امریکا میں برفباری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، ہلاکتیں 65 تک پہنچ گئیں برفانی طوفان کی وجہ سے فضائی سفر بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ شائع 29 جنوری 2026 08:49am
مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودہ گرنے کا خوفناک منظر ویڈیو میں قید بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ اس بڑے حادثے کے باوجود کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ شائع 28 جنوری 2026 11:06am
امریکا میں برفانی طوفان: مختلف حادثات میں ہلاکتیں 38 ہوگئیں 20 کروڑ افراد متاثر، ہزاروں پروازیں منسوخ، 44 ریاستوں ایمرجنسی نافذ شائع 28 جنوری 2026 09:44am
امریکا میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری، 11 افراد ہلاک، کروڑوں کے متاثر ہونے کا خدشہ خراب موسم کی وجہ سے 16 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 10:33am
برفباری کا نیا اسپیل، بلوچستان سے بالائی علاقوں تک شدید سردی آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں شدید برفباری ہو سکتی ہے:محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 09:52am
امریکا شدید برفانی طوفان کی زد میں، پارہ منفی 49 ڈگری تک گرگیا، 7 افراد ہلاک برفانی طوفان سے 40 ریاستوں میں 24 کروڑ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ صورتحال کے پیش نظر 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 12:18pm
برفانی طوفان نے یورپ اور ایشیا کے کئی ممالک میں تباہی مچا دی، لاکھوں لوگ بجلی سے محروم، 48 برف میں دفن لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے شائع 26 دسمبر 2024 08:28am
وادی نیلم میں برفباری کے باعث سردی میں اضافہ، پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی سیاحوں کو موسمی اثرات سے بچنے کیلئے ایڈوائزری جاری شائع 30 دسمبر 2022 01:10pm
امریکہ کینیڈا میں آنیوالا ’بم سائیکلون‘ کیا ہے اور نام کیسے پڑا حالیہ طوفان کو اصل نام سے نہیں پکارا جا رہا شائع 26 دسمبر 2022 04:49pm
امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان سے 50 ہلاک، لوگ گھروں میں محصور 3200 کلومیٹر کے علاقے میں کئی ریاستیں متاثر شائع 26 دسمبر 2022 03:50pm
منفی 46 کی سردی: امریکہ کے برفانی طوفان میں پھنسنے والے پاکستانی ٹرک ڈرائیور پر کیا گزری ٹرک سے باہر جاتا تو دو سے تین منٹ میں میری موت واقع ہوجاتی، نعیم کی آج ڈیجیٹل سے گفتگو اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 10:49pm