کاروبار ملک میں چینی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کے ٹینڈرز منسوخ کر دیے شائع 20 ستمبر 2023 03:35pm
کاروبار پنجاب میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ عوام کو 140 روپے کلو چینی فراہم کی جائے گی، پنجاب حکومت اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:59pm
پاکستان سندھ: ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا کریک ڈاؤن، بھاری مقدار میں چینی برآمد خیرپور اور نواب شاہ سے چینی کی 10ہزار900 بوریاں برآمد ہوئیں شائع 16 ستمبر 2023 09:55am
پاکستان سندھ رینجرز کا چھاپہ، ایک لاکھ 40 ہزار چینی کے بیگ برآمد ضبط کی گئی چینی کی مالیت ایک ارب سے زائد ہے شائع 15 ستمبر 2023 11:47am
پاکستان ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، چینی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ذخیرہ اندوزی کے باعث چینی مہنگی ہوئی تھی، دکاندار شائع 14 ستمبر 2023 01:01pm
پاکستان ملک میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، چینی، گندم اور کھاد کی ہزاروں بوریاں برآمد کوہاٹ میں افغان مہاجر کیمپ سے 5 ٹن چینی برآمد اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 09:06pm
پاکستان شوگرملز مالکان پنجاب حکومت کو 140روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے پنجاب حکومت اور شوگر ملزمالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 06:57pm
پاکستان سوات، ملاکنڈ میں شوگرمافیا کیخلاف کارروائی، چینی کی ساڑھے 34 ہزار سے زائد بوریاں برآمد ذخیرہ اندوزی کرنے والے کئی افراد گرفتار اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 06:54pm
پاکستان لاہور: چینی سستی ہوگئی، مزید کمی امکان شام تک چینی کی قیمت میں مزید کمی متوقع ہے، مارکیٹ ڈیلرز شائع 09 ستمبر 2023 12:28pm
پاکستان سپریم کورٹ میں چینی کی قیمتوں کے تعین کا کیس سماعت کیلئے مقرر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا شائع 08 ستمبر 2023 11:16pm
کاروبار سرکاری اعداد و شمار میں چینی کی قیمت 200 روپے پر پہنچنے کا اعتراف پشار میں ایک ہفتے کے دوران چینی 25 روپے فی کلو مہنگی ہوئی، قومی ادارہ شماریات شائع 08 ستمبر 2023 02:54pm
پاکستان پنجاب حکومت نے چینی اسمگلنگ میں ملوث 13 بڑے نام ایف آئی اے کو دے دیے ملز مالکان کی ملی بھگت سے قیمت 90سے180روپے کلو کی گئی شائع 08 ستمبر 2023 10:25am
پاکستان ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن، چینی کے ساڑھے 5 ہزار سے زائد بیگ برآمد نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیکریٹری خوراک زمان وٹو کو عہدے سے ہٹا دیا اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 11:56pm
پاکستان کراچی میں چینی کی قیمتوں میں کمی آگئی ہول سیل مارکیٹ میں چینی مزید ایک روپے سستی شائع 06 ستمبر 2023 02:24pm
پاکستان چینی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عدالتی حکم، بروکرز کو حراست میں لیا جائے، پنجاب حکومت کو رپورٹ پیش بروکرز نے چینی مارکیٹ میں تقریباً تباہی مچا رکھی ہے، جان بوجھ کر افواہیں پھیلارہے ہیں، رپورٹ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 05:58pm
پاکستان چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا شہر قائد میں ایک ہفتے کے دوران چینی 8 سے 10 روپے مہنگی ہوئی شائع 05 ستمبر 2023 11:29am
پاکستان چینی برآمد کرنے پر نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کے سابق وزرا آمنے سامنے احسن اقبال کی جانب سے موردالزام ٹھہرانے پر نوید قمر کا جواب اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 04:17pm
پاکستان گھر میں ڈکیتی، ڈاکو چینی اور گھی لیکر فرار ملزمان نے اہل خانہ کو رسیوں سے باندھ کر لوٹ مار کی شائع 04 ستمبر 2023 11:13am
پاکستان چینی پَر لگنے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی وزارت فوڈ سکیورٹی حکام نے چینی کی قیمت میں اضافے کو مصنوعی قرار دے دیا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 01:06pm
پاکستان چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی مختلف شہروں میں چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری مکمل اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 06:52pm
پاکستان کوئٹہ : چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اضافے نے عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئیں شائع 01 ستمبر 2023 01:54pm
کاروبار پاکستان میں آئندہ ماہ میں کتنی چینی کی ضرورت ہے، موجودہ اسٹاک کتنا ہے چینی کی قلت کو برآمد سے جوڑنے کا تاثر حقائق کے منافی ہے، ترجمان شوگر ملز ایسوسی پنجاب زون شائع 31 اگست 2023 08:32pm
کاروبار چینی کی قیمت 185 روپے فی کلو تک جاپہنچی، 300 تک پہنچنے کا خدشہ مہنگی ترین امپورٹڈ چینی منگوانے کیلئے خط لکھ دیا گیا شائع 30 اگست 2023 05:17pm
پاکستان چینی کے دام ایک بار پھر بڑھ گئے ہول سیل مارکیٹ میں 50 کلو چینی کا تھیلا 8000 روپے کا ہوگیا شائع 29 اگست 2023 02:52pm
پاکستان ’چینی کی اسمگلنگ نہ روکی گئی تو بحرانی کیفیت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے‘ چینی کی قیمت میں مزید 3 روپے کا اضافہ کردیا گیا اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 07:33pm
پاکستان ایف آئی اے کا برادرز شوگر ملز مالکان کے گھروں پر چھاپہ، تمام ملزم فرار نجی بینک کی مدعیت میں برادرز شوگرملز کے مالکان کیخلاف مقدمہ درج ہے شائع 21 اگست 2023 06:53pm
پاکستان کوئٹہ: چینی کی قیمت 15 روپےفی کلو اضافے سے تاریخ کی بُلند ترین سطح پر چینی کی اسمگلنگ روکنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، عوام کا مطالبہ اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 03:46pm
کاروبار کراچی میں چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا رواں ماں شہر قائد میں چینی 18 روپے مہنگی ہوئی شائع 18 اگست 2023 03:39pm
کاروبار کراچی میں چینی کی قیمت 8 روپے بڑھ گئی رواں سال پاکستان میں چینی کی پیداوار گزشتہ سال سے تین فیصد زیادہ رہنے کا امکان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 06:34pm
کاروبار چینی کا ذخیرہ مارکیٹ میں لانے کیلئے 12 شوگر ملز کو نوٹس جاری گودام رجسٹر نہ کروانے پر ایک شوگر مل کے خلاف مقدمہ بھی درج شائع 02 اگست 2023 09:11pm