پاکستان وزارت قانون نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری پر تنقید کو افسوسناک قرار دے دیا مخصوص نشستوں پر حلف برداری کو متنازع بنانے کی کوشش غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے، وزارتِ قانون شائع 21 جولائ 2025 06:22pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری کردیا خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں سے متعلق (ن) لیگ کی درخواست منظور کرلی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2025 06:41pm
پاکستان خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں کی تقسیم ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی شائع 14 جولائ 2025 11:45am
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن جاری الیکشن کمشین نے خصوصی نشستوں پر ارکان کی حلف برداری پر اسپیکر کو انتظامات مکمل کرنے کرنے کیلئے خط لکھ دیا شائع 11 جولائ 2025 05:26pm
پاکستان قومی اسمبلی کی مخصوص نشستیں: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ 10 جولائی تک جاری رہے گا اور امیدواروں کی حتمی فہرست 24 جولائی کو جاری کی جائے گی شائع 09 جولائ 2025 08:56am
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار پشاور ہائیکورٹ نے دوبارہ سیٹوں کی تقسیم تک مخصوص نشستوں پر حلف برداری سے بھی روک دیا شائع 08 جولائ 2025 08:09pm
پاکستان مخصوص نشستیں صرف پی ٹی آئی کا حق ہے، بیرسٹر سیف قانون اور عدالت تو 26ویں آئینی ترمیم میں جکڑی ہوئی ہیں،مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف شائع 08 جولائ 2025 09:54am
پاکستان مخصوص نشستوں پر بحال اراکین کی تنخواہوں پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ قومی اسمبلی کے مالی معاملات پر فیصلہ سازی اسپیکر کی صدارت میں فنانس کمیٹی کرتی ہے، ذرائع شائع 07 جولائ 2025 05:08pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حکم امتناع واپس لے لیا عدالت نے مخصوص نشستوں کی تقسیم سے متعلق درخواست الیکشن کمیشن کو ارسال کردی شائع 03 جولائ 2025 02:05pm
پاکستان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی قومی اسمبلی کے 336 اراکین میں سے 333 اراکین ایوان کا حصہ اپ ڈیٹ 02 جولائ 2025 08:43pm
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 74 مخصوص نشستیں بحال نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کے 27 جون 2025 کے فیصلے کی بنیاد پر جاری کیا گیا شائع 02 جولائ 2025 07:21pm
پاکستان الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں پر ہونے والا اجلاس آج نہ ہوسکا مخصوص نشستوں پر ہونے والا اجلاس آفیشل مصروفیات پر ملتوی کیا گیا، ذرائع شائع 01 جولائ 2025 08:31pm
پاکستان مخصوص نشستوں کا کیس: رجسٹرار آفس کا سنی اتحاد کونسل کی درخواست وصول کرنے سے انکار سنی اتحاد کونسل کی سپریم کورٹ سے 12 ججز کے دستخطوں کے ساتھ آرڈر آف دا کورٹ جاری کرنے کی استدعا شائع 30 جون 2025 06:04pm
پاکستان پشاور: مخصوص نشستیں ہاتھ سے جانے کا معاملہ، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے بیٹھک بلا لی صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور آفتاب عالم حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے لاعلم نکلے اپ ڈیٹ 30 جون 2025 01:16pm
پاکستان مخصوص نشتیں ہم سے لی گئیں، عدلیہ کا یہ اقدام سیاہ الفاظ میں لکھا جائے گا، عمر ایوب خیبر پختونخوا کا بجٹ عمران خان کی منظوری کے بعد منظور ہوا، ہری پور میں میڈیا سے گفتگو شائع 29 جون 2025 07:41pm
پاکستان مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا آج ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے آئینی حق پر ڈاکا ڈال دیا گیا، ترجمان پی ٹی آئی شائع 27 جون 2025 10:00pm
پاکستان سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواستیں منظور، تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 27 جون 2025 09:23pm
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے سے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں حکمران اتحاد کو بڑا فائدہ مل گیا آئینی بینچ کے فیصلے سے قبل حکمراں اتحاد میں شامل جماعتوں کے ارکان کی مجموعی تعداد 218 تھی شائع 27 جون 2025 09:19pm
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ: قومی و صوبائی اسمبلی میں کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟ حالیہ فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں پر 77 ارکان کی رکنیت بحال اپ ڈیٹ 27 جون 2025 11:28pm
پاکستان ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی، جس طرح بھٹو کا فیصلہ آیا تھا، اس طرح عوام کا فیصلہ بھی آئے گا، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار شائع 27 جون 2025 08:14pm
پاکستان مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرنے والا 11 رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس صلاح الدین کی کیس سننے سے معذرت، حامد خان کے اعتراض پر بینچ سے علیحدہ ہوگئے شائع 27 جون 2025 05:09pm
پاکستان مخصوص نشستوں کا کیس: 2 ججز کا یہ بھی کہنا ہے ہمارا ووٹ شمار نہ کیا جائے، آئینی بینچ دو ججز نے اختلافی نوٹ میں بینچ سے الگ ہونے کا نہیں کہا بلکہ اپنا الگ فیصلہ لکھا، وکیل مخدوم علی خان کے دلائل شائع 21 مئ 2025 06:04pm
پاکستان مخصوص نشستوں اور چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ: پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ احتجاجی مارچ میں تحریک انصاف کے ارکانِ اسمبلی، سابق امیدواران اور ٹکٹ ہولڈرز کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔ شائع 21 مئ 2025 02:03pm
پاکستان مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ 26 ویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک مؤخر کرنے کی استدعا سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں 3 متفرق درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کردیں شائع 16 مئ 2025 04:00pm
پاکستان مخصوص نشستوں سے متعلق کیس: عدالت میں سیاسی باتیں نہ کریں، سربراہ آئینی بینچ عدالت نے سنی اتحاد کونسل کے وکیل کی جواب جمع کرانے کیلئے مہلت کی استدعا منظور کرلی شائع 13 مئ 2025 05:06pm
پاکستان سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی کو بینچ میں شامل نہیں کیا گیا شائع 06 مئ 2025 07:54pm
پاکستان مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بینچ تشکیل، 6 مئی سماعت کرے گا شائع 30 اپريل 2025 05:18pm
پاکستان مخصوص نشستوں کا کیس: سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی شائع 28 اکتوبر 2024 02:30pm
پاکستان مخصوص نشستوں کا کیس: اوریجنل فائل جمع کیے بغیر وضاحت کیسے جاری ہوئی؟ چیف جسٹس برہم ویب ماسٹر عاصم جاوید سے بھی وضاحت طلب، ذ رائع سپریم کورٹ شائع 19 اکتوبر 2024 08:48pm
پاکستان 22 مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل ہوگا، حکومت کا دو تہائی اکثریت کا دعویٰ ان نشستوں کو پہلے الاٹ کردیا گیا تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعدخالی یا متنازعہ قراردیا گیا شائع 17 اکتوبر 2024 11:02pm