پاکستان سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی شائع 01 اپريل 2024 12:52pm
پاکستان مخصوص نشستوں پر حلف نہیں دلا سکتے، اسپیکر خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن پر ہائیکورٹ پہنچ گئے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر، انتخابات کے بجائے سینیٹ نشستیں تقسیم ہونی چاہیئں، فیصل جاوید شائع 01 اپريل 2024 11:53am
پاکستان پی ٹی آئی نے سندھ میں سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا جہاں چوری شدہ مینڈیٹ کے اراکین بیٹھے ہیں وہاں الیکشن نہیں لڑیں گے، حلیم عادل شیخ شائع 31 مارچ 2024 06:45pm
پاکستان پیپلز پارٹی مشترکہ مفادات کونسل کی غیرمتوازن تشکیل کا مسئلہ اٹھائے گی، خورشید شاہ سینیٹ انتخابات کے بعد گورنروں کی تقرری ہو جائے گی، خورشید شاہ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 09:03pm
پاکستان گورنر کا خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کرنے کا مطالبہ گورنر ہاؤس مفاہمتی سیاست کے لئے حاضر ہے، حاجی غلام علی شائع 31 مارچ 2024 03:37pm
پاکستان سینیٹ کی خالی 48 میں سے 30 نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری 59 امیدواروں میں سے 18 بلا مقابلہ منتخب شائع 30 مارچ 2024 06:13pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن پر کشیدگی بڑھ گئی، التوا کی وارننگ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اعظم سواتی نے رٹ دائر کردی، مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف سے روکنے کی کوششیں جاری اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 04:08pm
پاکستان مفرور کو بھی انتخابات میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے، اپیلیٹ ٹریبونل سینیٹ انتخابات کیلئے مراد سعید کے کاغذات منظوری کا اپیلیٹ ٹریبونل کا تحریری فیصلہ جاری اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 10:32am
پاکستان بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب بلوچستان سے سینٹ کی خالی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹ کی نشستون پر امیدواران کامیاب اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 05:04pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات منظوری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس عدالت نے الیکشن کمیشن اور فریقین سے یکم اپریل تک جواب طلب کرلیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 01:15pm
پاکستان سینیٹ انتخابات : پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ اسٹیشن میں تبدیل اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پولنگ اسٹیشن کا نوٹیفکیشن جاری کیا شائع 29 مارچ 2024 09:33am
پاکستان سینیٹ الیکشن کا طریقہ کار کیا ہوگا، ووٹ کیسے کاسٹ کیا جائیگا ؟ سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو شیڈول ہیں شائع 29 مارچ 2024 09:25am
پاکستان خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کا تنازعہ، الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی دھمکی دیدی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف نہ لینے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 04:30pm
پاکستان سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ 2 اپریل کو ہوگی شائع 28 مارچ 2024 02:55pm
پاکستان پنجاب میں سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر بلا مقابلہ کامیاب امیدواروں کا اعلان حکومتی اتحاد کے 5 جبکہ سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ 2 امیدوار بلا مقابلہ منتخب شائع 28 مارچ 2024 01:17pm
پاکستان پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری الیکشن کمیشن پنجاب نے جنرل نشستوں پر بلا مقابلہ کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن بھی جاری کردیے۔ شائع 28 مارچ 2024 10:30am
پاکستان محسن نقوی، احد چیمہ اور طلال چوہدری سمیت 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ٹیکنوکریٹ کی نشست پر مصطفیٰ رمدے جبکہ جنرل نشست پر مصدق ملک و دیگر نے کاغذات واپس لیے شائع 27 مارچ 2024 04:25pm
پاکستان ایم کیو ایم نے سینیٹ الیکشن کیلئے فیصل ووڈا کی حمایت کردی شبیر قائم خانی اور ابوبکر کے کاغذات نامزدگی واپس اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 02:21pm
پاکستان بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ بلوچستان کی 6 سیاسی جماعتوں کے مابین سینیٹر کے بلامقابلہ انتخاب کا فارمولہ طے پاگیا شائع 27 مارچ 2024 01:38pm
پاکستان بیرسٹر گوہر نے سینیٹ کیلئے پی ٹی آئی کے حتمی امیدواروں کا اعلان کردیا بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ان کا بیان پالیسی بیان سمجھیں، صحافیوں سے گفتگو شائع 26 مارچ 2024 03:56pm
پاکستان بلوچستان میں سینیٹ انتخابات، پارلیمانی جماعتوں کی حکمت عملی تیار انتخاب میں تمام 11سینیٹر ز کو اتفاق رائے سے منتخب کرایا جائے گا، ذرائع شائع 25 مارچ 2024 09:02pm
پاکستان کے پی کے اسمبلی میں حلف نہ لینے والی خواتین کی درخواست سماعت کے لیے مقرر الیکشن کمیشن کل کے پی کے اسمبلی کی خواتین نشستوں کی امیدواروں کی درخواست پرسماعت کرے گا شائع 25 مارچ 2024 08:32pm
پاکستان سینیٹ انتخابات: قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ اجلاس کی طلبی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جلد جاری کردیا جائے گا، ذرائع شائع 25 مارچ 2024 04:30pm
پاکستان بلوچستان: سینیٹ ٹیکنو کریٹ نشست پر پیپلزپارٹی، ن لیگ، آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت بلوچستان کے قائم الیکشن ٹربیونل نے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی، ن لیگی اور آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی... شائع 25 مارچ 2024 04:06pm
پاکستان مراد سعید، اعظم سواتی، اظہر مشوانی سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار، اپیلٹ ٹربیونل نے محفوظ فیصلہ سنادیا پی پی اور جے یو آئی ایف کے رہنما بھی سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:39pm
پاکستان سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی، عبدالقدوس، عبدالشکور خان سمیت دیگر کامیاب سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے نوٹیفیکیشنز جاری شائع 22 مارچ 2024 05:33pm
پاکستان سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری کے کاغذات مسترد ہونے کا فیصلہ برقرار، صنم جاوید کے منظور فیصل جاوید سینیٹ انتخابات کیلئے اہل قرار، اعظم سواتی، مراد سعید اور خرم زیشان کو اپیلوں پر نوٹس جاری اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 04:04pm
پاکستان سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کی خریدوفروخت کا انکشاف ڈیل حیات آباد میں کسی کارخانہ دار کے گھر پر ہوئی،شفیق آفریدی شائع 21 مارچ 2024 06:42pm
پاکستان سنی اتحاد کونسل کے امیدوار نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے انصر کیانی نے اپیلٹ ٹربیونل کی بجائے الیکشن کمیشن میں اعتراض دائر کیا شائع 21 مارچ 2024 04:58pm
پاکستان سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری، اعظم سواتی نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا دونوں رہنماؤں نے اپیلٹ ٹربیونل میں درخواستیں دائر کردیں شائع 21 مارچ 2024 12:54pm