عمرایوب نے پارٹی سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا استعفیٰ قبول کرنے پر عمران خان کا مشکور ہوں، عمر ایوب اپ ڈیٹ 27 جون 2024 11:47pm
پارٹی سے اختلافات، شہریار آفریدی کے بعد شیر افضل مروت نے بھی قومی اسمبلی سے استعفے کی دھمکی دے دی میرے پاس بھی قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچے گا، شیر افضل مروت اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:25pm
اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی ایک اور اعلیٰ عہدیدار مستعفی اب ضمیر گوارا نہیں کرتا، صدر بائیڈن نے یہودیوں کو امریکی وار مشین کا چہرہ بنادیا، للی گرینبرگ موقف شائع 16 مئ 2024 03:04pm
امریکی فوجی افسر نے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم پر استعفیٰ دے دیا امریکی آفیشلز کا بھی ردعمل سامنے آ گیا ہے شائع 14 مئ 2024 11:16am
اسلحہ اسمگلنگ کا الزام: وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا اللہ ڈنو خان بھیو وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے جنگلات و جنگلی حیات تھے شائع 24 اپريل 2024 11:17pm
اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے استعفی دے دیا اسرائیلی فوجی افسر کا استعفیٰ دیگر فوجی افسران کے لیے مستعفی ہونے کی راہ ہموار کرے گا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 04:50pm
اسلحہ اسمگلنگ کا الزام ، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر کا مستعفی ہونے کا اعلان میں وزیراعلیٰ سے درخواست کرتا ہوں کہ میرا استعفیٰ فوری منظور کرکے انکوائری شروع کی جائے، بابل خان بھیو اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 09:52pm
لاہور میں ایچی سن کالج پرنسپل کا استعفی بورڈ آف گورنرز نے واپس کر دیا پرنسپل کے استعفی کے معاملے پر بورڈ آف گورنرز کا گزشتہ روزہنگامی اجلاس ہوا شائع 28 مارچ 2024 03:40pm
ایچی سن کالج کے مستعفی پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پرآمادہ کرلیا گیا، ذرائع استعفیٰ منظور نہیں کریں گے، کالج کے بورڈ آف گورنرز کا فیصلہ شائع 28 مارچ 2024 11:48am
ایچیسن کالج بحران ختم ہونے کے قریب، پرنسپل اور احد چیمہ نرم پڑ گئے ایچی سن کالج کے پرنسپل نے مزید ایک سال کام کرنے کی درخواست کر دی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 07:19pm
عطاتارڑ کی پرنسپل ایچی سن کالج سے استعفیٰ واپس لینےکی درخواست عطاتارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیک تھامسن سے رابطہ کیا شائع 25 مارچ 2024 10:12pm
گورنر پنجاب سے اختلافات پر ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفی دیدیا مینیجمنٹ ٹیم کے رکن سید بابر علی بھی مستعفی ہو گئے اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:41pm
بیرسٹر محمد علی سیف کا گورنر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ گورنر کو سیاسی تنازعات پیدا کرنے کی عادت پرانی ہے، بیرسٹر محمد علی سیف اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 09:17pm
حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفی دے دیا حماد اظہر نے استعفی پارٹی قیادت کو بھجوا دیا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 09:18pm
سیشن جج لاڑکانہ نے تضحیک آمیز سلوک پر دیا گیا استعفا واپس لے لیا منشی کے بیٹے کو نوکری نہ دینے پر دھمکیاں دی گئیں، جسٹس سید شرف الدین شاہ شائع 27 فروری 2024 07:06pm
نگراں وزیراعظم نے ڈی جی ٹیلی کام جہانزیب رحیم کا استعفا منظور کرلیا جہانزیب رحیم کو حال ہی میں وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام پاکستان میں ممبر ٹیلی کام کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ شائع 26 فروری 2024 08:26pm
خیبرپختونخوا کے اسسٹنٹ اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز مستعفی ہوگئے سید آصف جلال نے اپنا استعفا سیکرٹری قانون کو ارسال کردیا شائع 20 فروری 2024 04:46pm
عام انتخابات میں ناکامی، جے یو آئی کے عہدیداران مستعفی ہم دوبارہ تنظیم سازی کریں گے اور جے یو آئی کو از سر نو منظم کریں گے، شاہ اویس نورانی شائع 18 فروری 2024 05:19pm
ذکا اشرف کا استعفا منظور کرلیا گیا ایسا عہدہ رکھنے کا کیا فائدہ جس میں اختیارات نہ ہوں، ذکا اشرف شائع 23 جنوری 2024 10:52am
ایک اور جج بھی مستعفی ہوں گے، صحافیوں کا دعویٰ جسٹس مظاہر اور جسٹس اعجاز الاحسن کے بعد ایک تیسرا استعفی آنے والا ہے شائع 11 جنوری 2024 08:03pm
استعفیٰ منظور، مظاہر نقوی سپریم کورٹ کے جج نہیں رہے لیکن مراعات ہوں گی صدر مملکت نے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت منظور کیا۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 03:41pm
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا انضمام الحق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی کو بھیجوا دیا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 08:53pm
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد خان عہدے سے مستعفی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد نے استعفا صدرِ مملکت کو بھیج دیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 05:49pm
صدر نے ایاز شوکت کی بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعیناتی کردی عارف علوی نے جہانگیر خان جدون کا استعفیٰ بھی منظور کرلیا شائع 19 جولائ 2023 07:10pm
اسرائیلی فوج نے حکومت کے خلاف بغاوت کا عندیہ دے دیا فورسز نے احکامات نہ ماننے کے خطوط کمانڈروں کو ارسال کردیے۔ شائع 18 جولائ 2023 01:13pm
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون عہدے سے مستعفی جہانگیر جدون نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوادیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:20pm
مفتاح اسماعیل کا ن لیگ کے تمام عہدوں سے دستبرداری کا اعلان انتخابی سیاست میں مزید فعال نہیں رہنا چاہتا، مفتاح اسماعیل اپ ڈیٹ 24 جون 2023 06:08pm
کوکین اور جنسی اسکینڈل: برطانوی رکن پارلیمنٹ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں ڈیوڈ نے تسلیم کیا کہ انہوں نے کوکین کا استعمال کیا تھا۔ شائع 18 جون 2023 09:25am
عمران خان کے اعلان پر پہلا استعفیٰ آگیا سیٹ عمران خان اور پی ٹی آئی کی امانت تھی، ممبر صوبائی اسمبلی اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 01:56pm
زکربرگ کے استعفے کی خبر، میٹا کا ردعمل آگیا مارک زکربرگ نے رواں ماہ منافع میں بڑی گراوٹ کی خبر دی تھی شائع 23 نومبر 2022 04:55pm