حکومت اپوزیشن مذاکرات کی تاریخ اور وقت تبدیل، تیسرے دور کا جمعرات سے آغاز اسپیکر قومی اسمبلی نے دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 16 جنوری کو طلب کرلیا شائع 13 جنوری 2025 06:40pm
عمران خان سے ملاقات کی اجازت، حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان تلخیاں دور کرنے میں کلیدی کردار کس کا؟ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے دو دور ہوچکے ہیں جبکہ تیسرا دور بدھ کو ہونا ہے شائع 12 جنوری 2025 02:05pm
پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات حکومت نے کروانی ہے، میری ذمہ داری نہیں، ایاز صادق تحریک انصاف کے رہنما رانا ثناء اللہ اور حکومتی اکابرین سے براہ راست بھی بات کرسکتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی شائع 11 جنوری 2025 12:08pm
قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات بھی متوقع شائع 10 جنوری 2025 05:11pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے الزامات پر سخت ردعمل آگیا سردار ایاز صادق کا مذاکرات کے حوالے سے ان کے کردار پر سوالات اٹھانے پر اظہار افسوس شائع 08 جنوری 2025 08:03pm
چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب عبوری چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا شائع 23 دسمبر 2024 02:18pm
حکومت، اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی خدمات پیش کردیں سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، سردار ایاز صادق اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 12:02pm
ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں رہنماؤں کا مذاکراتی عمل کو شفاف انداز سے آگے بڑھانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 08:33pm
کامران مرتضیٰ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات مانگ لیے اعتراضات کو ایڈریس کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا جائے، خط کا متن شائع 11 دسمبر 2024 02:56pm
الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی: بلاول بھٹو اور ایاز صادق کیخلاف درخواست دائر عدالت الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی کرنے پر متعلقہ فریقین کے خلاف کارروائی کا حکم دے، استدعا شائع 21 نومبر 2024 11:14am
اخبار کی جانب سے بیان کو غلط رپورٹ کرنے پر اسپیکر قومی اسمبلی کی وضاحت جس اخبار نے رپورٹ کیا اس کو ذمہ دارانہ رپورٹنگ کرنی چاہئیے، ایاز صادق اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 06:15pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دوسرا مراسلہ پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی کوالیکشن کمیشن کو اس حوالے سے جلد فیصلہ کرنے کے لیے خط لکھنے کی درخواست کی تھی شائع 08 اکتوبر 2024 03:11pm
اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی آئینی ترمیم کے مکمل ڈرافٹ سے لاعلمی کا اظہار کردیا حکومت چاہے تو آئینی ترمیم پر اپوزیشن کو ساتھ بٹھانے کو تیار ہوں، سردار ایاز صادق کی پیشکش شائع 20 ستمبر 2024 03:03pm
پارلیمنٹ سے گرفتاریاں: قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل اسپیکر قومی اسمبلی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 12:40pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں پر سخت ایکشن، کئی اہلکار معطل، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کمیٹی پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام کیمروں کی فوٹیجز کا مکمل جائزہ لے، اسپیکر کی ہدایت اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 04:22pm
پارلیمنٹ احاطہ سے اراکین کی گرفتاری پر اسپیکر کے ’ردعمل‘ کی تفصیلات سامنے آگئیں اراکین پر تھانہ سنگجانی میں جلسے کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کا الزام ہے اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 12:32pm
قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا ترمیمی بل مؤخر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل مؤخر کرنے کی تجویز دی اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 02:09pm
بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کردی حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، مؤقف پر قائم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 02:45pm
پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی کا خاتون افسر کے لباس پر اعتراض، اسپیکر قومی اسمبلی کا نوٹس، کمیٹی تشکیل وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے شائع 17 اگست 2024 08:30pm
اسپیکر ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ تنظیم نو سے قومی خزانے کو ایک ارب روپے سالانہ کی بچت ہوگی شائع 15 اگست 2024 05:19pm
ایاز صادق نے پی ٹی آئی ایم این اے کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئے اسپیکر نے پروڈکشن آرڈر کل کے اجلاس کے لئے جاری کئے ہیں، ترجمان شائع 08 اگست 2024 10:46pm
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور، اپوزیشن کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ سیاسی جماعت کو اگرموقع نہیں دیں گےتوآپ کا بھی حال حسینہ واجد جیسا ہوگا، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 08:20pm
حکومت کا قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری لینے کا فیصلہ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت آج ساڑھے 11 بجے ہوگا شائع 05 اگست 2024 10:25am
اسپیکر قومی اسمبلی کا قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کو نئی گاڑیاں دینے سے انکار سردار ایاز صادق نے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگا دی شائع 21 جولائ 2024 01:14pm
اسپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی اسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت دیگر پوسٹوں کے لیے ہونے والے ٹیسٹ انٹرویو منسوخ شائع 11 جون 2024 09:27am
اسپیکر کا ایکشن: قومی اسمبلی کے غیر حاضر ملازمین کی بڑی تعداد سامنے آگئی رجسٹریشن نہ کرانے والے ملازمین سے تحریری جواب طلب کر لیا گیا شائع 10 جون 2024 02:30pm