اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی نشست سے استعفا 17 ماہ بعد منظور سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفا 3 ستمبر 2024 کو دیا تھا۔ شائع 11 فروری 2026 11:56am
ایپسٹین اسکینڈل: دباؤ کے شکار برطانوی وزیر اعظم کا استعفا دینے سے انکار اسکاٹش لیبر کے لیڈر انس سرور نے بھی برطانوی وزیراعظم سے استعفا دینے کا مطالبہ کیا ہے، رائٹرز شائع 10 فروری 2026 03:03pm
سی وی میں جھوٹ لکھنے کے اعتراف پر رومانیہ کے وزیر دفاع نے استعفیٰ دے دیا ایونت موسٹیانو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ذاتی "غلطیوں" کی وجہ سے ملک کی قومی سلامتی کے کام میں خلل نہیں چاہتے۔ شائع 28 نومبر 2025 07:05pm
علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور ہوا یا نہیں: گورنر ہاؤس اور پی ٹی آئی کے متضاد دعوے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے گورنر ہاؤس کی جانب سے علی امین کے استعفے کے وصول ہونے والی کاپی شیئر کردی اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 11:20pm
فیصل امین گنڈا پور قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی انہوں نے اپنا استعفیٰ چیف وہیپ عامر ڈوگر کو بھیج دیا ہے شائع 27 اگست 2025 09:08am
کِس کیم اسکینڈل: اینڈی بائرن کے بعد ایسٹرونومر کی ایچ آر ہیڈ ’کرسٹن کیبوٹ‘ بھی مستعفی کولڈ پلے 'کِس کیم' اسکینڈل میں، سی ای او کے استعفے کے بعد، ایچ آر ہیڈ کے استعفے کا بھی مطالبہ بڑھتا جا رہا تھا شائع 25 جولائ 2025 10:22am
کِس کیم اسکینڈل: سی ای او کی نوکری گئی لیکن کمپنی نے ایچ آر ہیڈ کو کیوں نہ نکالا؟ بڑی اسکرین پر ایک دوسرے کو تھامے ہوئے نظر آتے ہی دونوں نے گھبرا کر چہرے چھپانے کی کوشش کی، لیکن تب تک دیر ہو چکی تھی شائع 23 جولائ 2025 12:11pm
آپریشن سندور پر ہزیمت چھپانے کیلئے بھارتی نائب صدر سے زبردستی استعفی لے لیا گیا بھارتی حکومت ناکام پالیسیوں کی بدولت سچ سامنے آنے سے خوفزدہ شائع 22 جولائ 2025 10:21am
جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی جنید اکبر نے اپنا تحریری استعفیٰ پی ٹی آئی کے چیئرمین گوہر علی خان کے حوالے کر دیا۔ شائع 13 مئ 2025 02:29pm
عمران خان نے چیئرمین پی اے سی جنید اکبر سے استعفیٰ طلب کرلیا عمرایوب کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنائےجانےکا امکان ہے، پارٹی ذرائع اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 04:20pm
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا یہ استعفیٰ ناقابل واپسی ہے، حماد اظہر شائع 03 اپريل 2025 09:15am
مینا خان آفریدی انصاف یوتھ ونگ کی مرکزی صدارت سے مستعفی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر استعفا دے رہا ہوں، مینا خان آفریدی شائع 26 مارچ 2025 04:43pm
چیمپئنز ٹرافی سے قبل آئی سی سی کے اہم عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے شائع 28 جنوری 2025 11:07pm
کینیڈین وزیراعظم مستعفی کیوں ہوئے؟ ٹرمپ نے حیران کن وجہ بتا دی ایکس اکاؤنٹ پر ٹرمپ نے اس حوالے سے انکشاف کیا ہے شائع 07 جنوری 2025 10:43am
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مستعفی ہوگئے نئے وفاقی انتخابات میں ٹروڈو کی پارٹی اپوزیشن کنزرویٹو سے بری طرح ہار جائے گی، سروے شائع 06 جنوری 2025 09:36pm
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی نے استعفا دے دیا موہن منجیانی نے دو روز قبل اپنا استعفا اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوایا تھا شائع 02 جنوری 2025 11:50am
سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر ہی کام جاری رکھیں گے شائع 30 نومبر 2024 04:14pm
زین قریشی نے استعفا دے دیا میں نے پارٹی کی جانب سے بھیجے گئے شو کاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے، زین قریشی شائع 26 اکتوبر 2024 07:14pm
بابر اعظم نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا بابر اس بارے میں کرکٹ بورڈ اور ٹیم مینجمنٹ کو گزشتہ ماہ بتا چکے ہیں۔ شائع 02 اکتوبر 2024 01:02am
قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دے دیا مجھے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ اور جذبے پر بے پناہ بھروسہ رہا ہے، سابق کرکٹر شائع 29 ستمبر 2024 12:57pm
عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کرلیا عمر ایوب نے 27 جون کو مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:37pm
اختر مینگل کا استعفا کسی بھی صورت میں واپس لینے سے انکار، وزرا کا اظہار مایوسی بلوچستان کے معاملے پر سیاستدان کچھ نہیں کرسکتے تو اپنے آپ کو حکمران نہ کہیں سرکاری ملازم کہیں، اختر مینگل اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 08:16am
محسن نقوی کے اہداف پورے نہ کرنے پر پی سی بی کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر مستعفی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اہداف پورے نہ ہونے پر عثمان وحید سے نالاں تھے شائع 24 اگست 2024 06:53pm
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا انکوائری کمیٹی نے مزید وزراء کو طلب کرلیا، وزیر خوراک اور وزیر صحت کا بیان ریکارڈ اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 06:35pm
اسرائیل مخالف مظاہرے، امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مستعفی یہودی لابی کے شدید دباؤ کے باعث گزشتہ ہفتے تین شعبوں کے سربراہ مستعفی ہوئے تھے شائع 15 اگست 2024 08:24pm
پی ٹی آئی کے اہم رہنما عہدے سے مستعفی عمرایوب نے حماد اظہر کا استعفی منظور کرنے سے انکار کر دیا اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:39pm
سیاسی بدعنوانیاں، جاپانی وزیراعظم عہدے سے سبکدوش جاپان میں پہلی بار خاتون وزیراعظم کی آمد کا امکان شائع 15 اگست 2024 06:50pm
حسینہ واجد نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا والدہ نے بنگلادیش صرف اہلخانہ کی ضد پر چھوڑا کیونکہ ہمیں نظر آرہا تھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، صاحبزازے حسینہ واجد شائع 05 اگست 2024 08:36pm
’فال آف ڈھاکہ پارٹ 2‘ شیخ حسینہ کی جلاوطنی پر پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے تبصرے ایکس صارفین کی جانب سے بنگلہ دیشی طلباء اور عوام کو خراج تحسین بھی پیش کیا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 10:02am
حسینہ واجد کی جلاوطنی میں حکومت بنانے کا امکان شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ کی تصدیق صرف بنگلہ دیشی آرمی چیف کی جانب سے ہوئی ہے شائع 05 اگست 2024 04:22pm