پاکستان امرتسر سے دہلی تک اسموگ، پاکستانی علاقے بھی زد میں آسکتے ہیں مدھیہ پردیش بھی فصلوں کا کچرا جلانے لگا، دہلی سمیت کئی علاقوں میں لوگوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا شائع 30 اکتوبر 2024 11:33pm
پاکستان حکومت کی جانب سے لاہور میں گرین لاک ڈاؤن نافذ، لیکن عوام بے خبر آلودگی پھیلانی والے کئی کاموں پر پابندی عائد اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 09:07pm
پاکستان مریم نواز نے اسموگ کے خاتمے کیلئے بھارت کے ساتھ سفارتکاری کا اعلان کردیا بھارتی اور پاکستانی پنجاب کو مل کر اسموگ کے مسئلے کا حل نکالنا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 01:24pm
پاکستان لاہور میں اسموگ وبال جان بن گئی، گاڑیاں بند کرنے کے احکامات اسموگ کا باعث بنے والی گاڑیوں کے مالکان اپنی گاڑیوں کا انجن ٹھیک کرنے کو تیار نہیں اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 10:52am
پاکستان اسموگ اور اس کے پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟ اس سے بچاؤ کی تدابیر اسموگ کاربن مونوآکسائیڈ، نائٹروجن آکسائیڈ اور میتھین سمیت دیگر مختلف زہریلے کیمیائی مادّوں پر مشتمل ہوتی ہے شائع 28 اکتوبر 2024 03:10pm
پاکستان لاہور میں مصنوعی بارش سے بھی خطرہ، اسموگ سے حالت خراب گردو غبار دھویں کے بادل آلودگی اور اسموگ نے لاہور شہر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 01:32pm
پاکستان آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، اسکولوں کے اوقات تبدیل اسکولوں میں اوقات کار کی تبدیلی آج سے 31 جنوری تک رہے گی، محکمہ تعلیم پنجاب شائع 28 اکتوبر 2024 08:25am
پاکستان لاہور میں اسموگ کا بھارت 30 فیصد، ہم خود 70 فیصد ذمہ دار ہیں، مریم اورنگزیب یہ اسموگ کا تیسرا مرحلہ ہے، اسموگ ایسے ہی نہیں آجاتی، ہم خود لاتے ہیں، صوبائی وزیر پنجاب شائع 25 اکتوبر 2024 03:55pm
پاکستان اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیے گئے فضائی آلودگی میں اضافے کے پیش نظر اقدامات کی ہدایات جاری اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 09:18pm
پاکستان ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں پر زیرو ٹالرنس ہے، مریم اورنگزیب ڈویلپمنٹ پراجیکٹس میں پلانٹیشن کو ضروری کردیا گیا ہے، صوبائی وزیر شائع 07 ستمبر 2024 03:30pm
دنیا آتی جاتی سانسیں: وہ مسئلہ جس پر بھارت اور پاکستان کو بات کرنے کی ضرورت ہے پرالی جلانے سے لے کر رئیل اسٹیٹ کی ترقی اور اس کے لئےبنیادی ڈھانچے کا جنم، ہندوستان اور پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے مخمصے ایک جیسے ہی ہیں ، اس لیے ایک دوسرے سے بات کرنے سے ہی مدد مل سکتی ہے اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 04:37pm
پاکستان اسموگ اور ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے میں امریکا پنجاب حکومت کا ساتھ دے گا مریم اورنگزیب سے امریکی وفد نے ملاقات میں یقین دہانی کروادی شائع 27 مارچ 2024 10:16pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کی ریسٹورینٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت ماحولیات سے متعلق اسکول کے بچوں کو ہفتے میں ایک روز پریکٹیکل کرانے کی ہدایت شائع 13 مارچ 2024 01:13pm
پاکستان لاہور کے اسکول ، کالجر میں ماحولیات سے آگاہی کا پیریڈ رکھنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا شائع 22 فروری 2024 09:35am
پاکستان ’کھدائی سے پہلے سوچنا چاہیئے تھا کہ مٹی کا کیا کرنا ہے‘ لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کیس میں مختلف محکموں سے کارکردگی رپورٹس طلب کرلیں شائع 02 فروری 2024 03:07pm
پاکستان لاہور میں رات دیر تک کھلے رہنے والے ریسٹورنٹ اور کیفیز کو بھاری جرمانے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے مسلسل خلاف ورزی پر سیل کرنے کا حکم دے دیا شائع 19 جنوری 2024 07:46pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا اسکول، کالجز کی چھتوں پر گارڈن بنانے کا حکم درخت کاٹنے پر لیسکو کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کروادی دی گئی شائع 17 جنوری 2024 11:14am
پاکستان پنجاب حکومت کا لاہور میں ایک بار پھر مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ محسن نقوی نے مصنوعی بارش برسانے والی یو اے ای کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا شائع 02 جنوری 2024 07:19pm
پاکستان اسموگ کی وجوہات جاننے کے لئے چین کے ماہرین ماحولیات کو بلانے کا فیصلہ سنی سنائی باتوں اور قیاس آرائیوں کے ذریعے اسموگ پر قابو نہیں پا سکتے، محسن نقوی شائع 26 دسمبر 2023 07:53pm
پاکستان شدید دھند کے باعث لاہور جانیوالی پروازیں اور ٹرینوں میں تاخیر، موٹرویز بھی بند جدہ سے لاہور آنے والی پرواز پی اے 471 میں بھی تاخیر اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 01:53pm
پاکستان پنجاب میں پھر آلودگی بڑھ گئی، ملک کے کئی علاقوں میں برفباری متوقع گزشتہ رات اسکردو میں پارہ منفی آٹھ اور ہنزہ میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شائع 24 دسمبر 2023 10:12am
پاکستان مصنوعی بارش کا اثر ختم، پنجاب میں شدید دھند، موٹروے مختلف مقامات سے بند ادھر پشاور میں بارش کے بعد خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 11:18am
پاکستان پنجاب اورخیبرپختونخوا میں دھند، موٹروے بند ۔ کراچی آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا, پہاڑوں پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان شائع 15 دسمبر 2023 08:54am
پاکستان پتوکی: شدید دھند کے باعث 3 مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 12زخمی ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا شائع 13 دسمبر 2023 01:15pm
پاکستان اسموگ تدارک کیس: ایل ڈی اے سمیت دیگر متعلقہ محکموں سے پیشرفت رپورٹس طلب لاہور ہائیکورٹ نے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کیفوں کو سیل کرنے کی ہدایت کردی شائع 12 دسمبر 2023 04:47pm
پاکستان لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند، موٹر ویز ٹریفک کیلئے بند لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 500 سے 200 پر پہنچ گیا شائع 11 دسمبر 2023 08:28am
پاکستان پاکستان کے دو بڑے شہر دنیا کے آلودہ ترین شہر قرار موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک بند شائع 08 دسمبر 2023 08:40am
لائف اسٹائل سموگ کے دوران جلد کو خراب ہونے سے کیسے بچائیں سموگ جلد کو تیزی سے متاثر کرتی ہے، طبی ماہرین شائع 05 دسمبر 2023 03:30pm
پاکستان کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آگیا شہر قائد اور گرد و نواح میں فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 247 ریکارڈ شائع 01 دسمبر 2023 06:38pm
پاکستان اسموگ کی صورتحال: پنجاب حکومت کا وقتی طور پر تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان مارکیٹیں، بازار اور کاروباری ادارے کل اور پرسوں معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 10:06pm