نوکریاں فروخت ہوں گی تو نوجوان ریاست سے دور ہوں گے، سرفراز بگٹی ترقیاتی بجت کا بڑا حصہ کرپشن میں کھپ جاتا ہے، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا، تقریب سے خطاب شائع 20 مارچ 2024 03:53pm
بلوچستان میں کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں، سرفراز بگٹی اتحادی جماعتوں سے مشاورت کر کے جلد کابینہ بنائیں گے، سرفراز بگٹی شائع 14 مارچ 2024 06:25pm
سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا گوادر میں کبھی اتنی بارشیں نہیں ہوئیں جتنی اس بار ریکارڈ کی گئی، سرفراز بگٹی شائع 10 مارچ 2024 11:41am
رمضان المبارک میں بجلی اور گیس کی بندش نہ کرنے کی ہدایت وزیر اعلٰی بلوچستان نے گیس پریشر میں کمی کا بھی نوٹس لے لیا ہے شائع 09 مارچ 2024 02:14pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پہاڑوں سے واپس آنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان بلوچستان کے عوام کسی بھی مصیبت میں خود کو تنہا محسوس نہ کریں، سرفراز بگٹی اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 07:59pm
ڈیرہ بگٹی: نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان کے قریبی ساتھی پر بم سے حملہ، 2 افراد زخمی قافلہ ڈیرہ بگٹی سے پیرکوہ جارہا تھا کہ گاڑی کو ریموٹ کنٹرول سے نشانہ بنایا گیا، پولیس شائع 02 مارچ 2024 07:35pm
بلوچستان میں دہشتگردی کا مقابلہ 2008 کی پالیسی کے تحت کرنے کی کوشش کریں گے، بلاول لاپتا افراد کے مسئلےکو حل کرنے کیلئے کمیٹی بنائیں گے، تمام سیاسی جماعتوں کو کمیٹی میں دعوت دیتا ہوں، بلاول شائع 02 مارچ 2024 05:40pm
’پہاڑوں پر جانے والے نیچے آکرقومی دھارے میں شامل ہوں‘ سرفراز بگٹی کا پہلا خطاب بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلپوچستان منتخب ہونے والے سرفراز بگٹی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 04:10pm
سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب، آج باقاعدہ اعلان ہوگا سرفراز بگٹی کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 07:31am
کون بنے گا وزیراعلیٰ بلوچستان؟ پیپلز پارٹی نے نام چُن لیا فیصلہ پارلیمانی ارکان اوراتحادیوں سےمشاورت کے بعد کیا گیا، اعلان آج متوقع اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 01:19pm
سرفراز بگٹی اور پرنس عمر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دونوں کا استعفیٰ منظور کرلیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 06:43pm
پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا قوم پرست جماعتیں جیتنے پر خاموش اور ہارنے پر دھاندلی کا الزام لگا رہی ہیں، سرفراز بگٹی اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:47pm
سرفراز بگٹی کی وزیراعلیٰ بلوچستان بننے سے متعلق خبروں کی تردید یہ صرف افواہیں چل رہی ہے، ابھی تک کچھ کنفرم نہیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 12 فروری 2024 12:56pm
میرے الیکشن لڑنے کا فیصلہ عدالتیں کریں گی، سرفراز بگٹی فون ٹیپنگ کی سہولت وزارت داخلہ کے کسی ادارے کے پاس نہیں، سابق وزیر داخلہ شائع 21 دسمبر 2023 06:06am
سابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان سرفراز بگٹی ڈیرہ بگٹی سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:13pm
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا نگراں صوبائی وزیر بلوچستان نوابزادہ جمال خان رئیسانی اور نگراں مشیر معدنیات عمیر محمد حسنی بھی مستعفی اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:51pm
سنگین واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس بلایا گیا، بلاول بھٹو عمران خان کی پالسیوں کے باعث ملک کو دہشت گردی کا سامنا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 11 دسمبر 2023 06:59pm
پارلیمنٹ اور میڈیا میں دہشتگردوں کی حمایتی آواز کو کچلنا ہوگا، نگراں وزیر داخلہ نسلی تعصب سے نکل کر پاکستان کو مقدم رکھنا ہوگا، سرفراز بگٹی شائع 11 دسمبر 2023 01:14pm
مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے ہمارے پاس تھریٹ الرٹس ہیں، وزیر داخلہ 10 افغان باشندوں کو پاکستان میں سیاسی سرگرمیاں میں ملوث ہونے پر ڈی پورٹ کر رہے ہیں، سرفراز بگٹی شائع 08 دسمبر 2023 04:04pm
نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، نگراں وزیر داخلہ دہشتگردوں کی مالی معاونت کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں، سرفراز بگٹی شائع 24 نومبر 2023 07:23pm
نواز شریف پر بے بنیاد کیسز بنے، عمران خان عدالتوں کے لاڈلے ہیں، نگراں وزیرداخلہ نگراں حکومت کیلئےنوازشریف اوربلاول ایک جیسےہیں۔ سرفراز بگٹی اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 01:35pm
بلوچ طلبہ لاپتہ کیس: وزیراعظم، وزیر دفاع، اور وزیر داخلہ عدالت طلب کیا معاملہ اقوام متحدہ کوبھیجیں، بےعزتی کروائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ شائع 22 نومبر 2023 12:49pm
وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کی مولانا طارق جمیل کے گھر آمد بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا شائع 19 نومبر 2023 06:29pm
وزیرداخلہ نےٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرزکی نئی عمارت کاافتتاح کردیا اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے، وزیر داخلہ شائع 13 نومبر 2023 12:13pm
نگراں وزیراعظم کا تعلیمی اداروں سے نشے کا کاروبار جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، انوار الحق کاکڑ شائع 06 نومبر 2023 08:03pm
غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کا انخلاء، وزیر داخلہ سے افغان ناظم الامور کی ملاقات کراسنگ پوائنٹس پر سہولت کیلئے خواتین اور بچوں کو بائیومیٹرک سے استثنیٰ حاصل ہوگا، سرفراز بگٹی اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 03:25pm
’غیر قانونی مقیم افراد کی پشت پناہی کرنے والے پاکستانیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی‘ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، محسن نقوی شائع 31 اکتوبر 2023 09:58pm
وزیر داخلہ کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات وزیر داخلہ نے کہا کہ انتخابات کے انعقاد میں الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 05:21pm
سردار اختر مینگل کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دیدیا شائع 30 اکتوبر 2023 10:39pm
بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈز کالعدم تنظیمیں چلارہی ہیں، نگراں وزیرداخلہ فلسطین کے معاملے پر بلائے گئے سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزرا کی غیر حاضری پر سینیٹرز کا احتجاج اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 07:23pm