پشاور میں فائرنگ سے 2 سِکھ شہری ہلاک

پشاور میں فائرنگ سے 2 سِکھ شہری ہلاک

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ہدایت دی کہ رنجیت سنگھ اور کنول سنگھ کے قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
اپ ڈیٹ 15 مئ 2022 03:56pm