لائف اسٹائل ویپنگ نکوٹین گم سے زیادہ نشہ آور ثابت، ماہرین نے خبردار کردیا نوجوان ویپنگ کو نکوٹین گم کے مقابلے میں زیادہ لطف اندوز اور اطمینان بخش سمجھتے ہیں شائع 20 مئ 2025 10:23am
دنیا ناسا کے جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے دور دراز کہکشاں میں جما ہوا پانی ڈھونڈ لیا یہ برف پورے نظام میں یکساں طور پر نہیں پائی گئی بلکہ زیادہ تر وہیں دیکھی گئی جہاں درجہ حرارت سب سے کم تھا شائع 18 مئ 2025 12:37pm
لائف اسٹائل لمبے وقت تک کام کرنا دماغ کے کونسے حصوں کو متاثر کرتا ہے؟ تحقیق میں پریشان کن انکشاف لمبے وقت تک کام کرنے والوں کے دماغ میں کیا تبدیلی پیدا ہوتی ہے؟ شائع 17 مئ 2025 10:10am
لائف اسٹائل سمندری جانور چلتے پھرتے ایک دوسرے سے ’ہیلو ہائے‘ کیسے کرتے ہیں؟ کیا سمندری مخلوقات ایک دوسرے کو ہاتھ ہلاتی ہیں؟ کٹل فِش کے مطالعے نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا شائع 15 مئ 2025 10:24am
لائف اسٹائل زندہ اجسام سے پھوٹنے والی پراسرار روشنی جو موت کے ساتھ ہی ختم ہوجاتی ہے ایک نئی تحقیق: زندہ موجودات کی روشنی، جو موت کے بعد ختم ہو جاتی ہے شائع 15 مئ 2025 09:57am
لائف اسٹائل دل کی تشکیل کے لمحے کو پہلی بار تصویروں میں قید کر لیا گیا محققین کا کہنا ہے کہ یہ مشاہدات پیدائشی دل کی بیماریوں کی تشخیص کرنے میں مدد دے سکتے ہیں شائع 15 مئ 2025 09:10am
لائف اسٹائل مگرمچھوں کی دو ٹانگوں پر دوڑنے کی صلاحیت: سائنس کی ایک حیران کن دریافت بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم نے جنوبی کوریا میں موجود پرانے فوسلز کا تجزیہ کیا، یہ ’’باتراکوپوس‘‘ نامی قدیم مگرمچھوں کی نسل سے تھے شائع 13 مئ 2025 03:47pm
لائف اسٹائل ماہرین آثار قدیمہ انسانی ڈھانچے کی جنس کیسے بتا دیتے ہیں؟ ڈی این اے کے لیے ہڈیوں کا اچھی حالت میں ہونا ضروری ہے ایسا نہ ہو تو دوسرے طریقوں سے پتہ لگاتے ہیں شائع 12 مئ 2025 03:29pm
لائف اسٹائل کچھ لوگوں کیلئے صرف 4 گھنٹے کی نیند بھی کیسے کافی ہوتی ہے؟ یہ تحقیق مستقبل میں نیند کے مسائل میں مبتلا افراد کے لیے نئے علاج یا تھراپی کی راہیں ہموار کر سکتی ہے شائع 12 مئ 2025 11:22am
لائف اسٹائل بچے سانپوں سے کیوں خوفزدہ نہیں ہوتے ؟نئی تحقیق میں انکشاف کیا انسان سانپوں کے ڈر کے ساتھ پیدا ہوتا ہے؟ یا خوف ایک سیکھا ہوا رویہ ہے؟ شائع 09 مئ 2025 09:19am
لائف اسٹائل آواز کی لہریں آپ کے وزن میں کمی کیسے کرسکتی ہیں؟ جانئے نئی سائنسی تحقیق کا حیران کن انکشاف، کیا اب موٹاپے سے نجات بلا کسی ایکسرسائز کے ممکن ہے؟ شائع 07 مئ 2025 11:22am
لائف اسٹائل مہلک فنگس جو ایشیا، امریکا اور یورپ میں لاکھوں جانیں لے سکتی ہے خطرہ قریب ہے، ماہرین نے خبردار کردیا کہ اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے عالمی صحت کے لیے ایک سنگین چیلنج ہوگا شائع 06 مئ 2025 01:34pm
لائف اسٹائل میسیج میں موجود ایموجیز کی تعداد سے کسی کی بھی شخصیت جانئے مختلف ایموجیز کے ڈبل معنی ہیں جو کہ بظاہر معصوم نظر آتے ہیں لیکن دراصل ان کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے شائع 30 اپريل 2025 04:06pm
لائف اسٹائل سیدھا ہاتھ یا اُلٹا؟ ویکسین یا انجیکشن کونسے بازو پر لگوانا چاہئیے؟ ویکسین کے بوسٹر ڈوز کا وہ راز جو آپ نہیں جانتے شائع 30 اپريل 2025 01:30pm
لائف اسٹائل کیا چرس سے کینسر کا علاج واقعی ممکن ہے؟ حقیقت جانئے یہ اب تک کا سب سے بڑا ڈیٹا سیٹ، جس میں جانوروں پر تجربات، سیل ریسرچ، اور انسانی مشاہداتی مطالعات شامل کیے گئے شائع 20 اپريل 2025 11:48am
لائف اسٹائل شورشرابے سے بھرپور جگہ میں صاف سننے کیلئے یہ طریقہ آزمائیں ہمارا جسم اور دماغ زبان کو سمجھنے میں ایک ٹیم کی طرح کام کرتے ہیں شائع 15 اپريل 2025 08:59am
لائف اسٹائل ڈائنوسارز کا خاتمہ خلائی چٹان کے ٹکراؤ سے نہیں ہوا؟ نئے امکان سے ساری تعلیم پلٹنے کا خدشہ کیا ڈایناسورز شہابِ ثاقب سے پہلے ہی ختم ہو رہے تھے؟ شائع 10 اپريل 2025 10:34am
دنیا مہلک ترین ’ایبولا‘ وائرس کا علاج صرف ایک گولی سے ممکن؟ سائنسدان نے کہا کہ اگرچہ انہوں نے بندروں کی صرف ایک چھوٹی سی تعداد کا تجربہ کیا، لیکن نتائج بہت واضح تھے شائع 17 مارچ 2025 07:18pm
لائف اسٹائل نئی تحقیق: دماغ کو بوڑھا ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو بچے پیدا کریں 37 ہزار افراد پر کی گئی اب تک کی سب سے بڑی تحقیق شائع 10 مارچ 2025 01:20pm
لائف اسٹائل صرف 3 دن موبائل فون چھوڑنے پر دماغ میں کیا تبدیلی پیدا ہوتی ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے تحقیق کے آغاز اور اختتام پر 'ایم آر آئی' اسکین اور نفسیاتی ٹیسٹ کیے گئے شائع 05 مارچ 2025 10:21am
لائف اسٹائل والدین اپنے بچوں پر رحم کریں، اور چینی جیسے زہر سے محتاط رویہ اپنائیں اس بلاگ میں دی گئی معلومات سائنسی تحقیق اور مستند طبی حوالوں پر مبنی ہیں شائع 26 فروری 2025 01:21pm
لائف اسٹائل کبھی مریخ پر بھی زمین کی طرح خوبصورت ساحل سمندر تھے یہ ایک سادہ مگر حیرت انگیز دریافت ہے، کیونکہ ساحل کی موجودگی کا مطلب سمندر کی لہریں، جوار بھاٹا، اور پانی کا تلچھٹ ہے شائع 25 فروری 2025 03:57pm
دنیا بھارت اور پاکستان کا وجود خطرے میں؟ براعظم آسٹریلیا ایشیا سے ٹکرانے والا ہے، ماہرین ارضیات نے خبردار کردیا ماہرین کے مطابق زمین کی پلیٹوں کی حرکت ہمیشہ متحرک رہتی ہے، اور اس کا اثر طویل المدتی بنیادوں پر ضرور پڑے گا شائع 23 فروری 2025 01:54pm
لائف اسٹائل ’جنت کے پرندے‘ انسانی آنکھوں کو پوشیدہ رنگ کے خفیہ سگنل بھیج رہے ہیں، نئی تحقیق پرندوں کی رنگین اور حیرت انگیز دنیا پر ایک نئی تحقیق شائع 21 فروری 2025 09:58am
لائف اسٹائل بچپن میں نیند کی کمی نوجوانی میں خودکشی کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق نیند صحت مند جسم اور متوازن دماغ کے لیے اتنی ہی ضروری ہے جتنی غذا اور ورزش شائع 20 فروری 2025 11:11am
لائف اسٹائل ایک ہزار سال بعد کے انسان انتہائی خوبرو اور دلکش ہوں گے، سائنسدانوں کا دعویٰ مستقبل کا انسان گو کہ خوبصورت مگر چھوٹے دماغ کا ہوگا کیونکہ دماغ کو کم استعمال کرے گا شائع 11 فروری 2025 03:15pm
لائف اسٹائل دماغ خوف پر قابو کیسے پاتا ہے؟ یہ سٹڈی بتاتی ہے کہ اگر دماغ خوف پر قابو پانے کا عمل صحیح طریقے سے انجام نہ دے تو فوبیا اور دیگر ذہنی عوارض پیدا ہو سکتے ہیں شائع 11 فروری 2025 02:31pm
لائف اسٹائل روزے کونسی دماغی بیماری کا علاج ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف یہ تحقیق حیرت انگیز اور دلچسپ ہے لیکن اسلام اور دوسرے کئی مزاہب روزے کی تاکید کرتے ہیں شائع 11 فروری 2025 01:32pm
لائف اسٹائل صبح سویرے ہمیں جنک فوڈ کی طلب کیوں نہیں ہوتی؟ اگر ہوتو اس کا کیا مطلب ہے؟ جنک فوڈ کی خواہش صرف رات کو کیوں محسوس ہوتی ہے؟ ایک سائنسی تجزیہ اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 05:40pm
لائف اسٹائل موت سے چند لمحے قبل دماغ میں کیا چلتا ہے، سائنسدانوں نے جواب ڈھونڈ لیا دماغی لہریں الفا، بِیٹا، گاما، ڈیلٹا اور تھیٹا لہریں کب متحرک ہوتی ہیں شائع 09 فروری 2025 02:13pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی