شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولا بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 18 نومبر 2023 11:54pm
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا ، آئی ایس پی آر شائع 15 نومبر 2023 06:17pm
ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، شمالی وزیرستان میں جھڑپ، 5 شہید دو دہشت گرد مارے گئے، شہید ہونے والوں میں دو سویلین اور تین فوجی شامل اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 07:12am
چترال میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 09:59pm
سیگریٹ کی اسمگلنگ کا حجم بڑھنے لگا، خزانے کو 310 ارب روپے نقصان کا خدشہ رواں مالی سال کے اختتام تک غیر قانونی تجارت کا حجم 63 فیصد تک پہنچنے کا امکان شائع 07 نومبر 2023 06:48pm
’دھرتی کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے سوات جیسا آپریشن ضروری ہے‘ دہشتگرد ملک دشمن ہیں ان کا خاتمہ ضروری ہے، آصف علی زرداری شائع 06 نومبر 2023 09:23pm
خیبر میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی شہید، 3 دہشت گرد ہلاک خیبر میں شہید فوجی افسر اور جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 10:21pm
سینیٹ میں کم عمری میں شادی کی ممانعت سمیت متعدد ترمیمی بلز پیش اجلاس میں دہشت گرد حملوں میں فورسز کے شہدا اور فلسطینیوں کیلئے دعائے مغفرت اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 09:12pm
دہشت گردی کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد مل رہے ہیں، وزیر اطلاعات بلوچستان ملک میں دہشت گردی کے پیچھے خاص مائنڈ سیٹ ہے، جان اچکزئی شائع 05 نومبر 2023 05:21pm
میانوالی ائربیس پر حملہ پسپا، 9 دہشت گرد مارے گئے، کلیئرنس آپریشن مکمل علاقے کو کلیئر کرنے کے لئے کومبنگ آپریشن آخری مراحل میں ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 12:33pm
خیبرپختونخوا: 3 مختلف واقعات میں خودکش بمبار سمیت 2 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر شائع 03 نومبر 2023 11:27pm
گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 14 فوجی جوان شہید سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں پسنی سے اورماڑا جارہی تھیں اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 11:35pm
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر شائع 01 نومبر 2023 07:50pm
پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ فوجی مشقیں مشقیں کراس ٹریننگ ایکسرسائزاور فیلڈ ٹریننگ ایکسرسائز پر مشتمل شائع 24 اکتوبر 2023 06:13pm
شمالی و جنوبی وزیرستان میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:13pm
آرمی چیف سے سری لنکن فوج کے کمانڈر کی ملاقات، پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال سری لنکا کے پاکستان اور اس کی مسلح افواج کے ساتھ تاریخی تعلقات ہیں، جنرل عاصم اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:10pm
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے مختلف نوعیت کے ہتھیار، آلات اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:13pm
’مزید رعایت نہیں دیں گے، یکم نومبر سے غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف ایکشن ہوگا‘ کارروائی کا مقصد کسی مخصوص گروپ کو ٹارگٹ کرنا نہیں، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 06:17pm
شمالی و جنوبی وزیرستان میں 2 مختلف جھڑپوں میں 6 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 4 جوان شہید مرنے والوں میں ہائی ویلیو ٹارگٹ حضرت زمان عرف خوارے ملا بھی شامل تھا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:50pm
بلوچستان میں منشیات کیخلاف کارروائی، 75 ایکڑ رقبے پر تیار فصل تلف کارروائی میں ایف سی بلوچستان، اینٹی نارکوٹکس فورس، لیویز و دیگر اداروں نے حصہ لیا شائع 19 اکتوبر 2023 07:20pm
پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیم کے 2 اہم کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، حکام سی ٹی ڈی شائع 18 اکتوبر 2023 11:49am
شمالی وزیرستان میں شہید سپاہی وارث خان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک وارث خان میران شاہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے، آئی ایس پی آر شائع 17 اکتوبر 2023 09:23pm
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جھڑپیں،2 دہشت گرد ہلاک، 2سپاہی شہید شہید سپاہی ساجد اعظم کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے اور شہید وارث خان کرک کا رہائشی ہے، آئی ایس پی آر شائع 17 اکتوبر 2023 12:23am
کالعدم بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک سکیورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا شائع 15 اکتوبر 2023 12:08pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر شائع 14 اکتوبر 2023 10:15pm
سیکرٹری جنرل او آئی سی کے خصوصی ایلچی کا لائن آف کنٹرول کا دورہ وفد کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 09:34pm
سکیورٹی فورسز کی ڈی آئی خان اور میران شاہ میں کارروائیاں، 2 دہشگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد، آئی ایس پی آر شائع 10 اکتوبر 2023 11:40pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم ہیں، ترجمان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 08:49pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 10:43pm
سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر ٹانک میں آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر 3 اکتوبر کو آپریشن کیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 08:10pm