ٹی 20 ورلڈ کپ: اگر سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچا تو میچ کہاں کھیلے گا؟ وینیو سامنے آگیا آئی سی سی کی جانب سے سیمی فائنل ون کے وینیو سے متعلق نئی وضاحت آگئی۔ شائع 24 فروری 2026 12:21am
ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے ہرا دیا انگلینڈ کے 147 رنز کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 22 فروری 2026 06:08pm
کولمبو کا پریما داسا اسٹیڈیم، اسپنرز کی جنت کولمبو کا تاریخی میدان جہاں سست وکٹ اور بڑی باؤنڈریز میچ کا رخ بدل دیتی ہیں شائع 21 فروری 2026 03:08pm
ٹی 20 ورلڈ کپ : زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دے دی زمبابوے نے سری لنکا کا 179 رنز کا ہدف با آسانی آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ شائع 19 فروری 2026 07:41pm
سپر 8 مرحلے سے قبل اہم سری لنکن کھلاڑی ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر سری لنکن کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف میچ میں زخمی ہوئے تھے۔ شائع 18 فروری 2026 08:15pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ کی لائن اپ مکمل، ایک ٹیم کا انتظار میگا ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 21 فروری سے ہوگا جو یکم مارچ تک جاری رہے گا۔ شائع 17 فروری 2026 07:50pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کا سُپر 8 مرحلہ، آسٹریلیا اگر مگر کا شکار سری لنکا نے 182 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے سپر 8 مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 01:20pm
عمر رسیدہ عمانی کرکٹر نے ٹی20 ورلڈکپ میں محمد رضوان کا ریکارڈ برابر کردیا 43 سالہ محمد ندیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ کا ایک اور اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔ شائع 12 فروری 2026 10:46pm
ایشیا میں سمندری طوفان کے باعث اموات ایک ہزار سے بڑھ گئیں انڈونیشیا میں سب سے زیادہ 604 ، سری لنکا میں 366 جب کہ تھائی لینڈ 176 افراد جان سے گئے شائع 02 دسمبر 2025 12:34am
ایشیا میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں 870 ہوگئیں تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور ملائیشیا میں اشنکٹبندی طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی شائع 30 نومبر 2025 08:56pm
سری لنکا میں سائیکلون ’ڈٹوا‘ کے باعث 153 اموات، ملک میں ایمرجنسی نافذ شدید بارشوں سے 153 افراد ہلاک جبکہ 20 ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوچکے ہیں، ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر شائع 29 نومبر 2025 08:44pm
سری لنکا میں سائیکلون ڈِٹواہ نے تباہی مچادی، 46 افراد ہلاک 23 افراد لاپتا، شدید بارشوں کے باعث پانی گھروں میں داخل، سڑکیں زیرآب، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا شائع 28 نومبر 2025 01:37pm
سہ ملکی ٹی 20 سیریز: زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست، سری لنکا کی فائنل میں رسائی ممکن ی لنکن ٹیم نے 147 رنز کا ہدف 17 ویں اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 09:32pm
سری لنکا کے دو کھلاڑی پاکستان میں بیمار، سہ ملکی سیریز سے باہر کپتان چریتھ اسالنکا اور فاسٹ بولر اسیتھا فرنینڈو کی طبیعت ناساز ہونے پر فوری طور پر وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 11:22am
اسلام آباد دھماکے کے بعد دشمن کی چال ناکام، پاکستان نے اعلیٰ سفارتکاری سےکرکٹ بچا لی زمبابوے ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سری لنکا نے بھی سیریز جاری رکھنے کا اعلان کردیا شائع 13 نومبر 2025 08:44am
ایشیا کپ سپر فور: سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست، پاکستان کا فائنل کھیلنے کا امکان روشن قومی ٹیم نے 134 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ شائع 23 ستمبر 2025 11:38pm
ایشیا کپ میں ابرار اور ہاسارنگا کے جشن کے چرچے، ایک دوسرے کے انداز میں سیلیبریشن کمنٹیٹرز اور کھلاڑیوں نے خوب انجوائے کیا شائع 23 ستمبر 2025 11:21pm
افغانستان شکست کے بعد ایشیا کپ سے باہر: سری لنکا اپنے ساتھ بنگلادیش کو بھی سپر فور میں لے گیا سری لنکا نے 170 رنز کا ہدف با آسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں پورا کرلیا شائع 18 ستمبر 2025 11:31pm
ایشیا کپ ٹی 20: سری لنکن بلے بازوں کا بنگلا دیشی بولرز پر لاٹھی چارج، 6 وکٹوں سے ہرادیا سری لنکا نے 140 کا ہدف 15ویں اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2025 11:24pm
پی سی بی نے پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان کر دیا ٹرائی سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہو گی۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2025 05:45pm
سری لنکا: ایک ہزار فٹ کی بلندی سے بس کھائی میں جاگری، 15 افراد ہلاک فوجی جوانوں، پولیس اور مقامی رضاکاروں کی رات بھر امدادی کارروائیاں جاری رہیں۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 05:39pm
سری لنکا، بنگلادیش میچ کے دوران گراؤنڈ میں خطرناک سانپ کی انٹری، شائقین خوفزدہ کمنٹیٹر نے تبصرے میں امید ظاہر کی کہ سانپ زہریلا نہ ہو، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ سانپ تو سانپ ہوتا ہے شائع 03 جولائ 2025 09:55pm
پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں بہتری، کتنے اور کونسے ممالک میں اب ویزا فری انٹری مل سکے گی؟ 32 ممالک کی فہرست جہاں پاکستانی اب بغیر ویزے کے سفر کر سکتے ہیں شائع 30 جون 2025 01:28pm
سری لنکا میں 6 جنگلی ہاتھی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک حادثے میں کوئی مسافر تو زخمی نہیں ہوا شائع 20 فروری 2025 08:11pm
سری لنکا میں بندر گرڈ اسٹیشن میں گھس گیا، پورے ملک کی بجلی بند کردی بندر گرڈ اسٹیشن کے ٹرانسفارمر سے ٹکرایا جس کی وجہ سے بجلی کا نظام متاثر ہوا، وزیر توانائی اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 12:10am
بھارت کی سری لنکا سے بھی ٹھن گئی، سفیر کی طلبی سری لنکن بحریہ کی فائرنگ سے 5 بھارتی ماہی گیر زخمی شائع 28 جنوری 2025 07:29pm
کرکٹ کی 100 سالہ تاریخ کے مشکل ترین کیچ نے سب کو حیران کردیا اسی میچ میں سری لنکن بولر نے نیوزی لینڈ کیخلاف ہیٹ ٹرک بھی کی شائع 08 جنوری 2025 10:50pm
سری لنکن آل راؤنڈر نے بھی پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیاری پکڑلی سری لنکن کھلاڑی نے پلیئر ڈرافٹ کے لیے باضابطہ طور پر سائن اپ کر لیا شائع 02 جنوری 2025 09:26pm
بھارت اور سری لنکا میں طوفان فینگل نے تباہی مچادی، 20 افراد ہلاک امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا شائع 02 دسمبر 2024 07:31pm
چیمپینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائیں گے، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو بتادیا بھارت کے میچ متحدہ عرب امارات یا سری لنکا میں کرانے پر غور ہو رہا ہے، کرکٹ انفو کی رپورٹ شائع 09 نومبر 2024 05:47pm