میکسیکو کی صدر کے ساتھ نامعلوم شخص کی نازیبا حرکت جب اقتدار کی سب سے بلند کرسی پر بیٹھی خاتون بھی محفوظ نہ رہے، تو سوال یہ اٹھتا ہے کہ عام عورت کہاں جائے؟ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 10:02am
آئی پی ایل ٹیم کے کھلاڑی پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج متاثرہ خاتون نے فاسٹ بولر پر سنگین الزامات عائد کردیے شائع 08 جولائ 2025 09:50am
بھارتی اداکار جنسی ہراسانی اور دھمکانے کے الزام میں گرفتار ایک خاتون اداکارہ کی شکایت پر کی گئی ہے اداکار کو گرفتار کیا گیا، پولیس شائع 28 دسمبر 2024 11:06am
لیڈی پولیس کانسٹیبل کو مبینہ طور پر جنسی حراساں کرنے والے 2 افسران معطل انچارج ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ روحل کھوسو نے واقعے کا نوٹس لے لیا شائع 12 دسمبر 2024 08:25am
بھارتی اداکارہ کا ساتھی اداکار اور قانون سازوں پر جنسی ہراسانی کا الزام ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران چار ساتھی فنکاروں نے زیادتی کی کوشش کی، مینو منیر کا انٹرویو شائع 26 اگست 2024 10:54pm
کراچی : ٹیکسی ڈرائیور کی امریکی نژاد لڑکی سے زیادتی کی کوشش ڈرائیو نے چلتی گاڑی میں اسلحہ نکالا، زیادتی کی کوشش کی، لڑکی کا پولیس کو بیان شائع 16 اپريل 2024 12:15pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا نوٹس مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی شائع 07 اپريل 2024 09:04am
کراچی : نازیبا ویڈیوز اسکینڈل، اسکول پرنسپل کا مفرور ساتھی 4 ماہ بعد گرفتار ملزم کاشف شاہ مرکزی ملزم عرفان میمن کا برادر نسبتی ہے، پولیس شائع 03 اپريل 2024 11:37am
تارک مہتا کی اداکارہ نے پروڈیوسر کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ جیت لیا مودی کو واجبات اور ہرجانے کی ادائیگی کا حکم شائع 26 مارچ 2024 08:09pm
پنجاب کے حلقہ پی پی 222 سے آزاد امیدوار حکیم شہزاد کی مریضہ سے مبینہ زیادتی حکیم اور اس ساتھی نے لڑکی کو 10 روز اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا، ایف آئی آر شائع 02 جنوری 2024 05:17pm
بیوی کے ساتھ غیر فطری ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر شوہر کو 9 سال قید بامشقت کی سزا ملزم اور اس کے گھر والے 10 کروڑ ورپے اور کار کا مطالبہ بھی کرتے تھے، خاتون کا الزام شائع 26 دسمبر 2023 08:34pm
کراچی: 5 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار ملزم متاثرہ بچی کا کزن ہے جس کے خلاف ملزم مقدمہ درج کرلیا، پولیس شائع 23 دسمبر 2023 11:42am
ماڈلنگ کی آڑ میں جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم خود کو ماڈلنگ ایجنسی کا مالک ظاہر کرتا تھا شائع 23 نومبر 2023 04:11pm
بھارت آج بھی خواتین کے ساتھ جنسی درندگی میں سر فہرست، این سی آربی رپورٹ مودی سرکار ملک میں ہونے والی خواتین کے ساتھ زیادتی کو نظرانداز کر رہی ہے، واشنگٹن پوسٹ شائع 19 نومبر 2023 10:09am
راولپنڈی: 16سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا معلم گرفتار متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر قاری کے خلاف مقدمہ درج شائع 09 نومبر 2023 01:00pm
گھر کی کھڑکی میں کھڑے ہوکر نازیبا حرکتیں کرنے والا ملزم گرفتار ملزم اہل محلہ کو پریشان کرتا تھا، پولیس شائع 12 اکتوبر 2023 01:22pm
اسکول پرنسپل کی جانب سے طالبات کو حراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا بچیوں کو حراساں کرنے پر اسکول پرنسپل کو پولیس نے گرفتار کرلیا شائع 09 اکتوبر 2023 03:54pm
راشد منہاس روڈ پرچلتی گاڑی میں خواتین کوہراساں کرنیوالا شخص گرفتار پولیس نے ملزم کو فیڈرل بی ایریا بلاک 15 سے گرفتار کیا شائع 07 اکتوبر 2023 04:01pm
کراچی: یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنیوالے اوباش نوجوان کی ویڈیو وائرل طالبات کی پولیس چیف، قانونی نافذ کرنیوالے اداروں سے کارروائی کی اپیل شائع 01 اکتوبر 2023 01:37pm
’آپ سچ میں بہت متاثرکُن ہیں‘ ، نادیہ جمیل کے مداحوں میں ثانیہ مرزا بھی شامل 'خود کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے۔ اپنی عزت کیسے کروائی جاتی ہے' شائع 13 ستمبر 2023 02:47pm
جعلی افسر بن کر لڑکی سے 62 لاکھ روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار ملزم نے لڑکی کو حوس کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیوز بھی بنائیں، پولیس شائع 04 ستمبر 2023 01:14pm
خیرپور: 7 سالہ بچی کی مبینہ زیادتی کے بعد حالت تشویشناک، ملزم فرار ملزم کے بااثر ہونے کی وجہ سے پولیس نے تاحال ہماری کوئی مدد نہیں کی، ورثاء شائع 25 اگست 2023 12:44pm
ماتحت خاتون سے ذاتی معاملات پر گفتگو، کھانے کی دعوت دینے پر ڈائریکٹر نیپرا برطرف "کسی نرمی کی گنجائش نہیں"، صدر عارف علوی نے خاتون کی ہراسگی کے ملزم کی سزا بڑھا دی شائع 18 اگست 2023 04:40pm
کراچی میں راہ چلتی خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار گرفتار ملزم پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ ہے اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 10:23am
خاتون پولیس اہلکار کو300 کالز کرکے ہراساں کرنیوالا شخص حوالات میں بند عدالت نے اس شخص کو 3سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی شائع 10 اگست 2023 03:14pm
قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے ریکارڈ کردہ ویڈیوز خاتون کے رشتہ داروں کو بھی بھیجیں شائع 17 جولائ 2023 06:18pm
جنسی ہراسگی کے الزامات پر راولپنڈی پولیس کا اعلیٰ افسر عہدے سے ہٹا دیا گیا ایس ایس پی آپریشنز کے مبینہ طور پر جنسی ہراسگی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے. شائع 17 جولائ 2023 02:43pm
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج رکشہ ڈرائیور نے لڑکی کا نقاب اتارنے کی کوشش کی، ایف آئی آر شائع 16 جولائ 2023 09:28pm
جنسی ہراسانی کیس: ڈی جی پیمرا کی برطرفی برقرار،25 لاکھ جرمانے کا حکم صدر پاکستان نے جرمانہ 20 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کردیا شائع 01 اکتوبر 2022 04:05pm
جناح یونیورسٹی کی طالبات کا ہراساں کرنے والے ٹیچرکیخلاف احتجاج طالبہ نے اپنا مؤقف بتایا کہ ٹیچرنے کہا ک یہ ہرلڑکی کے ساتھ ہوتا ہے شائع 24 ستمبر 2022 02:39pm