق عرفان صادق شدید ذہنی دباؤ میں تھا، پولیس شائع 10 ستمبر 2023 11:53pm
چلتی گاڑی میں میاں بیوی کا جھگڑا، شوہر نے خود کو گولی مارلی گاڑی کے اندر سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا پولیس اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 06:40pm
کراچی : ’بیوی ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی‘ گھر میں فائرنگ سے خاتون اور مرد جاں بحق شوہر بیوی کو منانے آیا تھا، اہلیہ کے نہ ماننے پر گولی چلا دی، پولیس شائع 31 اگست 2023 07:28pm
اسلام آباد میں 24 سالہ افغان لڑکی نے خودکشی کیوں کی افغانستان سے بیدخل ہوکر امریکہ روانگی کے انتظار میں پاکستان میں پھنسے والوں کی کہانی اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 08:33pm
بلوچستان : مہنگائی کے باعث خودکشی کے 2 واقعات، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا شدید زخمی جھل مگسی میں نوجوان نے سر میں گولی مار لی، ڈیرہ مراد جمالی میں خود کو گولی مارنے والا شدید زخمی اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 05:48pm
40 ہزار روپے کے بل سے پریشان نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی ختم کرلی بیٹا حمزہ 2 بچوں کا باپ اور بجلی کے زائد بل سے پریشان تھا، والدہ اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 02:15pm
بجلی بل دینے کے بعد راشن کے پیسے نہ بچے، 4 بچوں کی ماں نے زہر کی گولیاں کھا لیں اہلیہ بجلی کی بندش اور بھوکے بچوں کی وجہ سے پریشان تھی، شوہر اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 06:09pm
لاہور: سکیورٹی گارڈ پر اسرار طور پر بندوق کی گولی چلنے سے ہلاک پوسٹ مارٹم اور فرانزک کی رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئیں گے، پولیس اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:14pm
باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خودکشی کرلی ملزم حنان منڈی بہاؤالدین کا رہائشی اورمقتولہ کے ساتھ لاہور میں پڑھتا تھا، پولیس شائع 24 اگست 2023 12:21pm
پشاور: خیبرٹیچنگ اسپتال میں 22 سالہ خاتون ٹیکنیشن کی مبینہ خود کشی واش روم میں خودکشی کرنے والی خاتون نے خود کو زہریلا انجکشن لگایا، ذرائع شائع 23 اگست 2023 03:37pm
میڈیکل کا انٹری ٹیسٹ پاس نہ ہونے پر نوجوان کی خودکشی، باپ نے بھی اپنی جان لے لی پولیس کو کوئی خودکشی نوٹ بھی نہیں ملا شائع 14 اگست 2023 03:08pm
کراچی: چائنا پورٹ پر ایک شخص کی مبینہ خودکشی، تلاش جاری خودکشی کرنیوالے شخص کی شناخت کرلی گئی اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 12:19pm
کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد جائے وقوعہ سے نیند کی گولیاں بھی ملی ہیں، پولیس شائع 03 اگست 2023 02:31pm
حکومتی رکن قومی اسمبلی نے غریبوں کیلئے قانونی خود کشی کا طریقہ پوچھ لیا غربت کے بجائے غریب ختم ہورہا ہے، شیخ فیاض الدین شائع 02 اگست 2023 06:01pm
فلم ’لگان‘ کے آرٹ ڈائریکٹر نے خود کشی کرلی ان کی قابلِ ذکر تخلیقات میں ہم دل دے چکے صنم، دیوداس، جودھا اکبر، لگان، ونس اپون آء ٹائم ان ممبئی اور باجی راؤ مستانی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 04:24pm