شیخ حسینہ کی ساتھی سے دشمنی تک: خالدہ ضیا کون تھیں؟
خالدہ ضیا کی ابتدائی زندگی سیاست سے بہت دور تھی۔ وہ ایک سادہ، خاموش اور گھریلو خاتون کے طور پر جانی جاتی تھیں اور ان کی زندگی کا مرکز اپنے شوہر اور بچے تھے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.