پاکستان سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل خلاف ضابطہ تقرریوں وتبادلوں کا فیصلہ واپس لینے کا حکم الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد تقرریاں غیرقانونی ہیں، وکلاء شائع 04 جنوری 2023 11:51am
پاکستان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے تمام پارٹیوں کو انتباہی خط جاری کردیا الیکشن کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے اجراء اور وزرا کے دوروں پر پابندی ہے، خط شائع 03 جنوری 2023 12:52pm
پاکستان سندھ حکومت کا ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹانے کا فیصلہ تمام ایڈمنسٹریٹرز کو الیکشن کمیشن کے احکامات پر ہٹایا جائے گا۔ شائع 03 جنوری 2023 12:10pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات کراچی، تحریک انصاف نے سیاسی بنیادوں پر تقرریاں چیلنج کردی ایڈمنسٹریٹر کراچی سمیت تین اضلاع کے ایڈمنسٹریٹرز غیرقانونی ہیں، درخواست میں موقف شائع 03 جنوری 2023 11:21am
پاکستان ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے اور رہے گی، آصف زرداری معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا جائے گا، سابق صدر اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 11:26am
پاکستان ایم کیوایم کے تحفظات، پی پی پی نے قانونی ٹیم کو تیاری کیساتھ بلاول ہاؤس بلا لیا وفاقی حکومت کا 7رکنی وفد بلاول ہاؤس کراچی آئے گا شائع 02 جنوری 2023 02:40pm
پاکستان پندرہ جنوری سے پہلے درست حلقہ بندیاں نہیں ہوئیں تو سڑکوں پر آئیں گے، ایم کیو ایم پری پولنگ رگنگ کی کوشش کی جارہی ہے، خالد مقبول اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 06:37pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ایاز صادق آج شام کو کراچی پہنچیں گے۔ شائع 01 جنوری 2023 04:31pm
پاکستان الیکشن کمیشن کا دوسرا مراسلہ، سندھ حکومت کا نئے مقرر ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹانے پر غور شروع الیکشن کمیشن نے تقرریوں کو فوری واپس لینے کے لیے خط لکھا تھا۔ شائع 28 دسمبر 2022 06:41pm
پاکستان سندھ میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت کے ایک دوسرے کو خطوط ارسال شائع 26 دسمبر 2022 06:45pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر اجلاس، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ کراچی میں 4995 جبکہ حیدرآباد میں 3971 پولنگ اسٹیشنز ہوں گے۔ شائع 15 دسمبر 2022 05:31pm
پاکستان کراچی حیدرآباد بلدیاتی انتخابات، سندھ حکومت کو التوا کا ایک اور بہانہ مل گیا بلدیاتی الیکشن اور پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کی تاریخ مشترکہ ہے، سندھ حکومت شائع 15 دسمبر 2022 04:36pm
پاکستان ’پیپلز پارٹی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہے‘ ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات سے پہلے نئی حلقہ بندیاں چاہتی ہے، باصر حسین اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:03pm
پاکستان سپریم کورٹ: عوامی نمائندوں کے اثاثے ظاہرنہ کرنے پرنیا حکم نامہ جاری سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 03 دسمبر 2022 02:33pm
پاکستان سندھ حکومت نے ایم کیوایم کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی ایم کیو ایم کے مطالبات کا جلد کوئی حل نکل جائے گا، پیپلز پارٹی شائع 02 دسمبر 2022 06:59pm
پاکستان کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنایا جائیگا الیکشن کمیشن نے انتخابات کے انعقاد سے متعلق فیصلہ 15 نومبر کو محفوظ کیا گیا تھا شائع 21 نومبر 2022 08:14pm
پاکستان مرتضیٰ وہاب نے بلدیاتی الیکشن پر سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند قرار دیدیا انتخابات کے انعقاد کے لئے 13 ہزار پولیس اہلکاروں کی کمی ہے، مرتضیٰ وہاب اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 07:17pm
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: کراچی، حیدرآباد میں فوری بلدیاتی انتخابات کا حکم سندھ حکومت کو سیکیورٹی اورتمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 10:28am
پاکستان کراچی بلدیاتی انتخاب: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا تھا شائع 16 نومبر 2022 05:42pm
پاکستان ایم کیوایم کے مختلف دھڑوں کو آپس میں جوڑنے کا نیا منصوبہ سامنے آگیا تمام دھڑوں کو جوڑ کرآئندہ الیکشن مل کر لڑنے پرراضی کیا جائے گا، ذرائع شائع 16 نومبر 2022 03:59pm
پاکستان کراچی بلدیاتی انتخاب کیس کا فیصلہ محفوظ، ’مناسب وقت میں فیصلہ دیں گے‘ بلدیاتی انتخاب کرانے ہیں، چیف الیکشن کمشنر اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 12:30pm
پاکستان کراچی بلدیاتی انتخابات: تاخیر پر سندھ رینجرز اور پولیس کی رپورٹ عدالت میں جمع پولیس اور رینجرز کی نفری کی تفصیلاتی رپورٹ عدالت میں پیش شائع 14 نومبر 2022 05:30pm
پاکستان کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری محکمہ بلدیات نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا۔ شائع 11 نومبر 2022 02:11pm
پاکستان ’ بہت ہوگیا کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کروائے جائیں’ بار بار انتخابات ملتوی کرنے پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ برہم شائع 10 نومبر 2022 03:12pm
پاکستان کراچی میں بلدیاتی انتخاب: سندھ حکومت کے انکار پر الیکشن کمیشن آج فیصلہ کرے گا چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی کے بلدیاتی انتخاب پر مشاورت ہوگی اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 11:58am
پاکستان کراچی میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرا سکتے، سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو جواب تین ماہ تک سیلابی صورتحال کے باعث نفری دستیاب نہیں، سندھ حکومت اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 09:20pm
پاکستان کراچی کے بلدیاتی انتخابات ہونگے یا نہیں، کل فیصلے کا امکان اجلاس میں سندھ حکومت اور وزارت داخلہ کے حکام بھی شریک ہوں گے اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 08:23pm
پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان میں مذاکرات کا نیا دور شروع ملاقات میں بلدیاتی انتخابات پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔ شائع 20 اکتوبر 2022 07:14pm
پاکستان ہم نے تین نام بھیجے لیکن حکومت نے ٹیسوری کو گورنر بنایا: وسیم اختر میرا ووٹ بینک توڑنے کے لئے غلط حلقہ بندیاں بھی کی جارہی ہیں شائع 19 اکتوبر 2022 11:27pm
پاکستان ایم کیو ایم انتخابات سے بھاگ رہی ہے؟ الیکشن کمیشن کا فیصلہ کو ایم کیو ایم پر تھوپنا بغض ہے، خواجہ اظہار الحسن اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 10:24pm