قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور بل دوبارہ سینیٹ میں پیش ہوگا۔ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 09:23pm
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ لینے سے انکار گورنرز آرٹیکل 4 میں آتے ہیں مگر ان کو استثنیٰ ہے تو اسپیکر اور چیئرمین کو کیوں نہیں، محمود بشیر ورک شائع 09 نومبر 2025 10:54pm
عمر ایوب کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط، ریفرنس کی تفصیلات اور قانونی جواز مانگ لیا عمر ایوب نے آرٹیکل 63(2) کے تحت اسپیکر کی صوابدیدی اختیارات کے حوالے سے ماضی کی نظیریں بھی طلب کیں اپ ڈیٹ 04 جون 2025 11:33pm
اسپیکر قومی اسمبلی نے عمر ایوب کی نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا عمر ایوب خان نے اپنے مالی اثاثے مکمل طور پر ظاہر نہیں کیے اور الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے حلف نامے میں بددیانتی سے کام لیا، بابر نواز شائع 01 جون 2025 01:45pm
اسپیکر قومی اسمبلی کے بیان پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل، امریکی وفد سے ملاقات کے دعوت نامے کی تردید دعوت دی گئی تھی، تمام شواہد موجود ہیں، ترجمان اسپیکر قومی اسمبلی شائع 16 اپريل 2025 11:19am
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 12 نکاتی ایجنڈا جاری خواتین کے وراثتی حق میں رکاوٹوں کے حوالے سے توجہ دلائو نوٹس شامل شائع 07 اپريل 2025 08:20am
قومی سلامتی صورتحال، وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال سے آگاہ کرے گی اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 12:10pm
ایک گروہ پاکستانیوں کے امریکی سفر پر پابندی لگنے پر خوشیاں منا رہا ہے، ایاز صادق خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی واقعات سے ملک کو بہت نقصان ہوا ہے، شائع 16 مارچ 2025 07:52pm
موجودہ ایوان اگر جعلی ہے تو کیا چیئرمین قائمہ کمیٹی غیر قانونی نہیں؟ ایاز صادق ہم اب بھی پرامید ہیں کہ مذاکرات ہوں لیکن مذاکرات کسی ایک شخصیت کے لیے نہ ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی شائع 14 مارچ 2025 12:22pm
حکومت نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی کہ ہم نے کبھی بھی مذاکرات کے لیے دروازے بند نہیں کیے، ایاز صادق کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو شائع 07 فروری 2025 02:53pm
وزیراعظم شہبازشریف کی خورشید شاہ سمیت اہم پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات لاہور میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 02 فروری 2025 08:16pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا مذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ تحریک انصاف اور حکومت دونوں کی جانب سے پہلے ہی اپنی مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جا چکی ہیں شائع 01 فروری 2025 03:12pm
اسپیکر قومی اسمبلی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، سیاسی ماحول بہتر بنانے کی اپیل ملاقات میں پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ اور جے یو آئی (ف) کے نور عالم بھی موجود تھے شائع 29 جنوری 2025 10:01pm
قومی اسمبلی اجلاس میں پھر ایجنڈا پورا نہ ہوسکا، اپوزیشن کی مسلسل نعرے بازی اجلاس وقفہ سوالات کے دوران ہی کل 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا شائع 20 جنوری 2025 09:33pm
اپوزیشن کا نکتہ اعتراض پر بولنے کی کوشش، اسپیکر کے منع کرنے پر شدید احتجاج پی ٹی آئی ارکان نے کورم کی نشاندہی کی جس پر اسپیکر نے کہا کہ فیصلہ ہوا تھا کہ وقفہ سوالات کے دوران کورم کی نشاندہی نہیں کی جائے گی شائع 17 جنوری 2025 03:31pm
قومی اسمبلی اجلاس، متعدد بل متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے گئے اجلاس میں اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی شائع 14 جنوری 2025 05:27pm
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایوان نعروں سے گونجتا رہا اجلاس کے دوران اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی، مطلوبہ تعداد پوری نکلی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 10:48pm
لگتا ہے 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کہیں اور لکھا جا رہا ہے، پی ٹی آئی قیادت شک ہے القادر کیس کا فیصلہ بڑی عدالتوں میں حکومتی ججز کے آنے تک مؤخر رکھا جائے گا، پی ٹی آئی شائع 13 جنوری 2025 08:16pm
پی ٹی آئی خود مذاکرات کیخلاف ہے، اس ماحول میں کیسے بات چیت ہوسکتی ہے، خواجہ آصف جب پی ٹی آئی کا رویہ ایسا ہے تو پھر مذاکرات کا ڈرامہ چھوڑیں، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 10:02pm
حکومت اپوزیشن مذاکرات کی تاریخ اور وقت تبدیل، تیسرے دور کا جمعرات سے آغاز اسپیکر قومی اسمبلی نے دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 16 جنوری کو طلب کرلیا شائع 13 جنوری 2025 06:40pm
عمران خان سے ملاقات کی اجازت، حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان تلخیاں دور کرنے میں کلیدی کردار کس کا؟ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے دو دور ہوچکے ہیں جبکہ تیسرا دور بدھ کو ہونا ہے شائع 12 جنوری 2025 02:05pm
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات حکومت نے کروانی ہے، میری ذمہ داری نہیں، ایاز صادق تحریک انصاف کے رہنما رانا ثناء اللہ اور حکومتی اکابرین سے براہ راست بھی بات کرسکتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی شائع 11 جنوری 2025 12:08pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے الزامات پر سخت ردعمل آگیا سردار ایاز صادق کا مذاکرات کے حوالے سے ان کے کردار پر سوالات اٹھانے پر اظہار افسوس شائع 08 جنوری 2025 08:03pm
چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب عبوری چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا شائع 23 دسمبر 2024 02:18pm
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور، آئندہ اجلاس میں پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ طلب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا عمل نیک شگون ہے، ایاز صادق اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 02:25pm
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، منت کرنے کیلئے بھی تیار ہیں، ایاز صادق کمیٹی بنے گی تو راستے خود نکلتے چلے جائیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی شائع 20 دسمبر 2024 02:45pm
حکومت، اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی خدمات پیش کردیں سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، سردار ایاز صادق اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 12:02pm
ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں رہنماؤں کا مذاکراتی عمل کو شفاف انداز سے آگے بڑھانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 08:33pm
پی ٹی آئی اور اسپیکر قومی اسمبلی مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کرنے پر تیار پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کااسپیکر ایاز صادق سے رابطہ، مذاکرات پر تبادلہ خیال شائع 11 دسمبر 2024 11:35pm
کامران مرتضیٰ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات مانگ لیے اعتراضات کو ایڈریس کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا جائے، خط کا متن شائع 11 دسمبر 2024 02:56pm