خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 جب کہ کرم میں 5 خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر شائع 15 جنوری 2026 08:00pm
ترکیہ: نئے سال پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 357 ارکان گرفتار کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو ملک کے اندر منظم ہونے یا سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 09:11am
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، شہید میجر کی نمازہ جنازہ ادا نمازِ جنازہ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، وفاقی وزیر داخلہ، کور کمانڈر پشاور، اعلیٰ عسکری و سول حکام کی شرکت شائع 29 دسمبر 2025 10:57pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک لکی مروت میں میں دہشت گردوں کے کواڈ کاپٹر حملے میں 2 افراد جاں بحق، پولیس کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے شائع 26 دسمبر 2025 08:44pm
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 09:49pm
ڈی آئی خان میں فوجی آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، ایک اہلکار شہید کارروائی کے بعد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 11:35am
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک ضلع مہمند میں 7 اور بنوں میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 14 دسمبر 2025 10:49pm
سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ بگٹی میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا شائع 06 دسمبر 2025 08:01pm
خیبرپختونخوا اور دیگر علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک اور گرفتار بلوچستان میں بھی انسداد دہشت گردی کی مؤثر حکمت عملی کے تحت فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ریاست کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2025 01:11pm
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 12:44am
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا فتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آر شائع 27 نومبر 2025 10:10pm
سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں مشترکہ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے نتیجے میں بھارتی حمایت یافتہ گروہ 'فتنۃ الخوارج' کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر شائع 22 نومبر 2025 05:10pm
جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ: کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار خودکش حملہ آور کو کمرہ کرائے پر دینے والے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 04:22pm
کیڈٹ کالج وانا پر حملے میں ملوث تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے حملے کی منصوبہ بندی خارجی 'زاہد' نے کی۔ نور ولی محسود کے حکم پر 'جیش الہند' کےنام سے ذمہ داری قبول کی گئی، ذرائع شائع 13 نومبر 2025 01:58pm
سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، 2 خوارج ہلاک دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرا دی، مین گیٹ اور ملحقہ انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 11:53pm
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 20 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی ممکنہ خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلئیرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر شائع 10 نومبر 2025 06:00pm
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 08:16pm
دہشتگردوں کو اکتوبر میں 10 سال کی سب سے بدترین شکست کا سامنا دہشتگرد تنظیمیں شدید دباؤ کا شکار ہیں اور ان کے لیے نئے حملے منظم کرنا مشکل ہو گیا ہے، رپورٹ شائع 04 نومبر 2025 10:00am
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام: سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 3 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 جب کہ ٹانک میں ایک خوارج کو ہلاک کیا، آئی ایس پی آر شائع 03 نومبر 2025 09:29pm
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف آپریشن، کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم سات خوارج بھی ہلاک ہوئے اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2025 11:18pm
بلوچستان میں بولان کی تحصیل بھاگ میں مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او اور کانسٹیبل شہید تھانے میں موجود اہلکاروں نے دہشت گردوں بھرپور مقابلہ کیا اور دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ شائع 27 اکتوبر 2025 07:47pm
ٹی ٹی پی کا سرحد پار نیٹ ورک بے نقاب: افغان خودکش بمبار کا اعترافی بیان منظرعام پر دہشت گرد کے مطابق اس نے خودکش حملے کی تربیت شونکڑے میں حاصل کی شائع 24 اکتوبر 2025 10:07pm
لکی مروت اور ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں بھارتی اسپانسرڈ 16خارجی ہلاک کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 09:29pm
شمالی وزیرستان: فتنہ الخوارج کی درندگی، بھتہ نہ دینے پر 6 افراد کو گاڑی میں جلا دیا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پیش آیا۔ شائع 22 اکتوبر 2025 06:30pm
شمالی وزیرستان اور لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کمانڈر سمیت 18 خوارج ہلاک گزشتہ 4 روز میں افغان طالبان کے بھیجے گئے 108 خوارج ہلاک کیے جا چکے ہیں، سیکیورٹی ذرائع شائع 17 اکتوبر 2025 05:46pm
پاک فوج کی مہمند اور شمالی وزیرستان میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 37 خوارج ہلاک پاک فوج کی جوابی کارروائی نے افغان طالبان کو فتنہ الخوارج پر انحصار کرنے پر مجبور کردیا۔ شائع 15 اکتوبر 2025 06:16pm
بلوچستان میں آپریشن کے دوران 13 خوارج ہلاک، خواتین کے بھیس میں ملبوس 4 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ خواتین کا لباس پہن کر علاقے سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے، آئی ایس پی آر شائع 01 اکتوبر 2025 07:06pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد دسمبر 2023 میں ڈرابن کے خودکش حملے میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 24 ستمبر 2025 07:49pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 افغان اور 2 خودکش بمبار سمیت 7 خوارج ہلاک پاکستان نے عبوری افغان حکومت سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ کیا ہے، آئی ایس پی آر شائع 21 ستمبر 2025 06:41pm
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 17 ستمبر 2025 01:22pm