پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 03:27pm کراچی: گلستان جوہر میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں موٹرسائیکل سوارملزمان کو کارسوارسے لوٹ مارکرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 03:39pm کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، ایک شہری بھی جان سے گیا عمیر نامی شہری گھر سے دودھ لینے نکلا فائرنگ کی زد میں آگیا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 03:49pm کراچی: بنگلے کے مالک اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی پانچ ڈاکو بنگلے میں داخل ہوئے تو شہری نے فائرنگ کردی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 03:06pm لاہور: گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق شبہ ہے کہ مقتولہ کا سوتیلا بیٹا ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 11:32am کراچی: پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک ہلاک پولیس مقابلے اورنگی، بلاول کالونی اور سپرہائی وے کے قریب ہوئے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 01:24pm لاہور: ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بناکر سب لوٹ لیا، ویڈیو وائرل مزاحمت کرنے پر ڈاکو اہلخانہ پر تشدد بھی کرتے رہے
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 01:11pm سیشن جج کے قتل میں ملوث خطرناک افغان ڈکیت گروہ گرفتار گرفتار ڈکیت اسلام آباد اور راولپنڈی میں متعدد ہائی پروفائل مقدمات میں ملوث تھے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 02:52pm کراچی : شاہ فیصل کالونی میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے شہریوں نے دونوں ڈاکوؤں کو کھمبے سے باندھ تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 02:15pm سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار ڈکیتی میں ملوث نکلے تینوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
شائع 18 اگست 2023 05:37pm ڈاکو سڑک پر گرے 40 لاکھ رپے چنتے رہے، زخمی راہ گیر دم توڑ گیا دونوں ڈاکوؤں نے چہرے چھپا رکھے تھے، ویڈیو وائلر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 06:34pm شہری کو لوٹنے والی جواں سال لڑکی گرفتار، بینک منیجر ہمارے ساتھ ملا تھا، ویڈیو بیان واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
پاکستان شائع 09 اگست 2023 03:39pm سندھ میں انتہائی مطلوب ملزمان کی بلیک بک تیار بک میں 398 انتہائی مطلوب ملزمان کی تفصیلات اکھٹی کی گئی ہیں، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 05:27pm اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے نوجوانوں پر تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار ملزمان نوجوانوں کو زبردستی ساتھ لے گئے اور کچھ دور پھینک کر فرار ہوگئے، ایف آئی آر
پاکستان شائع 17 جون 2023 07:16pm کراچی کے ڈاکوؤں نے شہری کو گرین کارڈ سے محروم کردیا کراچی کے ضلع ساؤتھ میں ڈکیت گینگ سرگرم
پاکستان شائع 16 جون 2023 07:39pm لاہور: ممبر پنجاب بار کونسل کے گھر ڈکیتی اور ملازم کے قتل کا معمہ حل واردات میں ملوث خواتین بھی اسی گھر میں کام کرتی تھیں، پولیس
پاکستان شائع 15 جون 2023 10:05pm لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 472 وارداتیں دکانوں پر ڈکیتی کی 5 ، گھروں میں 2 اور کار چوری کی 2 وارداتیں ریکارڈ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 10:21am راولپنڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے احتساب عدالت کے جج جاں بحق ڈاکوؤں نے گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر گھر والوں یرغمال بنانے کی کوشش
پاکستان شائع 25 مئ 2023 09:09am سندھ اور پنجاب کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ڈاکوؤں سے کلیئر کرائے گئے علاقوں میں پولیس پوسٹیں قائم کی جارہی ہیں
پاکستان شائع 22 مئ 2023 09:24am کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار شہید تنگوانی میں ڈاکوؤں کی کار پر فائرنگ سے خاتون اور ڈرائیور زخمی
پاکستان شائع 19 مئ 2023 08:46am گھوٹکی: واردات کے ارادے سے کھڑے ملزمان کیساتھ مبینہ مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ برآمد، پولیس
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 08:56am پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 4 ڈاکو ہلاک آپریشن کے دوران 6 ڈاکو گرفتار کیے جاچکے ہیں
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 09:16am کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی فائرنگ کا واقعہ نارتھ ناظم آباد بلاک سی روز گارڈن کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 12:11am لاہور میں مانگا منڈی کے قریب پولیس مقابلہ، دو اہلکار شہید ڈاکو شہریوں کو لوٹنے میں مصروف تھے کہ انہوں نے جوانوں کو دیکھ کر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 02:30pm وزیراعلیٰ سندھ کا گھوٹکی میں ڈاکوؤں کیخلاف بھرپور آپریشن کا حکم آئی جی سندھ پولیس سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 05:56pm گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید ڈاکوؤں نے کیمپ میں موجود 10پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 09:56am جھوٹی ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والے نجی کمپنی کے دو ملازمین گرفتار ملازمین نے کلفٹن میں واقع بینک سے رقم نکلوائی تھی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 05:13pm روات میں ڈکیتی و قتل کا ڈراپ سین، مقتول خود ہی ڈاکو نکلا مدعی مقدمہ نے جھوٹا ڈرامہ رچا کرمقدمہ درج کراویا، راولپنڈی پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 01:13pm کوٹ ادو میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 بچے جاں بحق لاشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹرمنتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 11:23pm حیدرآباد: بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک ڈاکوں کے قبضے سے 5 کروڑ 40 لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد، ایس ایس پی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2022 09:32am کراچی میں عوام ایک بار پھر ڈاکوؤں کے نشانے پر شادمان ٹاؤن میں گزشتہ رات ڈکیتی مزاحمت پر حافظ قرآن کو قتل کردیا گیا
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟