روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 186 روپے 97 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ مجموعی طور رواں ہفتے کے دوران پانچ روز میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ ہوا۔
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2022 09:52pm