پاکستان کراچی میں غیر ملکی شہری دو کروڑ روپے سے محروم ہوتے بال بال بچ گیا پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان کیش چھینے بغیر فرار ہوگئے شائع 02 جولائ 2024 07:01pm
پاکستان وزیرآباد میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی اہل خانہ کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور تالے توڑ کر گھر میں داخل ہوئے، پولیس شائع 30 جون 2024 08:16pm
پاکستان کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 10 ملزمان گرفتار ہوائی فائرنگ کے واقعات میں بھی خاتون جاںں بحق، 2 بچے اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:39pm
پاکستان کراچی میں پولیس بھی ڈاکوؤں کے ریڈار پر ، ایس ایچ او لُٹ گئے ڈکیتوں نے سابق ایس ایچ او کو ملیر ندی میں اتارا اور گاڑی لے اڑے اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:34pm
پاکستان ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن میں چوری کی واردات چورلیپ ٹاپ، ہارڈ ڈرائیو اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے شائع 28 جون 2024 06:28pm
دنیا امریکا میں انوکھی ڈکیتی، 20 ڈاکو ڈھائی منٹ میں دن دہاڑے جیولری اسٹور کا صفایا کر گئے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا شائع 16 جون 2024 06:48pm
پاکستان کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آ گئی ڈکیتوں کی جانب سے اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹا گیا تھا شائع 09 جون 2024 12:20pm
پاکستان پنجاب حکومت کی 100 روزہ کارکردگی، جرائم کی 37 ہزار سے زائد وارداتیں پولیس، کرائم یونٹ وارداتوں کا سراغ لگانے میں ناکام، ذرائع اپ ڈیٹ 09 جون 2024 04:47pm
پاکستان ڈکیتی مزاحمت پر گولڈ میڈلسٹ انجینئرارتقا کے قاتل کوئٹہ سے گرفتار ملزمان ارتقا کے قتل کے بعد بلوچستان فرار ہوگئےتھے، سی آئی اے کا دعویٰ اپ ڈیٹ 08 جون 2024 10:14pm
پاکستان کراچی ڈیفنس فیز ٹو میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک ملزمان شہری سے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہو رہے تھے ، پولیس اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:50pm
پاکستان کراچی : پولیس اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوؤں کو بینک سے بھاگنے پر مجبور کردیا ڈاکوؤں نے بینک کے اندر گھسنے کی کوشش کی تو پولیس اور سکیورٹی گارڈز سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا شائع 05 جون 2024 06:16pm
پاکستان بحریہ ٹاون میں گھر کے اندر ڈکیتی، ملزم 35 لاکھ روپے کیش اور سونا لوٹ کر فرار ملزمان 6 ماہ کے بچے کو یرغمال بنا کر 2 گھنٹے تک سکون سے واردات کرتے رہے، متاثرہ شہری اپ ڈیٹ 05 جون 2024 09:15pm
پاکستان کرنسی ایکسچینج کروا کر گھر جانے والے سعودیہ پلٹ شہری کو لوٹ لیا گیا موٹرسائیکل سوار ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے اپ ڈیٹ 05 جون 2024 04:48pm
پاکستان کراچی میں ڈاکو 2لاکھ روپے مالیت کے جھینگے لے اُڑے نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے لوٹ مار کی شائع 03 جون 2024 08:45pm
پاکستان سعودی سفارتکاروں سے لوٹ مارکرنے والا ڈاکو پولیس کی گرفت میں وفاقی وزیرداخلہ کے نوٹس پر اسلام آباد پولیس نے12 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کرلیا شائع 03 جون 2024 04:55pm
پاکستان کراچی میں 5 ماہ کے دوران ڈکیتی واردات میں 71 شہری قتل ڈکیتی واردات سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی شائع 02 جون 2024 12:35pm
پاکستان کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر گولڈ میڈلسٹ مکینیکل انجینئر قتل، دوسرے مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ملزمان فرار ہوتے ہوئے انجینئر ارتقا کی موٹر سائیکل بھی ساتھ لے گئے اپ ڈیٹ 08 جون 2024 06:59pm
پاکستان راولپنڈی میں ڈاکوؤں نے جنازہ میں جانے والوں کو لوٹ لیا 4ڈاکوخاتون سمیت 9افراد سےموٹرسائیکل،نقدی لوٹ کر فرار شائع 01 جون 2024 12:27am
پاکستان کراچی: تاجر کے گھر ڈکیتی کیس میں اہم پیشرفت، ڈی ایس پی سمیت 18 ملزمان بری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 31 مئ 2024 05:38pm
پاکستان ڈکیتی کیس : ڈی ایس پی عمیر طارق، ایس ایس پی عمران قریشی اور دیگر بری پولیس والوں نے مجھ پر دباؤ ڈال کر بیان لیا تھا، مدعی مقدمہ شائع 29 مئ 2024 12:57pm
پاکستان موبائل فون چوری کےالزام پرنوجوان پر بہیمانہ تشدد، زندہ جلانےکوشش تشددکی فوٹیج سوشل میڈیا پروائرل،ایس ایس پی حیدرآباد کا نوٹس اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 05:20pm
پاکستان اسلام آباد موٹر وے پر ڈکیتی، ڈاکو 3 لاکھ 17 ہزار روپے، 3 موبائل فون چھین کر فرار ڈاکوؤں نے گاڑی کی رجسٹریشن بک،سوار افراد کے شناختی کارڈ،4اے ٹی ایم کارڈز بھی چھین لئے شائع 21 مئ 2024 06:11pm
پاکستان حج پر جانے والا شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل، بیٹا زخمی شہری بیٹے کو بچاتے ہوئے ڈاکوؤں کی گولی کا نشانہ بنا شائع 18 مئ 2024 11:54pm
پاکستان لاہور : چور 5 کروڑ مالیت کے زیورات اور دیگر سامان لے اڑے پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا شائع 12 مئ 2024 01:44pm
پاکستان کراچی : سی آئی اے انسپکٹر لاکھوں کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا پولیس انسپکٹرعابد حسین کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سندھ اینٹی کرپشن حکام شائع 11 مئ 2024 11:40am
پاکستان اے وی ایل سی کی کراچی میں کارروائی، لفٹر گینگ کے چھ کارندے گرفتار ملزمان کرایے پرگاڑی لے کرڈپلیکیٹ چابی بنالیتے تھے، کار واپس کرتے وقت ٹریکر لگا دیتے تھے، ایس ایس پی عارف اسلم شائع 10 مئ 2024 05:15pm
پاکستان اورنگی ٹاون میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی پراناگولیمارمیں2روزقبل عوام کےتشددسےزخمی ڈاکودوران علاج ہلاک ہوگیا،پولیس شائع 06 مئ 2024 05:38pm
پاکستان سُنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات دکان کے مالک نے بھائی کے ساتھ ڈکیتی کامنصوبہ بنایاتھا،پولیس شائع 04 مئ 2024 05:19pm
پاکستان جوڑیا بازار میں تاجر کے ملازم سے مبینہ ڈکیتی ،50 لاکھ روپے لوٹ لئے شبہ ہے کہ لڑکے کی ملی بھگت سے واردات ہوئی ہے، پولیس کا دعویٰ شائع 03 مئ 2024 07:48pm
پاکستان ڈاکوؤں کی چہل قدمی کرتے ہوئے الیکٹرونکس کی دکان پر لوٹ مار، ویڈیو وائرل الیکٹرونکس شاپ میں ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی شائع 03 مئ 2024 04:37pm