پاکستان پی ٹی آئی کو تکبر لے ڈوبا، شیر افضل مروت پی ٹی آئی میں 2018 کے بعد سے کوئی نیا فرد شامل نہیں ہوا، لسانیت پر تقسیم جاری ہے، آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں گفتگو شائع 24 اگست 2025 09:56pm
پاکستان نااہل اور بزدل لوگوں کو پارٹی کی باگ ڈور دینے سے تمام احتجاج ناکام ہوئے، شیر افضل مروت ہم قیادت کی بدنیتی کی سزا بھگت رہے ہیں، نااہلوں نے تحریک انصاف کو تباہ کر دیا، شیر افضل مروت شائع 22 مئ 2025 12:32pm
پاکستان یہ تہمت ہوگی کہ جنگ جیتنے کےعمل میں پی ٹی آئی حصےدار نہیں تھی، شیر افضل مروت جنگ فوج نہیں، قومیں جیتتی ہیں، آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں گفتگو اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 01:03am
پاکستان سینیٹر افنان اللہ پر تشدد کے کیس میں شیر افضل مروت کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری کی جانب سے تحریری فیصلہ جاری کیا گیا شائع 15 مئ 2025 05:50pm
پاکستان بھارتیوں کی شیر افضل مروت کے طنزیہ بیان کو بزدلی کا رنگ دینے کی کوشش بھارت کی شیر افضل مروت کے مزاحیہ جواب کو بزدلی اور پاکستانی قیادت کے ”اعتماد کی کمی“ سے جوڑنے کی کوشش شائع 05 مئ 2025 11:25am
پاکستان عمران خان اور شیرافضل مروت کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردیے شائع 02 مئ 2025 01:04pm
پاکستان ’شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی‘، وکلا سے ملاقات میں عمران خان نے اور کیا کہا ؟ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 22 اپريل 2025 08:29pm
پاکستان اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں، شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ پارٹی کے اندر سے کوئی واردات نہ ہوئی تو بانی پی ٹی آئی 45 دن میں رہا ہوسکتے ہیں، ممبر قومی اسمبلی اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 11:46pm
پاکستان علیمہ خان مجھے گالیاں دلوا رہی ہیں، اب چپ نہیں رہوں گا، شیرافضل مروت سلمان اکرم راجہ علیمہ خان کے سب بڑے منظور نظر ہیں، نجی ٹی وی سے گفتگو اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 09:52pm
پاکستان سلمان اکرم راجہ کو علیمہ خان کی حمایت حاصل ہے، شیر افضل مروت میں نے جلسے میں پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگایا تو لوگ میرے پیچھے پڑگئے، شیر افضل مروت شائع 12 اپريل 2025 11:52pm
پاکستان عمران خان سے ملاقات کے معاملات سلمان اکرم راجہ گروپ دیکھتا ہے، شیر افضل مروت مجھے تو اندیشہ ہے کہ پتے کاٹتے کاٹتے یہ عمران خان کو ہی شوکاز جاری نہ کردیں، رکن قومی اسمبلی شائع 11 اپريل 2025 11:55pm
پاکستان عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے موناٹائزڈ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا کبھی آڈٹ نہیں ہوا، شیر افضل مروت اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی، کردار کشی اور گالم گلوچ کے کلچرسے پی ٹی آئی کو رسوائی ملی، رکن قومی اسمبلی شائع 06 اپريل 2025 11:50pm
پاکستان علی امین گنڈا پور پر بھی وار ہوگا، ان کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل مروت جس طرح مجھے نکالا گیا وہی حالات علی امین گنڈا پور کے لیے بھی پیدا کیے جارہے ہیں، رکن قومی اسمبلی شائع 28 مارچ 2025 11:02pm
پاکستان دوبارہ الیکشن ہوئے تو بلوچ قوم حصہ نہیں لے گی، عبدالمالک بلوچ 40 ہزار لوگوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوا تھا، شیرافضل مروت کی گفتگو شائع 13 مارچ 2025 11:10pm
پاکستان سلمان اکرم راجہ کو بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے عہدہ نہیں ملا، شیر افضل مروت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بھی اس وقت مایوسی کا شکار ہیں، رکن قومی اسمبلی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 07:15am
پاکستان شیر افضل مروت نے تین ماہ کے لیے پارٹی کی سرگرمیوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا بانی سے ملوں گا، اگر قائل نہ ہوئے تو مجھے سیاست میں رہنے کا شوق نہیں، رکن قومی اسمبلی شائع 27 فروری 2025 12:01am
پاکستان شیرافضل مروت پارٹی کیخلاف ڈٹ گئے، قومی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے سے انکار بانی پی ٹی آئی کا میں سپاہی ہوں میرا اتنا حق تو بنتا ہے کہ میں ناراض ہو جاؤں، رکن قومی اسمبلی شائع 18 فروری 2025 09:09am
پاکستان نواز شریف کو جنرل باجوہ نے ثاقب نثار سے مل کر نکالا، شیر افضل مروت نوازشریف کو نکلوانے میں پی ٹی آئی کا کردار نہیں ہو سکتا تھا، انہیں غلط نکالا گیا تھا، نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 17 فروری 2025 11:52pm
پاکستان آرمی چیف کا عمران خان یا ان کی سیاست سے کوئی واسطہ نہیں، فیصل واوڈا xشیر افضل مروت سمیت جو بھی پارٹی کے لیے اچھا کام کرتا ہے اسے سائیڈ لائن لگا دیا جاتا ہے، میڈیا سے گفتگو شائع 17 فروری 2025 08:20pm
پاکستان سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کے الزامات کا جواب دے دیا پارٹی میں کوئی لڑائی نہیں، عمران خان کی قیادت میں سب متحد ہیں، سلمان اکرم راجہ شائع 15 فروری 2025 11:06am
پاکستان مجھے کیوں نکالا؟ شیر افضل مروت نے اپنے سوال کا خود ہی جواب دے دیا شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سے نکالے جانے کا ذمہ دار سلمان اکرم راجہ کو ٹھہرادیا شائع 14 فروری 2025 11:04pm
پاکستان علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے پر نظرثانی کی درخواست وزیراعلی کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں سیاسی صورتحال، صوبے کے امن و امان اور پارٹی امور پر بات چیت اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 07:32pm
پاکستان شیر افضل کی پارٹی بےدخلی میں میرا کوئی عمل دخل نہیں، سلمان اکرم راجہ ہ فیصلہ پارٹی کے بانی نے نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے کیا ہے، سلمان اکرم راجہ شائع 13 فروری 2025 03:32pm
پاکستان ’بیرسٹر گوہر کو شیر افضل مروت کو ہٹانے کا علم نہیں‘، شہریار آفریدی حمایت میں سامنے آگئے میرے سامنے بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ہٹانے کی کوئی بات نہیں کی، شہریار آفریدی شائع 13 فروری 2025 02:28pm
پاکستان جے یو آئی سے اپنا سیاسی کریئر شروع کرنے والے شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی میں جگہ کیسے بنائی؟ شیر افضل مروت اپنی نوجوانی میں بزنس ریکارڈر کا حصہ بھی رہے شائع 13 فروری 2025 10:22am
پاکستان پارٹی سے نکالے جانے پر شیر افضل کا جواب پارٹی کے اندرونی معاملات پر کھل کر بات کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 10:32am
پاکستان شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے جاری کیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 11:43pm
پاکستان صوابی جلسے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے سلمان اکرم راجہ کی تقریر کے دوران شیرافضل مروت نے اسٹیج پر مخالف نعرے لگوائے شائع 09 فروری 2025 09:33pm
پاکستان صوابی جلسے میں خطاب کی اجازت نہ ملنے پر شیر افضل مروت کا ردعمل سامنے آگیا اگر قیادت میرے صوابی جلسے میں آنے پر ناخوش تھی تو پہلے بتا دیتی، پی ٹی آئی رہنما بول پڑے شائع 09 فروری 2025 07:23pm
پاکستان سپریم کورٹ لڑائی جھگڑا کیس: شیر افضل مروت کو بری کردیا گیا شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج تھا شائع 25 جنوری 2025 02:59pm