سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور سینیٹ نے پاکستان ایئر فورس اور نیوی ایکٹ ترمیمئ بِل بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ شائع 14 نومبر 2025 12:03pm
27ویں ترمیم کا نیا متن سینیٹ سے منظور، سیف اللہ ابڑو اور احمد خان نے بھی ووٹ دیا سیف اللہ ابڑو اور احمد خان نے آئینی ترمیم کے حق میں جبکہ جے یو آئی کے چار سینیٹرز نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ شائع 13 نومبر 2025 04:56pm
27ویں آئینی ترمیم سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی گئی۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 01:25pm
قومی اسمبلی میں پیش 27 ویں آئینی ترمیم میں شامل کی گئی مزید اضافی ترامیم کون سی ہیں؟ سینیٹ سے منظور آئینی ترمیم کی بعض شقیں قومی اسمبلی میں حذف کی گئی ہیں۔ شائع 12 نومبر 2025 07:27pm
27 ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا شور شرابا اور نعرے بازی ترمیم پر وسیع مشاورت مکمل ہوچکی ہے، سینیٹ پہلے ہی دو تہائی اکثریت سے اسے منظور کرچکا ہے، وزیر قانون شائع 11 نومبر 2025 07:14pm
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد سینیٹر سیف اللہ ابڑو مستعفی میں نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ فیلڈ مارشل کی وجہ سے دیا، پی ٹی آئی سینیٹر کا سینیٹ میں اظہار خیال شائع 10 نومبر 2025 07:37pm
سینیٹ سے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد اب آگے کیا ہوگا؟ ایوان بالا (سینیٹ) نے دو تہائی اکثریت سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 07:33pm
27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے رابطے تیز: وزیراعظم نے اتحادی سینیٹرز کو آج عشائیے پر بلالیا حکومتی اور اتحادی سینیٹرز کو شہباز شریف کی جانب سے دعوت نامے موصول ہوگئے۔ شائع 09 نومبر 2025 12:37am
چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کی تجویز، 27 ویں ترمیم سینیٹ میں پیش 27 ویں آئینی ترمیم: وفاقی آئینی عدالت اور فوجی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیاں اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 02:02pm
آرٹیکل 243 میں تبدیلی سے جمہوری نظام متاثر ہوا تو مخالفت کریں گے: مولانا فضل الرحمان حکومت کو 26 ویں ترمیم سے 35 شقیں نکالنے پر مجبورکیا، جے یو آئی ف کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 07:32pm
مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم حتمی مرحلے میں داخل، مسودے پر وفاقی کابینہ سے کل منظوری کا امکان آئینی ترمیم پر غور کے لیے دونوں ایوانوں کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 07:28pm
سینیٹ اجلاس میں بجٹ بحث سرد، ایوان خالی، وزراء غائب ارکان کی حکومت پر کڑی تنقید اپ ڈیٹ 17 جون 2025 02:38pm
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے بجٹ کو ”امیر پرور“ اور ”غریب کش“ قرار دے دیا اپوزیشن کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید، معاشی مشکلات، قومی پالیسیوں اور پارلیمانی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار شائع 16 جون 2025 08:39pm
اسرائیل کی جرات نہیں پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحاق ڈار کی وارننگ پاکستان کی اسرائیل پرنیو کلیئر حملے کی دھمکی کی خبر بے بنیاد ہے، سینیٹ میں اظہار خیال شائع 16 جون 2025 05:55pm
ٹیکس چوری میں ملوث افراد کیلئے 10 سال قید کی سزا کی تجویز مسترد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے ارکان کے 10 سال قید کی سزا کی تجویز پر شدید تحفظات اپ ڈیٹ 15 جون 2025 08:33pm
سینیٹ اجلاس کے دوران بلز پر بحث نہ ہونے پر سینیٹرز برہم وزیر مملکت کو یہ معلوم نہیں ہے کہ بلز ہے کیا بلز کو وزیر قانون یا وزیر پارلیمانی امورکو پیش کرنا چاہیے تھا، شبلی فراز شائع 23 مئ 2025 01:29pm
سینیٹ اجلاس: دفاعی بجٹ میں دو سے تین گنا اضافے کی تجویز، خضدار واقعے کی مذمتی قرارداد منظور خضدار کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، یہ بہت اہم معاملہ ہے، حکومت اسے سنجیدگی سے ڈیل کر رہی ہے، اسحاق ڈار کا پالیسی بیان اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 07:46pm
سینیٹ نے 18 سال سے کم عمری کی شادی کی ممانعت کا بل منظور کرلیا، جے یو آئی کا واک آؤٹ سینیٹ نے اینٹی ریپ (تحقیقات و مقدمہ) ایکٹ 2021 میں مزید ترمیم کا بل بھی متفقہ منظور کر لیا شائع 19 مئ 2025 09:04pm
سینیٹ اجلاس: انوارالحق کاکڑ اور کامران مرتضیٰ میں شدید تلخ کلامی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سیکیورٹی فورسز کا لفظ ایوان کی کارروائی سے حذف کردیا شائع 19 مئ 2025 08:47pm
شبلی فراز کا بیرون ملک دوروں کیلئے پارلیمنٹیرینز کے وفود میں اپوزیشن کو شامل نہ کرنے کا شکوہ قومی مسئلے پر اپوزیشن کو بالکل سائیڈ لائن کردیا گیا، اپوزیشن لیڈر کا سینیٹ میں اظہار خیال شائع 19 مئ 2025 05:48pm
سینیٹ میں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش ہماری قوم متحد ہے، کوئی بیرونی طاقت ہمیں توڑ نہیں سکتی، سینیٹر بیرسٹر علی ظفر اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 02:55pm
پہلگام واقعے پر پاکستان نے ایک بار پھر غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا پہلگام واقعہ سے متعلق عالمی دنیا کو ثابت کیا بھارت نے غلط بیانی کی، نائب وزیراعظم کا سینیٹ میں اظہار خیال شائع 15 مئ 2025 06:12pm
سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کے وقار مہدی کامیاب ایم کیوایم کی نگہت مرزا کو 36 ووٹ ملے، 2 ووٹ مسترد ہوئے اپ ڈیٹ 06 مئ 2025 06:08pm
پہلگام سے ہمارا تعلق نہیں، بھارت نے کچھ کیا تو نفع نقصان نہیں دیکھیں گے، اسحاق ڈار بھارتی وزرا مودی سے استعفا مانگ رہے ہیں، نائب وزیراعظم کا سینیٹ میں اظہارِ خیال اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 08:25pm
سینیٹ اجلاس؛ ایمل ولی اور اپوزیشن میں شدید تلخ کلامی، حکومتی اراکین کی بیچ بچاؤ کی کوشش اپوزیشن نے چئیرمین ڈائس کے سامنے ایمل ولی کیخلاف احتجاج کیا شائع 29 اپريل 2025 05:57pm
’ہم بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، ملکی سلامتی کیلئے سب یکجا ہیں، پاکستان پر الزامات نئی دہلی کا وطیرہ ہے،‘ سینیٹ ارکان بھارت مسلمانون کیلئے دنیا کی سب سے بڑی قتل گاہ بن کر رہ گیا ہے، سینیٹ ارکان کا اجلاس میں اظہارِ خیال اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 06:35pm
”بھارتی الزامات مسترد، مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،“ سینیٹ میں بھارت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور ہم نے بھارت سے تمام تجارت معطل کر دی ہیں، نائب وزیراعظم کا سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 01:30pm
سینیٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر، پیپلز پارٹی کا نہروں کے منصوبے کیخلاف پھر ایوان سے واک آؤٹ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی ارکان کا نکتہ اعتراض پر وقت نہ دینے پر احتجاج اور شدید نعرے بازی شائع 22 اپريل 2025 05:49pm
صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 22 اپریل کی سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا صدرنے اجلاس آئین کے آرٹیکل چوون کے تحت طلب کیا، نوٹفکیشن جاری شائع 19 اپريل 2025 07:33pm
سینیٹ میں تاج حیدر اور پروفیسرخورشید احمد کی خدمات کے اعتراف میں تعزیتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور شیری رحمٰن، شبلی فراز، سلیم مانڈوی والا اور دیگر اراکین نے مرحوم کی سیاسی بصیرت اور جمہوری جدوجہد کو سراہا شائع 15 اپريل 2025 10:06pm