پاکستان شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے گرلز مڈل اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کی جانب سے واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے شائع 22 جولائ 2024 04:23pm
پاکستان اسلام آباد کے 100 اسکول شمسی توانائی سے چلانے کا فیصلہ اقدام سے وزارت کوسالانہ کروڑوں روپے کی بجلی کے اخراجات کی بچت متوقع ہے، ترجمان وزارت تعلیم شائع 20 جولائ 2024 12:56pm
پاکستان خیبر پختونخوا کے 2 ہزار سرکاری پرائمری اسکولز کرائے کی عمارتوں میں قائم ہونے کا انکشاف محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی شائع 11 جولائ 2024 03:19pm
پاکستان سوات میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 19بچے زخمی خوش قسمتی سے کسی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں، زخمی بچوں کو مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس شائع 02 جولائ 2024 12:22pm
پاکستان پنجاب کے اسکولوں میں اساتذہ کیلئے ہفتے کو چھٹی دینے کا فیصلہ وزیر تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں ہفتے کا دن یومیہ چھٹی کا دن قرار دے دیا اپ ڈیٹ 25 جون 2024 12:12pm
پاکستان اسلام آباد کے سرکاری پرائمری اسکول کے بچوں کیلئے دوستانہ پالیسی متعارف سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم طلباء کیلئے بڑی خوشخبری آگئی شائع 21 جون 2024 03:39pm
پاکستان لنڈی کوتل میں اسکول کے قریب دھماکا بارودی مواد کو پہلے سے نصب کیا گیا تھا، پولیس شائع 03 جون 2024 11:46pm
پاکستان تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا شائع 31 مئ 2024 07:26pm
پاکستان لاہور : نجی اسکولوں کو سمر کیمپ کی اجازت نہیں، وزیر تعلیم نے افواہوں کی تردید کردی پرائیویٹ اسکولز بغیر اجازت سمر کیمپ اشتہارات سے اجتناب کریں، وزیر تعلیم شائع 31 مئ 2024 10:18am
پاکستان محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا اسکولوں میں ٹیکسٹ بک بینک بنانے کا فیصلہ کتابیں ایشو کرنے اور وصولی کا اندراج رجسٹر میں کرنے کی ہدایات جاری شائع 29 مئ 2024 09:02pm
پاکستان پشاور: گرمی کی شدت میں اضافہ، صوبے کےاسکولوں کے اوقات کار تبدیل پشاور میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی صوبے کےاسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیےگئے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے... شائع 25 مئ 2024 06:07pm
پاکستان سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان صوبائی حکومت نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 21 مئ 2024 01:31pm
پاکستان پنجاب میں 7 روز تک اسکول بند رکھنے کا اعلان، دادو میں اوقات تبدیل چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا شائع 20 مئ 2024 09:49pm
پاکستان پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید جلد کی جائے؟ رائے شماری کیلیے ’پولنگ‘ وزیر تعلیم کے پوسٹ پر والدین کا ردعمل شائع 20 مئ 2024 09:47am
پاکستان کراچی : اسکول میں جنریٹر کے دھویں سے متعدد بچوں کی حالت غیر ہوگئی اسکول میں بچے پڑھائی میں مصروف تھے کہ جنریٹر کا دھواں پھیل گیا شائع 16 اپريل 2024 01:04pm
پاکستان اسلام آباد کے طالب علموں کے لئے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی اقدام کا مقصد طالب علموں پر غیر ضروری ذہنی دباؤ کم کرنا ہے، وفاقی وزارت تعلیم شائع 15 اپريل 2024 07:19pm
پاکستان سندھ میں بھرتیوں پر پابندی ختم، ٹیسٹ دینے والوں کیلئے بڑی خبر پرائمری اور جونیئر اسکول ٹیچرز کی نئی بھرتیاں کی جائیں گی، محکمہ تعلیم شائع 15 اپريل 2024 03:24pm
پاکستان نیا تعلیمی سال شروع، پنجاب حکومت 48 ہزار اسکولوں کو کتابیں فراہم کرنے میں ناکام پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ مفت کتابیں شائع کرکے اسکولز میں تقسیم کرتا ہے شائع 01 اپريل 2024 12:36pm
پاکستان خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان تمام تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے 8 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 06:35pm
پاکستان ضلع کرم میں اسکول اور کالجز کی چھٹی کا اعلان ڈپٹی کمشنر نے چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 20 مارچ 2024 09:01pm
پاکستان راولپنڈی میں 21 اور 22 مارچ کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 20 مارچ 2024 06:20pm
پاکستان سندھ میں غیر مسلم طلبہ کو ان کے مذاہب سے متعلق تعلیم دینے کا فیصلہ سندھ میں اقلیتی برادری کے 3 لاکھ 61 ہزار 485 طلبہ زیر تعلیم ہیں شائع 13 مارچ 2024 10:39am
پاکستان بچیوں کو مفت اسکول چھوڑنے والا پشاور کا ڈرائیور جسے ملالہ یوسفزئی نے چار گاڑیاں دیں پشاور کے رہائشی کو ملالہ یوسفزئی نےچار سوزوکی تحفہ میں بھی دیں اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 09:14pm
پاکستان ’مریم نواز کا وزیراعلیٰ بننا حقیقی تبدیلی ہے جس کا معاشرہ منتظر تھا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب سے لمز لیڈر شپ اینڈ لیومن ویننگ ٹیم کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال شائع 08 مارچ 2024 10:32am
پاکستان سندھ میں تعلیمی سال کب سے شروع ہوگا، امتحانات کب ہوں گے، شیڈول جاری محکمہ تعلیم سندھ کے نٸے تعلیمی سال میں تبدیلیوں کا شیڈول تیار کرلیا گیا اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 01:14pm
پاکستان اسکولوں کی کلاس رومز میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد فیصلہ طلہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچانے کے پیش نظر کیاگیا شائع 26 فروری 2024 06:09pm
پاکستان تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو عام تعطیل کا اعلان عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا شائع 23 فروری 2024 05:23pm
پاکستان لاہور کے اسکول ، کالجر میں ماحولیات سے آگاہی کا پیریڈ رکھنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا شائع 22 فروری 2024 09:35am
پاکستان چھٹیاں ختم، سرکاری و نجی اسکول کھل گئے پڑھائی بہت متاثر ہوئی ہے اب اسکول بند نہیں ہونے چاہیئے، والدین شائع 12 فروری 2024 10:46am
پاکستان خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی تعطیلات کا اعلان ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے شائع 01 فروری 2024 08:58pm