پاکستان اراکین پارلیمان کی ترقیاتی اسکیموں کے لئے جاری فنڈز میں اضافہ ایک ہفتے میں 30.9 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری شائع 26 جنوری 2025 06:30pm
پاکستان اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ اور مراعات وفاقی سیکرٹری کے برابر کرنے کی تجویز فنانس کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوا دی گئیں شائع 25 جنوری 2025 08:08pm
پاکستان قومی اسمبلی کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ میں بھی پیش اپوزیشن نے ڈائس بجا کر احتجاج کیا تو صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آوٹ کیا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 09:12pm
پاکستان قائمہ کمیٹی برہم، ایف بی آر کو اربوں کی گاڑیاں خریدنے سے روک دیا گاڑیاں فیلڈ افسران کے لئے خریدی جارہی ہیں، حکام اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 08:24pm
پاکستان مختلف ممالک کی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش پاکستانی قیدیوں کی بڑی تعداد خلیجی ممالک میں ہے، وزارت خارجہ شائع 21 جنوری 2025 06:35pm
پاکستان سینیٹ اجلاس: پانی کی قلت کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف ایک ہوگئے ایوان بالا میں ملکی آبی وسائل پر بحث کی گئی اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 05:35pm
پاکستان سینیٹ اجلاس: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق ترمیمی بل 2025 منظور سینیٹ ہاؤس فنانس کمیٹی اراکین کے مالی معاملات کا جائزہ لے گی، مالی معاملات میں پارلیمنٹ بااختیار ہوگی، بل کا متن اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 09:29pm
پاکستان انصاف طاقتوروں کے ہاتھوں میں کھلونا بن جاتا ہے تو حکومتیں گرانے والی تحریکیں جنم لیتی ہیں، بیرسٹر علی ظفر 190 ملین کیس درست ہے تو جرم پر مقدمہ پوری کابینہ کیخلاف ہونا چاہیے، سینیٹر علی ظفر شائع 15 جنوری 2025 03:42pm
پاکستان وزیراعظم نے پی آئی اے کی پیرس کی پروازوں کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم دے دیا یہ بات نائب سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتائی شائع 14 جنوری 2025 09:13pm
پاکستان پی آئی اے تباہ کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات ہوں گی، احسن اقبال پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک کے خلاف سازشیں کیں، یہ جتنا شور کرلیں جواب انہیں دینا ہوگا، سینیٹ میں اظہار خیال شائع 14 جنوری 2025 06:43pm
پاکستان ملکی تاریخ میں اتنے سیاسی قیدی کبھی نہیں تھے جتنے آج ہیں، شبلی فراز اتنے قیدی مارشل لا دور میں بھی نہیں تھے، کسی اور جماعت کا مینڈیٹ چھینا جاتا تو یہاں نظر بھی نہیں آتی، سینیٹ میں بیان شائع 14 جنوری 2025 06:35pm
پاکستان چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری سینیٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے شائع 13 جنوری 2025 09:59pm
پاکستان سینیٹ کی قانون و انصاف کمیٹی میں جنوبی پنجاب صوبے کی گونج جنوبی پنجاب کے عوام صحت اور تعلیم جیسی سہولیات سے محروم ہیں، سینیٹر عون عباس شائع 08 جنوری 2025 08:25pm
پاکستان پاکستانیوں کا کتے، گدھے کا گوشت، پلاسٹک کے چاول کھانے، سفید کیمیکل پینے کا انکشاف ملک میں جتنا دودھ بیچاجاتا، اتنا تو پیدا ہی نہیں ہوتا، قائمہ کمیٹی شائع 08 جنوری 2025 07:08pm
پاکستان سینیٹ قائمہ کمیٹی کی میڈیکل کالجوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی ہدایت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس شائع 08 جنوری 2025 04:38pm
پاکستان بغیر لائسنس ٹی وی چینل چل رہے، پیمرا کیا کر رہا ہے؟ قائمہ کمیٹی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس شائع 03 جنوری 2025 04:44pm
پاکستان سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں طلبہ یونین بحالی پر غور اجلاس میں انکشاف ہوا کہ 30 ہزار طلبہ کی ڈگریاں تصدیق کی منتظر ہیں۔ شائع 03 جنوری 2025 03:34pm
پاکستان سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی نان فائلرز پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، گاڑی، شیئرز اور جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی شائع 26 دسمبر 2024 11:43pm
پاکستان ملک بھر میں رجسٹرڈ مدارس کی تفصیلات سامنے آگئیں وزارت تعلیم نے رجسٹرڈ مدارس سے متعلق تفصیلات سینیٹ میں جمع کرا دیں شائع 19 دسمبر 2024 08:10pm
پاکستان قومی اسمبلی سے منظور نیشنل فرانزک ایجنسی بل کیا ہے؟ سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا شائع 18 دسمبر 2024 01:43pm
پاکستان صحافیوں کی ٹرولنگ کرنے والوں کیخلاف حکومت نے انکوائری کا حکم دیا ہے، اعظم نذیر تارڑ ملک میں ہیروئن کے عادی افراد کی تعداد میں تشویشناک اضافے کیخلاف تحریک سینیٹ اجلاس میں پیش شائع 16 دسمبر 2024 06:38pm
پاکستان دونوں ایوان کے اجلاس آج، سینیٹ کا 32 اور قومی اسمبلی کا 10 نکاتی ایجنڈا جاری سینیٹ کا اجلاس 4 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 5 بجے ہوگا۔ شائع 16 دسمبر 2024 11:34am
پاکستان وفاقی وزیر قانون کا وزراء کی تنخواہوں اور الاؤنسز کا انکشاف پارلیمنٹیرینز کو گاڑیاں الاٹ نہیں کی جاتیں صرف یوٹیلیٹی بلز کی مد میں 8 ہزار روپے ادا کئے جاتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ شائع 13 دسمبر 2024 09:51pm
پاکستان نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور بل میں ارکان سینیٹ کی متعدد ترامیم بھی منظور کی گئیں شائع 13 دسمبر 2024 01:26pm
پاکستان اسلام آباد میں جرائم کا گراف تشویش ناک حد تک بلند، معاملہ سینیٹ تک پہنچ گیا پولیس احتجاج کرنے والوں سے نپٹنے میں مصروف رہتی ہے، وزیرِ قانونی اعظم تارڑ کی 'وضاحت' شائع 11 دسمبر 2024 09:44pm
پاکستان سینیٹ اجلاس کل شام کو ہوگا، 15 نکاتی ایجنڈا جاری اجلاس میں 9 قائمہ کمیٹیاں 8 بلز پررپورٹس ایوان میں پیش کریں گی شائع 10 دسمبر 2024 06:24pm
پاکستان سینیٹ قائمہ کمیٹی: صہیونیت کی تبلیغ اور علامت کی نمائش پر سزا کا بل منظور ایک مسلم ریاست ہونے کے ناتے یہاں صہیونیت کی تبلیغ یا نشان کی نمائش برداشت نہیں کی جا سکتی, سینیٹر افنان اللّٰہ خان شائع 07 نومبر 2024 03:44pm
پاکستان سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیم کے بل دونوں ایوانوں سے منظور بلز کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان اسپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے، اپوزیشن نے شدید شور شرابہ کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 09:14pm
پاکستان تنخواہوں، مراعات میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ اور حکومت کا اختیار ختم تنخواہیں اور مراعات میں اضافےکا فیصلہ قومی اسمبلی کرے گی، وزارت خزانہ شائع 25 ستمبر 2024 04:54pm
پاکستان قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد منظور ایوان بالا حکومت کو تجویز کرتا ہے کہ آج کے دن کو سرکاری سطح پر منایا جائے، قرارداد شائع 16 ستمبر 2024 02:51pm